Hassan Ayub Official
@hassanayub92
درجنوں پی ٹی آئی اراکین کی سزائیں دیوار پر لکھی دکھائی دے رہی ہیں، آنے والے دنوں میں بڑا ضمنی الیکشن دیکھنے کو ملے گا
ڈالر کو ریورس لگ چکا ہے آنے والے دنوں میں ڈالر 275 سے بھی نیچے آئے گا، سونے کی قیمت میں بھی خاطر خواہ کمی کا امکان ہے.
گنڈاپور کا وقت ختم ہو چکا ہے، انکے پاس اب دس پندرہ دن کا وقت ہے۔ 🚨🚨🚨
پی ٹی آئی والوں کا نیا خواب بھی چکنا چور ہو گیا، مایوسی کے بادل چھا رہے ہیں۔
پاکستان کی کامیابیاں ہندوستان کو بڑی کھٹک رہی ہیں، وہ بڑا چیخ رہے ہیں چلا رہے ہیں
کانگریس مین بریڈشرمین اب عمران خان اور شکیل آفریدی کو ایک ترازو میں تول رہا ہے اور پی ٹی آئی کے حمایتی یہ دل کھول کے سوشل میڈیا پر شئیر کر رہے ہیں۔
قید تنہائی میں ٹیسٹ ریٹنگ کا کیسے پتہ لگ گیا ؟ عمران خان کی قید تنہائی کے جھوٹ بے نقاب.
عمران خان کو عاصم منیر فوبیا کا مرض لاحق ہو چکا ہے۔
تحریک انصاف کے ورکر اپنے پارٹی سے نالاں ہیں، جب ورکر گرفتار ہوتا ہے تو قیادت اسے مکمل نظرانداز کر دیتی ہے۔
قاسم اور سلیمان شاید پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانے امریکا گئے ہیں، جو انکے والد نے کہا تھا ایبسلوٹلی ناٹ، وہی شاید وہاں دوبارہ کہنے گئے ہیں۔
دیگر مقدمات میں بھی اگر شاہ محمود کی بریت ہوتی ہے تو پی ٹی آئی میں اسکو دل سے قبول نہیں کیا جائے گا، سائفر کیس کے وقت جب وکلاء میڈیا پر بات کرتے تھے تو عمران خان نے وکلاء کو میڈیا ٹاک کے دوران اپنے ساتھ شاہ محمود کا نام لینے سے روک دیا تھا۔
شاہ محمود پر اب انکے لوگ شک کر رہے ہیں، چھبیسویں ترمیم کے وقت جب زین قریشی پر شدید تنقید کی گئی، تب مہر بانو صاحبہ نے گالیاں دینے والی جماعت اور ٹرولز کا دفاع کیا، اب آپکے والد کا نمبر آگیا، اپنی بات پر قائم رہیے گا کہ ہمیں Thick Skin ہونا چاہیے۔
نو مئی میں تمام لوگوں کی سزائیں آئین اور قانون کے تحت سنائی گئی ہیں، کیا یہ سزائیں نہیں بنتی تھیں، یہ کہنا بددیانتی ہوگی۔ انکا کردار بڑا واضح تھا۔
عمران خان کو جتنی سہولیات ملی ہوئی ہیں، اگر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ لایا جائے تو پاکستان میں کم از کم اتنی سہولیات کسی قیدی کو میسر نہیں آئیں۔
ملک احمد بھچر یا احمد چٹھہ اپنے لیڈر کے نقش قدم پر چلے ہیں اور اب سزا یافتہ مجرم بھی ہیں اور نااہل بھی
اختر مینگل نے پاکستان کے خلاف سازش جاری رکھی ہوئی ہے، ان کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، اس کے خلاف اب کاروائی ہونی چاہیے۔
ایمان مزاری ہمیشہ بلوچ یکجہتی کمیٹی والوں کے لئے کھڑی ہو جاتی ہیں، ایمان صاحبہ آپ نے بات کرنی ہے تو اس غیرت کے نام پر ہونے والے قتل پر کریں، بلوچ یکجہتی والی بھی اس خاتون کے حق میں آواز نہیں اٹھائیں گی۔
خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات، اپوزیشن نے پی ٹی آئی حکومت کو اڑا کے رکھ دیا ہے۔
تحریک انصاف کو جو چھ نشستیں مل رہی ہیں، اس میں مراد سعید کو مائنس کر دیں، انہوں نے آنا نہیں ہے اور حلف اٹھانا نہیں ہے، مرزا آفریدی نے بھی اپنی سیاسی وابستگی تبدیل کر لینی ہے یہ انکا ٹریک ریکارڈ ہے۔