Zain Ul Abideen Abbasi
@zainAbbasipti
PTI’s ticket holder and MPA Candidate for PP6
جوانوں کو پیروں کا استاد کر عوامی MPA زین العابدین کی دعوت عشایہ بڑا جلسہ بن گیا. مری کوٹلی ستیاں میں عمران خان کا شعور سر چڑ کر بولنا شروع ہو گیا_ عوامی جم غفیر کی شرکت نے ثابت کیا کہ لوگوں نے مینڈیٹ عمران خان کے نمائندے زین العابدین کو دیا
عالیہ حمزہ کا بہترین فیصلہ،، راجہ شہباز احمد کو نارتھ پنجاب موبیلائزیشن کا ہیڈمقرر ہونے پر مبارکباد۔ راجہ شہباز احمد ایک بہترین مذمتی کارکن ہیں اللّٰہ پاک اِس ذمداری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دے۔

یہ وقت بھی آنا تھا وال چاکنگ کے الزام میں 26 نومبر کو شہید ہونے والے انیس ستی پر پولیس نے ایف آئی آر کاٹ دی۔ انیس ستی شہید کے بھائیوں کے نام بھی شامل، یاد رکھو جو بھائی کا تڑپتا لاشہ کندھے پر رکھ کر نظریہ سے پیچھے نہیں ہٹے کیا وہ تمھارے ان غلیظ ہتھکنڈوں سے ڈر جائیں گے ؟

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
ان کا بس نہیں چل رہا یہ دیوار سے ٹکریں ماریں ان کا خیال ہے ہم ڈر جائیں گے ہم اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور تب تک کھڑے رہیں گے جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے دلیر علیمہ خانم۔۔۔
عوامی ایم این اے و سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت صاحب کی غیر آئینی اور غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ یہ ریاستی جبر و بربریت ہمیں ہمارے مقصد سے ایک انچ برابر بھی نہیں ہٹا سکتی۔ Stay Strong @RajaBasharatLAW @BehrozeKR @PTIofficial #ReleaseRajaBashara


شاہ محمود قریشی کو اگر بری کر بھی دیا گیا ہے تو کون سا انہوں نے کوئی جرم کیا تھا جو سزا دی ہی جاتی، یہ پرانا طریقہ واردات ہے لیڈرز کو مشکوک بنانے والا اِس لئے اس چال میں نہ آئیں اور باقی بے گناہوں کے لئے آواز اٹھائیں جنہیں دس دس سال کی سزا سنائی گئی۔
🚨اہم ترین عمران خان کے بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان امریکہ پہنچ گئے۔ رچرڈ گرینل سے ملاقات رچرڈ گرینل نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
مہر جاوید تحریکِ انصاف کا پرانا اور عام ورکر ہے، جو 2007 سے عمران خان کا ساتھ نبھا رہے رہا ہے اور پارٹی سے 3 تین دفع ٹکٹ مانگنے پر بھی ٹکٹ نہیں دیا گیا اور اُسکے باوجود بھی مہر جاوید نے پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا، جمشید دستی NA175 مظفر گڑھ کے نااہل ہونے کے بعد ٹکٹ کا حق مہر جاوید…

وزیراعظم صاحب ہمارے ہاں رکشہ تو فیل ہونے پر بھی گھر والے لے کر دے دیتے ہیں آپ مستقبل کی کریم کو رکشہ ڈرائیور بنانا چاہتے ہیں اور اپنی نا اہل نکھٹو اولادوں کو وزیر اعلیٰ بنا دیتے ہیں۔

میرے حلقہ مری کے گاؤں علیوٹُ میں چوروں کا ننگا ناچ جاری ہر ہر روز لوگوں کے گھروں میں گھستے ہیں آزادانہ کارروائیاں کرتے ہیں،شکایات کے باوجود پولس اور انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی لوگوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے یاد رہے اِس سے پہلے مری پر امن شہر تھا فارم 47 والے چوروں کے بعد…
اس بار تحریک منظم انداز میں متحد ہو کر چلانی پڑے گی اس بار ورکر کو اور عمران خان کو مایوس کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، لیڈر شپ لیڈر شپ والے رول میں فرنٹ فٹ پر نظر آنی چاہیے ورنہ داستان تک نہ ہو گی داستانوں میں۔
عمران خان نے خود ہمیشہ سرمایہ داروں جاگیر داروں کے بجائے نظریاتی کارکن کو سپورٹ کیا ہے میں خود اس کی مثال ہوں اور کے پی کیبنٹ میں بیٹھے نوجوان منسٹرز بھی اس کی مثال ہیں تو کون ہے جو نظریاتی سپورٹرز کے بجائے سرمایاداروں کو آگے لا رہا ہے ؟
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر…
مری جی پی او چوک میں دو گروپوں کے درمیان سر عام فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے سیاحوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں متعدد گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ فارم 47 والوں کی لونڈی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے یہ وہی مری ہے جس میں مجھ سیمت…
تحریک میں جب اتنی بہادر خواتین ہوں تو کامیابی اُس تحریک کا مقدر ضرور ہوتی ہے آج رہا ہوتے ہی پارٹی پرچم لہرا دیا اور نعرہ مستانہ بلند کیا اِس میں شک نہیں کہ یہ بہنیں بہت بہادر ہیں اور نظریہ کا بوجھ اٹھائے ھوئے ہیں۔ صنم جاوید اور فیملی کو رہائی مبارک

"اگر مجھے کبھی لگے گا کہ میرے سمجھوتا کرنے سے میرا (سیاست میں آنے کا) مقصد متاثر ہوتا ہے تو میں کبھی سمجھوتا نہیں کروں گا۔" کپتان عمران خان
9 مئی میں کوٹ لکھپت سے آنے والا ایک اور مظلوم چلا گیا۔۔۔ پہلے ناحق جھوٹے مقدمات میں آزاد نہیں کرتے اور جب کرتے ہیں تو ایسی حالت میں کرتے ہیں کہ واپس آنے والے دنیا سے ہی آزاد ہو جاتے ہیں مت کریں اتنا ظلم کیوں کہ دنیا میں آپ شاید بچ جائیں مگر آخرت میں یہ مظلوم آپ کا گریبان ضرور…
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے لیے امیدوار پی پی 25 عدنان کھوکھر کی جانب سے اپنے حلقے میں جی ٹی روڈ جہلم میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سابقہ صدر یوتھ ونگ شمالی پنجاب راجہ شہباز بھٹی، سید ابرار شاہ اور عتیق خان نے خصوصی شرکت کی
آج کے فیصلے کے بعد عوام کو یقین آ جانا چاہیے کہ عمران خان نے عدالتوں کے فیصلے سے باہر نہیں آنا ہمارے باہر نکلنے سے واپس آنا ہے تو مزید انکار بے کار ہے قیادت لائحہ عمل دے