sajjadbhatti70
@sajjadbhatti70
ماہ صفر اور بدشگونی ۔ آقا نبی کریم ﷺ نے بد شگونی کو شرک قرار دیاہے ،کیونکہ اللّٰہ کے علاوہ کسی چیز کو نفع اور نقصان پہنچانے میں موثر سمجھنا شرک ہے ۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے : ولا طِيَرَةَ، ويُعْجِبُنِي الفَأْلُ الصَّالِحُ، الكَلِمَةُ الحَسَنَةُ. (صحيح البخاري: 5756) بدشگونی…
عظیم الشان ہے رب عظیم یہ کسی انسان کا نہیں، ہمارے رب عظیم کا فرمان ہے۔ سب پر فرض ہے کہ ہم ہمارے دین کو سمجھیں اور آگے پہنچائیں۔ Retweet کریں ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی کو صحیح راہ مل جائے آپ کے لئے بھی صدقہ جاریہ بن جائے #پیارا_اسلام
حضرت عبد اللّٰہ بن عمرو بن عاصؓ سے روایت ہے 💚 کہ ایک آدمی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا:💚 “میرے والد نے میرا سارا مال لے لیا ہے۔” تو ہمارے آقا ۘمُـحَمَّـدٍﷺ نے فرمایا:💚 “تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے۔”💚 {سنن ابن ماجہ۔۲۲۹۸}💚
Surat-ut-Toor: 52 | Ayat: 16 اِصۡلَوۡہَا فَاصۡبِرُوۡۤا اَوۡ لَا تَصۡبِرُوۡا ۚ سَوَآءٌ عَلَیۡکُمۡ ؕ اِنَّمَا تُجۡزَوۡنَ مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۶﴾ جاؤ دوزخ میں اب تمہارا صبر کرنا اور نہ کرنا تمہارے لئے یکساں ہے ۔ تمہیں فقط تمہارے کئے کا بدلہ دیا جائے گا ۔ صبح بخیر
﷽✨ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ✨ نعمتوں کی حفاظت کی دعا✨ اللھم إِنِّي أَعُوذُ بِك مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِك وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِك وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِك وَجَمِيعِ سَخَطِكَ✨ اے اللّٰہ !میں تیری پناہ مانگتی/مانگتاہوں تیری نعمت کےچھن جانےسےتیری دی ہوئی عافیت…
#Israel_Enemy_of_Humanity #IsraelTerroristState #GazaStarving 💔
﷽❤️ جمعہ کریم ❤️ السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ❤️ حضرت سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جو آدمی جمعہ کے روز غسل کرے اور حسبِ استطاعت طہارت کرے، تیل لگائے اور خوشبو لگائے پھر اپنے گھر سے نمازِ جمعہ کے لیے نکلے اور(صفوں کے…