آمنہ ملک ❤️🇵🇰
@Amina23553691
نفرتوں میں مکمل ........ محبتوں میں ادھورے لوگ !
ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود اب کوئی مخلص بھی ہو تو یقین نہیں آتا
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم "سوائے اُن لوگوں کے جو اس حرکت کے بعد تائب ہو جائیں اور اصلاح کر لیں کہ اللہ ضرور (اُن کے حق میں) غفور و رحیم ہے" Urdu Translation Surah An-Nur Verse: 5
کسی کے ہجر میں __ احساس مر گئے میرے میں اک ولی تھا جسے دکھ دکھائی دیتے تھے۔ @faqar78
باہر کی تمام رنگینیاں اندر کی ایک اداسی کا مداوا نہیں کر سکتیں۔♥️___
نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ تعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا، بلکہ اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ۔
امام قتادہ تابعی رحمه الله (١١٧هـ) فرماتے ہیں گناہ اور ظلم و زیادتی سے بچو تم سے پہلے جو لوگ برباد ہوئے ہیں ان دونوں کی وجہ سے ہی ہوئے ہیں۔ (تفسير الطبري: ٥/٦٨٩ وسنده حسن)
کچھ لوگ پہاڑ جتنی نیکی کرتے ہیں اور کنکر برابر اجر نہیں کما پاتے ، اور کچھ لوگ کنکر برابر نیکی کرتے ہیں اور پہاڑ جتنا اجر کما لیتے ہیں۔ نیتوں کا فرق اجر بدل دیتا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃 اے رب کائنات..!!! اس بے تاب نفس اور کمزور جسم پر رحم فرما اس لیے کہ جو تیرے سورج کی تپش کو برداشت نہیں کر سکتا وہ تیری جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کرے گا یا الہی ہمارے حال پر رحم و کرم فرما اور ہم سب کو معاف فرما.. آمین Good morning X Fam ❤️
خزاں تھی اور خزاں سی خزاں خدا کی پناہ ترا خیال تھا جس نے ہرا بھرا رکھا
نُورِ خُدا ہیں رَہبرو سالار آپ ﷺ ہیں ہر تیرگی میں مَطلعِ اَنوار آپ ﷺ ہیں اُمّت کے آقا مالک و مُختار آپ ﷺ ہیں خَیرُالاَنام،نَبیوں کے سَردار آپ ﷺ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئیے درود شریف پڑھ لیجئیے
Surat-Bani Isareel: 17 | Ayat: 27 اِنَّ الۡمُبَذِّرِیۡنَ کَانُوۡۤا اِخۡوَانَ الشَّیٰطِیۡنِ ؕ وَ کَانَ الشَّیۡطٰنُ لِرَبِّہٖ کَفُوۡرًا ﴿۲۷﴾ بے جا خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے ۔ استغفر اللہ صبح بخیر
Surat-ul-Qalam: 68 | Ayat: 43 خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ وَ قَدۡ کَانُوۡا یُدۡعَوۡنَ اِلَی السُّجُوۡدِ وَ ہُمۡ سٰلِمُوۡنَ نگاہیں نیچی ہوں گی ان پر ذلت و خواری چھا رہی ہوگی حالانکہ یہ سجدے کے لئے ( اس وقت بھی ) بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سالم تھے رات بخیر
"بعض اوقات ہم جلدی سو جاتے ہیں اس لیے نہیں کہ ہم سونا چاہتے ہیں، بلکہ اس لیے کہ ہم ایک تکلیف دہ دن سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔" ~فرانز کافک GOOD NIGHT
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے۔۔۔ اس کو سمجھیں اور سیریس ہو جائیں، ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنے کا سبب بن جائیں گے، بلکہ اس راستے پر بہت آگے نکل چکے ہیں۔