Abbas Khan…!!!☕️
@AbbasKhan251
اٹھا کر منہ پہ مار دی ہم نے چارہ گری اس کی 🌹🍁
جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاج بٹ نہ جائے تیرا بیمار مسیحاوں میں
ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھ فزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ
ہَم کُوئے مَلامَت سے گُزر آئے ہیں یارو اَب چاک رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ نہ گِریبان رہا ہے
آخری الفاظ— فطرت اپنا انتقام لازمی لیتی ہے آپ وقت کو مات نہیں دے سکتے ہیں کیا یہ سب کرنا اتنا آسان ہے ؟ فطرت جب انتقام لیتی ہے تو بدلے کی آگ میں آپ بھی انتقام لیتے ہو لیکن وہ انتقام آپ خود سے ہی لیتے ہو خود کو اذیت دے کر ۔۔ اذیت پر اذیت مرہم کا کام کرتی ہے اذیت پر کبھی سکون اثر…
مٹی کو آ گیا ہے رُوحوں کو پھانس لینا ۔ سب کے گلے پڑا ہے دِن رات سانس لینا ۔
شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں ہیں کافی الٹا لٹکو گے تو کچھ سیدھا دکھائ دے گا
میری ایک کپ چاے کی فیملی کیسے خیال رکھتی ہے اپنے ممبرز کا ۔ ❤️❤️❤️🙏🙏🙏👏👏👏 @@AbbasKhan251 @ManalNoor9
یہ تصویر لگانے کے بعد عدن سر لاپتہ ہیں کہیں کسی نے چک تو نہیں لیا؟؟🤔🤔🤔 @AdanBakhsh
کچھ مرض لاعلاج ہوتے ہیں یا شاید سارے مرض دوا روک دو تو مرض بڑھ جاتا ہے محبت روک دو تو نفرت بڑھ جاتی ہے محبت دوا ہے یا سزا تنہائی کس شے کا نام ہے سب سے موذی مرض کون سا ہے ؟ تھکن کیا ہے ؟ میری بےبسی مجھ سے ہزار سوال کرتی ہے اور جواب کوئی نہیں ہے میں بستر مرگ پر پڑا ایک اداکار ہوں…
میں عجیب نہیں، شاید ایک زخم ہوں دل کے کسی کونے میں دبا ہوا لفظوں کے سائے میں سسکتا ہوا میرے الفاظ پڑھتا ہے یہ ہجوم واہ واہ کی گونج اٹھتی ہے مگر وہ درد جو میری رگوں میں بہتا ہے وہ چیخ جو دل سے اٹھتی ہے کوئی سنتا نہیں، کوئی چھوتا نہیں یہ کتنا کڑوا سچ ہے جو داغ تمہارے سینے…
خانہِ جہانِ خراب میں وقعت ہی کیا ہماری اک ناشنیدہ اُف ہیں اک آہِ بے اثر ہیں
آپکی ڈانٹ کا ڈر ہے ورنہ ہر پوسٹ کے نیچے ٹیگ کر کے آپکو کھڑوس لکھوں 🐈🐈🙂🙂🌛🌛 @AbbasKhan251
تُجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا؟ تُو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا؟ نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے۔ مَیں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، تیرا کیا بنا؟ مُجھے عِلم تھا کہ شِکست میرا نصیب ہے.. تُو امیدوار تھا جیت کا، تیرا کیا بنا؟ مَیں مقابلے میں شریک تھا فقط اس لئے..…