Bilal AI
@thebilal_a
AI Art based content, Became active after IK got arrested and will till he is free. Satire/Memes. Yellow represents چنگاریاں in us for them, grabbing IK collar
تم عافیہ صدیقی کو جیل میں رکھ لو۔ ہمیں خان کو رکھنے دو جیل میں
“عافیہ صدیقی کو ہونے والی سزا بالکل درست اور باقاعدہ پراسس کے بعد ہوئی ہے" اسحاق ڈار

5 August marks more than a Tehreek — it's a revolution in the making. #aazadi #imrankhan #ImranKhanSon
یہ پشاور یا لاہور کے مناظر نہیں بلکہ یہ عوامی سمندر حیدر آباد میں نکلا ہے یہ تو ابھی آغاز ہے اصل طاقت کو 5 اگست کو دکھائی جائے گی
عمران خان جیل سے اس وقت باہر نکلے گا جب میں، آپ ہم سب اس کو نکالیں گے، اب ہمیں عمران خان کی خاطر اپنی آزادی اور نسلوں کے مستقبل کی خاطر باہر نکلنا ہی ہوگا اور ظلم کو شکست دینا ہی ہوگی، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
کرنل عاصم محمود کو میرا پیغام ۔ اگر اپ کے پاس ان سوالوں کا جواب ہے تو بتاو میں اج تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے تمھارے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہوں
ادارہ جا بیٹا سولی چڑھ جا رام بھلی کرے گا کا قائل نہیں ہے۔ ورکرز ، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس یا بے نامی اکاونٹس ، کو ہمیشہ یہی مشورہ دیا ہے کہ ہم پرامن جدوجہد کررہے ہیں مسلح نہیں۔ روپوشی ، خاموشی ، مصلحت ہمارے ہتھیار ہیں۔ لیکن کچھ@KamranKMomand جیسے سر پھرے ہوتے ہیں جو پہاڑوں سے…
یہ شخص ناقابل یقین حد تک مضبوط اعصاب کا مالک اور توکل والا ہے۔
انگلینڈ اور انڈیا کا ٹیسٹ میچ شروع ہوا ہے اسکا کیا بنا؟ آج توشہ خانہ ٹو کیس کی پیشی کے دوران عمران خان کا عدالت میں موجود لوگوں سے سوال
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 “It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan. The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is…