Shahid Rasool Qamar
@srqamar
خاک ہوں فقط ! محمدﷺ کی نسبت میرا کُل اثاثہ ہے
القرآن : ترجمہ : " اب دنیا میں وہ بہترین گروہ تم ہو جسے انسانوں کی ہدایت و اصلاح کے لیے میدان میں لایا گیا ہے ۔ تم نیکی کا حکم دیتے ہو ، بدی سے روکتے ہو اور اللّٰه پر ایمان رکھتے ہو " ۔ ( آ لِ عمران : 110)
یہود کو تباہ کرتے کرتے ۔۔۔۔۔ کہیں آپس میں ہی بندوقیں نہ سیدھی کر لیں !
موجودہ حالات میں عشقیہ شعر و شاعری نیرو کی بانسری جیسی لگ رہی ہے ۔ جو پوسٹ کر رہے ہیں ۔۔۔۔ بڑے حوصلے کا کام ہے۔۔۔ !
پاکستانی " شتر مرغ " بھوسے کے ڈھیر میں سر چھپائے ایک دوسرے کو طعنہ زنی کر رہے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔ بھوسے کا ڈھیر آگ کا شکار ہے ، بس آگ ابھی سر پر نہیں پہنچی۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر کب تک ؟
سر اس کے سوا ہم کر بھی کیا سکتے ہیں ، "" آخر ہم امریکی وینٹیلیٹرز پر لگے ہیں۔ ""۔ ویسے مذمت تو ہم ڈرون حملوں کی بھی کرتے رہے ۔۔۔۔۔ وہ تو بعد میں معلوم ہوا کہ " بات ہو چکی تھی" ۔
یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے مسلم حکمرانوں نے خود کو ہرمجدون کے حوالے کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ کہ اب کچھ نہیں ہو سکتا ۔
مسلم امہ کا اتحاد یوں تو کئی صدیوں سے تھا ہی نہیں مگر ایک موہوم سی امید باقی تھی ۔۔۔۔ شاید اب وہ بھی جاتی رہی ۔
ابھی تو نوبل انعام کا " ن " بھی مکمل نہیں ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔ !
You will find us ready every time and next time there will be no early ceasefire.
It was our dream but I think we aren't prepared yet... Hopefully, next time.. With more power 💪💥 #IndiaPakistanWar #OperationBunyanulMarsoos
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ربِ کائنات تیرا شکریہ تو نے ہم گناہ گاروں کی عزت رکھ لی۔ تو نے اس قوم کا سر بلند کیا۔ اب ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم اس سر زمین پر تیرا نظام نافذ کر سکیں ۔ یہاں قانون اور انصاف کا بول بالا ہو۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
شاباش پاکستانی جوانو آپ نے جس طرح دشمن کے دانت توڑے ہیں اللہ کی خاص مدد سے، اس کا ثمر سامنے آ گیا۔ پوری قوم کو سرخرو کرنے پر پاکستان فورسز کو خاص مبارکباد۔ پوری قوم کو آج کا دن مبارک ہو۔ الحمدللہ رب العالمين۔ #قلمکارپاکستان @_NadeemZaidi @ZafarDar @maskeench @MoazamShahG1…
زندگی سے محبت کرنے والوں نے ، میدانِ جنگ میں موت کے متلاشیوں سے پنگا لے لیا ہے ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
We are thankful, whenever we are divided politically, Indian warmongers unite us. In every crisis pak nation and armed forces stand shoulder to shoulder. And thank you for writing these lines .
While conventional wars attract global attention, modern conflicts are now shaped by Information Operations (IOs), especially on social media. The ongoing Pak-India contest is being closely analyzed by global community with consensus among experts that social media is the new…
میرے شیر جوانو تمہیں اللّٰہ کی امان ہو۔ غازی ہوئے یا شہید ۔۔۔ ہماری آنکھ کے تارے ہو گے ، اللّٰہ اور نبی صلی علیہ وآلہ وسلم کے دلارے ہو گے۔ گھبرانا مت ۔۔۔۔ تمہاری قوم بھی تمہاری طرح نڈر اور بے باک ہے۔ اللّٰہ کریم فتح تمہارا مقدر کرے۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
جینا ہے تو غیرت سے۔۔۔۔۔ ورنہ شہادت ہے مقصودِ مومن تو سلامت وطن تا قیامت وطن
اے دشمنِ وطن ۔۔۔۔ ! تم زمین سے آؤ ۔۔۔۔ ہوا سے آؤ یا سمندر سے ! سامنے شہادت کی متلاشی قوم کو پاؤ گے ۔ تم انہیں کیا ڈراؤ گے ۔۔۔۔۔۔ جو تو موت سے نہیں ڈرتے تو سلامت وطن تا قیامت وطن
اے رب العالمین ! تجھے تیری ربوبیت کا واسطہ ۔۔۔ اس وطن اور اس کے مجاہدوں کی حفاظت فرما۔ یہ عالمِ کفر کی نظروں میں کھٹکتے ہیں ، تو ان مدد فرما۔ ہم اپنی کوتاہیوں پر شرمسار ہیں کہ تیرا نظام نافذ نہ کر سکے مگر امید باقی ہے ۔ تیری مدد کا یقین باقی ہے ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
میرے شیر جوانو تہانوں رب دیاں رکھاں تو سلامت وطن تا قیامت وطن
یا رب یا رب یا رب ہمارے شاہینوں اور جوانوں کی مدد فرما اور انہیں اپنی امان میں رکھ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
یا رب العالمین ہم گناہ گار ہیں مگر تیرے دین کی سربلندی کے لئے اپنے کئی گنا بڑے دشمنِ سے لڑ بیٹھے ہیں ، تیرا وعدہ ہے مدد کا ۔۔۔ مولا کریم اسلام کے ان شیروں کی مدد فرما ۔ تو سلامت وطن تا قیامت وطن
یا رب میرے جوانوں کی مدد کو فرشتے اتار ۔۔۔۔۔ اپنا وعدہ پورا فرما یا رب ۔ یا رب ۔ یا رب تو سلامت وطن تا قیامت وطن