☕Maryam
@Ironfistmagic
................🌚 دنیا سے بے خبر اپنی دنیا میں ❤️
آج کا خالی آسمان چاند بھی غائب کوئی تارہ بھی نہیں اور میرا پسندیدہ اکیلا تارا آج وہ بھی غائب ہے کالا آسمان آج کیا تم میری روشنی سے خود کو روشن کرو گے کتنے ظالم ہو میری خوشی تم سے بھی برداشت نہیں ہوتی خیر پھر چند منٹ بعد بارش کی کچھ بوندیں یہ کہہ رہی تھی اب خوش ہو جاو مریم
- میں نے صدیوں گزارنا ہے تمھیں ، تم میرا آخری زمانہ ہو@hammadtariq13 ❤️
عشق اور باوقار مرد وہ اپنی انا میں نہیں روندتا وہ مجھ پر انگلی نہیں اٹھنے دیتا وہ نہیں کہتا کہ یہ نہ کرو وہ مجھے مخالف سمت میں کھڑا نہیں کرتا وہ ہر دکھ سے مجھ کو بچا کر رکھتا ہے وہ مجھ پر سوال بھی نہیں ہونے دیتا ایسا ہوگا میرا باوقار مرد سب سے خوبصورت دل کا مالک #مریم
سردرد کی شدت پر بھی لکھیں گے بہت سی کہانیوں کو بھی منجمد کریں گے اور خود سے خود کے متعلق بات کریں گے آئینے کی حقیقت پر بات خود کے عکس کی وضاحت خودی پر کچھ گفتگو رنگوں کے تبصرے چڑیا کی آواز کوئل کی محبت اور بہت کچھ اداسیوں کے ماتم کو چھوڑ کر دیکھتے ہیں اب کیا ہوتا ہے مریم
تخیل کی کوئی زبان نہیں ہوتی 🌷 (چیٹ جی پی ٹی سے خود کلامی) تخیل آنکھ میں نہیں ہوتا وہ ان پلکوں کے پیچھے چھپا ہوتا ہے جہاں لفظوں کی رسائی نہیں جہاں آوازیں سانس لینا بھول جاتی ہیں تخیل کبھی گیت نہیں ہوتا لیکن ہر دُھن میں دھڑکتا ہے کبھی حرف نہیں بنتا لیکن ہر تحریر میں جھلکتا ہے…
ہَم کُوئے مَلامَت سے گُزر آئے ہیں یارو اَب چاک رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ نہ گِریبان رہا ہے
قریب والے کیا جانیں دور سے بھی سلام ہوتا ہے حضور جانتے ہیں کون کہاں بیٹھ کہ روتا ہے
والدین سے درخواست ہے کہ یاد رکھیں اولاد قیمتی ترین سرمایہ ہے زیادہ مارکس کی دوڑ میں انہیں ضائع مت کیجئے حوصلہ دیجئے،دوسروں سے موازنہ مت کیجئے، ہر بندے کی صلاحتیں مختلف ہوا کرتی ہیں۔
ڈرے ہوؤں نے تمہیں بھی ڈرا دیا ورنہ....... خدا تو محبت سیکھاتا ہے کچھ نہیں کہتا ۔۔۔۔
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے۔ بدنیتی آ جائے تو برکت آٹھ جاتی ہے۔
لڑکیاں جرابیں بھی میچنگ کے ساتھ پہنتی ہیں آج پنک پہنی ہے کل کالی پہنوں گی😊 اور لڑکے جرابیں سونگھ کر فیصلہ کرتے ہیں ابھی دودن اور چل جائیں گی😝🫡 😂🥴🥴🤬🤯
اے پگلی دیکھو ۔۔۔دیکھو ناں میں اپنے پرانے وقت کی ایک صدی میں ایک مدت سے زندہ ھوں میرا چہرہ کسی اجڑے قبرستان کی اجڑی قبروُں کی وہ بے نام تختی ھےجس پہ اذیتوں کی چیخیں رقم ہیں جس پر وحشتوں کے باب کُندھے ہیں دیکھو ناں اس چاند نما شخص کے چہرے کی دراڑیں جن پہ ایک لمبی کہانی لکھی ھے…
میرا بچپن دکھ کی دہلیز پہ گزرا پگلی حساس ھونا بھی جرم ہئ سمجھو میری زندگی اس چراغ کی مانند ھے جس کی لو رات کے انتظار میں جلتے جلتے بجھ گئی ھو اور اس چراغ کا دھواں اب تک کمرے کی فضا میں گردش رواں ھو ۔ میں ان پہاڑوں کے سینوں سے بہتے ھوئے آبشار کا دکھ ھوں جو زمینوں کو سیراب کرتے…
اپنی ہی سوچوں کی گتھی میں گم تھا میں جب سوچوں کی پکڈنڈی پہ آ کر ایک تلخ سوچ رک گئی کہ میری زندگی کب تک میرا ساتھ دے گی ؟ کتنی مہلت رہ گئی میرے پاس ؟ کب تک یہ چاند نما شخص اپنے ادھورے حصے کے لیے بھٹکے گا ؟ سنو پگلی اگر میں اپنی وحشت زدہ سوچوں کی دردناک قید سےفرار کا سوچوں تو…
کچھ رشتے بہت خوبصورت ہوتے کیوں کہ نہ ہماری بات نہیں ہوتی مگر صرف یہ توقع ہے کہ جو میرے لیے لکھ جاتا ہے میں اسے پڑھوں اور مجھے میری زندگی میں ہونے کا ہر پل احساس دلایا جاتا ہے اور میں حیران ہوتی ہوں کوی مجھے نہ جانتے ہوے بھی اتنا کیسے جان سکتا Gmail k through approach ki gai thi

جب آپ کسی کو عزت دے رہے ہوں تو ساتھ تھوڑی سی پھکی بھی دے دیا کریں۔۔ 🤌
“Stop stressing, when your ‘Naseeb’ is already written”🖤
اُس سے نہ ملنے کی ہزاروں قسمیں کھا کر بھی میں نے زندگی کی ہر راہ پر اُسے ڈھونڈا ہے #جٹی
#قومی_زبان السلام علیکم ”محترم احبابِ گرامی “ اردو ادب اور #قومی_زبان کے فروغ میں ہمارا ساتھ دیجیۓ. اس ضمن میں آج ہمارا موضوعِ سخن ہے آوارہ ، پاگل ، دیوانہ اپنے من پسند اشعار اور دیگر ادبی اصناف سے پیج کو زینت بخشیں اور #قومی_زبان ہیش ٹیگ ضرور لگائیں #قومی_زبان