waleed Qureshi
@waleedQu15
Vice President SMT Lahore Pakistan Muslim League N Social Media Team 🦁🦁😍
عوام جان چکی ہے! ایک نوجوان کا ایک پی ٹی آئی کے اندھے سپورٹر کو سچ بتانے کی کوشش کر رہا ہے کہ خیبر پختون خواہ کے سارے وسائل انتشار پھلنے میں لگا دے؟
Safe City Bahawalpur completed in just 6 months. It is now fully functional and is helping in tracing, tracking and curbing crime. Alhamdolillah.
رکشہ چلانے والی باہمت خاتون مس سحر کو سٹی ٹریفک پولیس کا سلام اور خراج تحسین رکشہ ڈرائیور سحر رکشہ چلا کر اپنی فیملی کی کفیل بھی ہے سی ٹی او لاہور نے اس باہمت مس سحر کو اپنے آفس بلا کر خاتون کو قانون پر عمل کرنے والے شہری کا سرٹیفکیٹ اور نقد انعام بھی دیا
صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات صدر مسلم لیگ ن نے سینیٹر منتخب ہونے پر مبارک دی , حافظ عبدالکریم نے مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کی طرف سے صدر مسلم لیگ ن، وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کیا

میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ریلوے کے کام کے لیے انتہا کر دی یہ 77 سالہ پاکستانی تاریخ میں کسی صوبے نے نہیں کیا جو مریم نواز نے ریلوے کے لیے کام کیے ۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
چک شجاع آباد میں 1.8 کلومیٹر فلائی اوور کی تعمیر مکمل! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بحالی زوروں پر ہے۔ ریلوے پھاٹک کی بندش سے نجات، شہریوں کو محفوظ اور مسلسل سفر کی سہولت حاصل
غیر قانونی پلازے اور دیگر اپنی حدود سے تجاویز کرنے والی بلڈنگز کے خلاف وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے "PERA"فورس کی کاروائیاں جاری،
"وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا شاندار ستھرا پنجاب ”ویسٹ ٹو ویلیو“ پراجیکٹ" پنجاب میں پہلی مرتبہ جانوروں کی آلائشو ں سے بائیوگیس بنانے کا کامیاب تجربہ لکھو ڈیر کے علاقے میں بائیوڈی گریڈ ایبل آلائشوں کو استعمال کر کے بائیوگیس پیدا کی گئی
قصور: سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی ویڈیو گردش کر رہی تھی جس میں گلی میں کھیلتے ہوئے بچی کے ساتھ درندگی کرنے کی کوشش کی گئی وزیراعلی مریم نواز کے نوٹس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے درندہ صفت مجرم کو پکڑ لیا ہے
آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام، اب باتیں نہیں صرف کام یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
May Allah SWT bless your mother’s soul, and grant her Jannat-ul-Firdous. Ameen. My heartfelt condolences.
ان تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے میری والدہ کے جنازے میں شرکت کی، تعزیت کیلئے آئے یا تعزیتی پیغامات بھیجے مزید اطلاع یہ کہ میں اتوار اور سوموار کو اسلام آباد کی بجائے اپنے گاؤں میں ہونگا جہاں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب کا حافظ آباد میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ حکومت پنجاب کی جانب سے سینکڑوں سیلاب متاثرین میں 1 ماہ کا راشن تقسیم سیلاب سے نقصانات کا سروے مکمل مریم نواز نے شفاف انداز میں زرتلافی کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے
For the first time, Jhang has received the attention it truly deserved, the approval of 30 green buses reflects CM Maryam Nawaz Sharif’s visionary leadership and commitment to public service. Thank you,CM Punjab @MaryamNSharif a true leader for every city and every citizen🙌❤️
نظام صحت میں غیر منصفانہ رویے , اقربا پروری اور سفارش کی کوئی گنجائش نہیں۔ ایم ایس کو فوری انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ذمہ داری کا تعین ہوگا اور غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی ہوگی۔
90 نمبر والا مریض باہر ہے تو 91 نمبر مریض اندر ڈاکٹر کے پاس کیسے چلا گیا ؟ ڈاکٹر شاہ جہاں آپ اس کیس کی انکوائری کریں اور مجھے بتائیں۔۔
90 نمبر والا مریض باہر ہے تو 91 نمبر مریض اندر ڈاکٹر کے پاس کیسے چلا گیا ؟ ڈاکٹر شاہ جہاں آپ اس کیس کی انکوائری کریں اور مجھے بتائیں۔۔
پنجاب میں @MaryamNSharif کے وژن سے ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں۔ کلینک آن وہیلز، آئی ٹی سٹی، گرین ٹریکٹر اسکیم اور شجر کاری مہم جیسے منصوبے عوامی فلاح کا ثبوت ہیں۔ یہ تبدیلی صرف وعدہ نہیں، حقیقت ہے۔ پنجاب آگے بڑھ رہا ہے
گورنرپنجاب کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کوخط لکھناسورج کوچراغ دیکھانے کےمترادف ہےکیونکہ وزیراعلی مریم نواز اور انکی ٹیم پہلے سےسیلاب زدہ علاقوں میں مسلسل متحرک ہیں وزیراعلی خود دورےکر رہی ہیں، گورنر پنجاب اپنی جماعت یعنی سندھ حکومت کوخط لکھے جہاں سیلاب متاثرین بے یارومددگار ہیں

جب بھی کسی اہم شخصیت کا انتقال ہوتا ہے تو عمران یا ان کی ٹیم کی جانب سے عام طور پر تعزیتی بیان ضرور آتا ہےلیکن حماد اظہر کے والد، میاں اظہر کے انتقال پر نہ عمران خان کی جانب سے کوئی پیغام آیا، نہ علی امین گنڈاپور کی طرف سےیہ خاموشی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ @ImranKhanPTI
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں کمشنر لاہور کی ہدایت پر عوام کی املاک کو قبضہ مافیا سے نجات دلانے کیلئے تجاوزات کے خاتمے کے لئے PERA فورس متحرک ہے فیلڈ میں اپنی ڈیوٹیز سرانجام دے رہی ہیں
پیرا "PERA" فورس کا قیام وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا تاریخی اقدام ہے جو ہر طرح کی تجاوزات قبضہ مافیا اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق آپریشن کرے گا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن سرکاری سکول معیاری سکول پر الحمدللہ کامیابی سے عمل جاری ہے، طلبا و طالبات کو تعلیم دوست ماحول فراہم کرنے کیلئے جدید تعلیم کی فراہمی کیلئے سکولوں کی اپ گریڈیشن، بیوٹیفکیشن کا کام پنجاب بھر میں جاری ہے