sparrow☘️🎧
@candiiiii13
وقت برباد کرنے کے کئی طریقے تھے مگر مجھے ٹوئیٹر ہی ٹھیک لگا۔۔۔۔🤭🤭
جن سے محبت ھو جائے انہیں آزاد رکھتے ہیں پھر جنہیں چاہت ھوتی ہے وہ خود ہی قید رہتے ہیں🫶🫶🫶🫶🫶
*جانتے ہیں تقویٰ کیا ہے؟* ہر دم اس فکر میں رہنا کہ اللّٰہ کو کچھ برا نہ لگ جائے...🫶🫶🫶🤲🏽🤲🏽🤲🏽
آزمائش چاہے جتنی بھی طویل ہو ، صبر کا صلہ ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے ۔ " (إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِينَ) " Indeed, Allah is with those who are patient" بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے💞💞💞💞
You deserve a break not just from work but from noise, stress and chaos. Come breathe in #peace at #ForestInn #Lodges & Resort – #Murree #Bhurban. Where trees talk, #mountains listen, and silence heals. Not your typical #Murree stay. This is #Forest Inn Lodges, where elegance…
The first person on Twitter who said that ye bht sensitive Hy it's around more than two years but these words are stills refresh in my mind achy sy sb ko smjhana r personally apny Twitter k logun ky matters ko handle Karna💓 @hammadtariq13 Again Happy birthday 🎈🎂
Happy birthday 🎂🎂🎂 @hammadtariq13 Nicest person on Twitter Had a great interaction with you and your group 💓Khush rahen,Abad rahen r muskuraten rahen r logun ky msly bi suljahty rahen 💓🤠
مجھے تو تمہاری آواز سے بھی عشق ہے ذرا سوچو تمہارا کیا مقام ہوگا۔۔❤️
زندگی خوبصورت نہیں ہوتی اسے خوبصورت بنایا جاتا ہے خوبصورت لوگوں کے ساتھ رہ کر اور آپ میرے لیے خوبصورت فرشتہ ہو جس نے میری زندگی کو روشن کیا اور ہر طرف خوشیاں بکھیر دی جنم دن مبارک ہو🎂🎂🎂🎂🍰🍰🍰@hammadtariq13

جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں تو یہ یاد رکھیں کہ آپکو اس کےلئے پھر اسکا آسمان بننا پڑے گا اُتنا ہی سخی اور فراخ دل ہمیشہ چاند کو اپنی بانہوں میں سمیٹنے والا اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا🌙🌙🌙🌙
مانتا ہوں تجھے عشق نہیں ہے مجھ سے لیکن اب اس وہم سے کون نکالے گا مجھ کو سر کی کھائی ہوئی قسموں سے مکرنے والے تو تو دیتا تھا حدیثوں کے حوالے مجھ کو😞😞😞
زبانوں کے پیچھے مت چلو کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا جس میں وہ خود غدار ہو۔🙏🙏
برےلوگوں کی برائی کیوجہ سےآپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں صبر اور برداشت سےزندگی کےسفر کوشاندار طریقے سےجاری رکھیں یقیناً ایک دن آئےگا زیادتی کرنے والے آپکے روبرو آئیں گے لیکن آپ سے آنکھیں ملانے کی ہمت نہیں ہوگی کیونکہ وقت اچھائی اور برائی کاصلہ اکثر دنیا میں بھی سامنے لے اتا ہے🙏
زبان اس دنیا کا سب سے تیز ہتھیار ہے،، اس لئے الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں،، کیونکہ یہ جسم نہیں روح گھائل کرنے کی صلاحیت رکھتے👍🏻👍🏻👍🏻
"الفاظ اکثر بے ذائقہ ہوتے ہیں، ادا کرنے والے کا لہجہ انہیں میٹھا یا کڑوا بنا دیتا ہے۔۔۔👏🏻👏🏻👏🏻