Naghmana
@Naghman72616101
🔴 ایک فلسطینی نے وہ لمحہ ریکارڈ کیا جب اُسے سمندر میں بہتی ایک بوتل ملی جس میں تھوڑی سی دال تھی۔ ▪️ اُس نے غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے سمندر میں یہ بوتل پھینکنے والے مصری شہری کا شکریہ ادا کیا۔
' قبرستان کمیٹی کےممبر گل بادشاہ نےفون پرایک گھنٹے میں قبرتیارکرنےکاکہا،شدید بارش میں مزدوروں کے نہ ملنے کے باعث پونے6 بجے گل بادشاہ 25 افراد کے ساتھ قبرستان آیاجنہوں نےمیرے ساتھ قبر کھود کر تیار کی گرفتار گورکن کےمطابق تمام افراد نےقبر کوہموارکیا اور قبر کا نشان تک ختم کر دیا

انڈے اتنے مہنگے ہیں اس لیے گھر میں ایک ایسا " چکن روم " ہونا چاہیے

اشوک سوین غزہ کی صورتحال اس قدر خراب ہے کہ اسرائیلی فوجی لڑنے سے انکار کر رہے ہیں۔ غزہ واپسی سے انکار پر 3 اسرائیلی فوجیوں کو برطرف اور جیل بھیج دیا گیا ہے۔
زِندگی ایک خامُوش دریا ھے، جس میں خواب بہتے ھیں، دُعائیں ڈُوبتی ھیں اور آنکھیں کِنارے پر اِنتظار میں جلتی رہتی ھیں

جب ہم کسی کا حوصلہ اور ہمت بندھا رہے ہوتے ہیں تو اس وقت ہم بھی کسقدر ذہنی طور پر منتشر اور روح شکستہ ہوتے ہیں۔

چین نے پاکستان کو ایک انتہائی ایڈوانس 350 میگاواٹ جوہری ری ایکٹر کی ٹیکنالوجی کی منتقلی کی منظوری دے دی۔

آخر میں اس نے لکھا کہ "پاکستان کے ساتھ تقسیم اب تک کا بدترین بریک اپ تھا"
یہ بنگلہ دیشی لڑکی پاکستان آئی تو پاکستان کی مہمان نوازی سب سے بڑھ کر پاکستانی کھانوں کی دیوانی ہوگئی🇵🇰 آخر میں اس نے لکھا کہ "پاکستان کے ساتھ تقسیم اب تک کا بدترین بریک اپ تھا" 🇧🇩🇵🇰
جزا اللّٰه نے دینی ہے دوستو ملتان شہر میں خون کی ضرورت ہے السلام علیکم تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ہمیں ملتان شہر میں O+ او پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے سوموار والے دن میری بھانجی کا میجر آپریشن ہے۔ Pic and drop facility is available. برائے رابطہ اورنگزیب یوسفی 03006322988
The real aura is holding up the record of taking down 5 Indian jets in under one minute 🥶 PERIOD.
What is aura??? Eliminating 5 enimies in hand-to-hand combat and taking last breath yelling "Durga Mata Ki Jai"