Azaad Defence
@AzaadDefence
اندر کی خبر سب سے پہلے سب سے آگے
بھارت کی احمقانہ خارجہ پالیسی، چین کے اندورنی معاملات میں مداخلت پر سبکی کا سامنا کررہا ہے ۔احمد حسن العربی مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/XyjSCXqPWrA @AhmadHassanArbi
سوات میں کاؤنٹر ٹیررازم آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک azaadurdu.pk/83554/

شہدائے پاکستان کو سلام، کیپٹن عاقب جاوید شہید کی چھٹی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی azaadurdu.pk/83550/

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں خصوصی نشست، طلبا و طالبات کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا azaadurdu.pk/83547/

افغانستان میں موساد اور را کا نیٹ ورک موجود ہے،پاکستان کو محتاط ہونا ہوگا ۔ بریگیڈئر (ر) غضنفر علی مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/RaApGxz1AcE
پاکستان کے خلاف فتنہ الخوراج جو ڈرونز اور کواڈ کاپٹر استعمال کررہے، وہ اسرائیل اور انڈیا نے دئیے ہیں۔ بریگیڈئر (ر) غضنفر علی مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/RaApGxz1AcE
بھارتی ریاست بہار میں متنازع ووٹر فہرستیں، کانگریس نے انتخابی بائیکاٹ کا عندیہ دیدیا azaadurdu.pk/83542/

اسرائیل بڑے پیمانے پر انڈیا کو ڈرونز کی سپلائی کررہا ہے۔ بریگیڈئر (ر) غضنفر علی مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/RaApGxz1AcE
فتنۃ الخوارج کی نئی حکمت عملی، ڈرون حملے، بھارتی فنڈنگ اور افغان سہولت کاری بے نقاب azaadurdu.pk/83536/

آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی میں نوجوان گریجویٹس کے لیے پیڈ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان azaadurdu.pk/83532/

بھارت اور اسرائیل مسلم دنیا اور پاکستان کے خلاف مشترکہ ایجنڈا رکھتے ہیں۔ اسرائیل فلسطین پر قابض ہے، بھارت کشمیر میں ظلم کر رہا ہے۔ دونوں دور ہونے کے باوجود ایک دوسرے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسداللہ خان وزیر مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/aLd4O06zCnw
اسرائیل نے بھارت کو 1962، 1965 اور 1999 کی جنگوں میں مدد دی۔ مودی دور میں دفاعی تعاون میں نمایاں اضافہ ہوا، اور بھارت نے 2021 سے 2025 تک اسرائیل سے 4.2 ارب ڈالر کا اسلحہ خریدا۔ اسداللہ خان وزیر مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/aLd4O06zCnw
’مودی کا جنگی جنون سرچڑھ کر بولنے لگا‘، تعلیمی اداروں کا عسکری استعمال؟ بھارتی یونیورسٹیاں فوجی تربیت گاہ بن گئیں azaadurdu.pk/83527/

بھارت نے جو ڈرونز جنگ میں پاکستان کے خلاف استعمال کیے تھے وہ اسرائیل نے بھارت کو فراہم کیے تھے۔ اسداللہ خان وزیر مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/aLd4O06zCnw
پوکھران میں نئی توپوں کے تجربات اور آزمائش، پاکستان کے خلاف جارحانہ بھارتی عزائم کھل کر سامنے آگئے azaadurdu.pk/83524/

اسرائیل کی بھارت میں اسلحے کی تیاری جاری ہے، وہاں کون کون سا اسلحہ تیا ر کیا جارہا ہے؟ جانیے اسداللہ خان وزیر سے مکمل ویڈیو دیکھئے : youtu.be/aLd4O06zCnw
بھارتی ریاست ’منی پور‘ میں صدر راج میں 6 ماہ کی توسیع، حکومتی عملداری قائم کرنے میں بری طرح ناکامی کی عکاس azaadurdu.pk/83521/

پاکستان دہشتگردی کے خلاف بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے، اسحاق ڈار azaadurdu.pk/83519/

ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، گلگت بلتستان میں ایمرجنسی کا اعلان azaadurdu.pk/83517/
