Hassan Ayub Khan
@HassanAyub82
Journalist, currently working with @ARYNEWSOFFICIAL. covering Legal, Parliamentary and political stories. Tweets are personal views!
انڈیا نے ایک منصوبے کے تحت یہ جنگ پاکستان کے ساتھ چھیڑی ہے اور اسرائیلُ اور اسکے غلام ملک اس جنگ میں انڈیا کے شراکت دار ہیں لیکن بطور مسلمان ہمارا ایمان اپنے رب اور اسکی مدد پر پختہ ہے ۔۔ اللہ اکبر
عمران خان جھوٹ میں بھی ریکارڈ اپنے نام ہی رکھنا چاہتے ہیں،نااہل عمران خان ایک سانس میں کہتے ہیں کہ اخبار، ٹی وی، یا حالات حاضرہ کی کوئی خبر نہیں،اور اگلی سانس میں نہ صرف پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ سناتے ہیں بلکہ پاک انگلینڈ سیریز پر تبصرے بھی کرتے ہیں، یہ تو تضاد خانہ کا…
قید تنہائی میں ٹیسٹ ریٹنگ کا کیسے پتہ لگ گیا ؟ عمران خان کی قید تنہائی کے جھوٹ بے نقاب.
علی امین گنڈاپور کی ناکامی ہے کہ اے پی سی میں کوئی بڑی اپوزیشن جماعت نہیں تھی ، یہ حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں کوئی ان کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ، عمران خان سیاسی تنہائی کا شکار ہیں ۔ حسن ایوب دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/GPZqwejBG1w @HassanAyub82 @NousheenTariq1
علی امین گنڈاپور نےکہا کہ ہم صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے تو محسن نقوی نے شٹ اپ کال دے کر کہا کہ ہم قیام امن کے لیے ریاست کے تمام وسائل استعمال کریں گے۔ ہر قسم کا آپریشن ہوگا۔ حسن ایوب دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/GPZqwejBG1w @HassanAyub82 @NousheenTariq1
بھارتی نائب صدر جگدیپ دھنکھر کے استعفی کی اصل کہانی پہلی مرتبہ۔۔ جنرل (ر) زاہد محمود مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/CBEaqJElINQ @zahidm63
اللہ اس بھائی کی ہمت اور حوصلے کو قائم رکھے اور زندگی میں مزید پریشانیوں اور آزمائش سے محفوظ رکھے ۔ آمین
اس چٹان جیسے حوصلے کو سلام ہے لا یکلف اللہ نفسا الا وسعھا کی مثال بیٹا بھائی اہلیہ سب پانی کی نذر ہوگئے اور شکر کا انداز سبحان اللہ ۔ خدا اس ہمت کو ہمیشہ قائم رکھے آمین ۔
*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز(ملٹری) کا دورہ چین* فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پیپلز لبریشن آرمی کے Political Commissar جنرل چن ہوئی سے ملاقات پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال, گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جنرل چن ہوئی…


قاسم اور سلیمان کی امریکی دباؤ کے زریعے اپنے والد کی رہائی مہم جاری جبکہ انکے والد محترم پاکستانیوں کو امریکی غلامی سے نجات دلانے کا سیاسی چورن بیچتے رہے ہیں ۔۔ تحریک انصاف والوں سے پوچھنا یہ ہے کہ قاسم اور سلیمان سے ملاقات کے بعد امریکی کانگرس مین بریڈ شرمین کا امریکی سفیر سے…
قاسم اور سلیمان شاید پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانے امریکا گئے ہیں، جو انکے والد نے کہا تھا ایبسلوٹلی ناٹ، وہی شاید وہاں دوبارہ کہنے گئے ہیں۔
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد عدالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے سینیٹر اعظم خان سواتی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور عدالت نے غیر حاضر کارکنان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے کیس کی سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی
9 مئی کیس میں جن لوگوں کو سزائیں ہوئیں وہ اپنے لیڈر عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عدالت سے سزایافتہ اور نااہل ہوچکے ہیں لیکن اڈیالہ کی چانسلرشپ حاصل نہیں کرسکے ، اڈیالہ کے چانسلر صرف ایک ہیں اور وہ اپنی مدت پوری کریں گے۔ حسن ایوب مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/PSopwDVJszA…
ڈاکٹر یاسمین راشد احتجاج کو لیڈ کر رہی تھیں جب ان سے ہجوم کنٹرول نہیں ہورہا تھا تو ساتھ لائیں کیوں؟ 9 مئی کیس میں سزائیں میرٹ پر ہوئیں اور یہ سب ان سزاؤں کے حقدار تھے۔ حسن ایوب مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/PSopwDVJszA @HassanAyub82
قاسم اور سلیمان پاکستان آئیں اور اپنے والد سے ملاقات کریں ،ان کے والد کوئی عام آدمی نہیں اڈیالہ کے چانسلر کے عہدے پر بیٹھے ہیں۔ وہ عدالت سے سزا یافتہ مجرم ، نااہل اور کرپٹ پریکٹسسزثابت ہیں ۔ ان کی CVبڑی بھاری ہے۔ حسن ایوب مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/PSopwDVJszA @HassanAyub82
راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے تین مقدمات میں عدم گرفتار ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ملزمان میں سابق صدر عارف علوی ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور شاہد خٹک ۔ خالد خورشید ، فیصل آمین ، وہاب علوی حماد اظہر اور دیگر شامل ہیں اطلاعات کے…
عمران خان کی ایسی نایاب مقبولیت کا توڑ کسی کے پاس نہیں ہے،اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو نام گنیز بک آف ورلڈریکارڈ میں درج ہوگا
🚨🚨🚨 نومئی کے مختلف مقدمات میں فیصلے آچکے،جس کا جرم بنتا تھا اس کو سزا ملی،عمران خان کے علاوہ جتنے لوگوں کو سزائیں ہوئی ہیں یہ آئین اور قانون کی فتح ہے،اگر ان مجرمان کو سزائیں نہ ملتی تو نومئی بار بار ہونا تھا،حسن ایوب خان @HassanAyub82
مرزا آفریدی کو جب حکومت کی ضرورت ہوگی یا حکومت کو مرزا آفریدی کی ضرورت ہوگی تو وہ پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے۔ حسن ایوب دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/zn6hgN7p65A @HassanAyub82
9 مئی کا ماسٹر مائنڈ مراد سعید کہاں چھپا ہے؟ سینیٹر کا حلف لینے آئے گا یا نہیں؟۔ حسن ایوب دیکھئے مکمل ویڈیو: youtu.be/zn6hgN7p65A @HassanAyub82
سینیٹر اعجاز چوہدری بھی اپنے لیڈر عمران احمد نیازی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آج عدالت سے سزاء یافتہ مجرم اور نااہل ہوگئے ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے بہترین انداز میں بتا دیا تھا کہ 9 مئی کے جرائم سنگین اور ناقابل معافی ہیں۔