SUMEIRA ASHRAF
@sumaira_rajput
AWARD WINNING JOURNALIST | HEAD OF ASSIGNMENT & PLANNING @24NewsHD | WRITER @indyurdu @digitalrightspk | Chevening Alumni @Cheveningfcdo | TRUTH HAS NO AGENDA
I interviewed @nayyabalipk who is Pakistan's first transgender candidate for National assembly. #Election2024
راولپنڈی میں غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کی قبر کشائی،،ملزمان کو قبر کی شناخت کے لئے قبرستان پہنچا دیا گیا،،چار ملزمان کو منہ پر کپڑا ڈال کر قبرستان لایا گیا
وزارت ثقافت میں جاری ثقافت 👇 وفاقی وزیر برائے ثقافت و قومی ورثہ اورنگزیب کھچی کے دفتر کے باہر ملازم پر تشدد ،،وفاق وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری محمد بلال نے نائب قاصد پر بہیمانہ تشدد کیا
توہینِ مذہب کے اقدامات میں لوگوں کو ٹریپ کرنے اور اُن کے خلاف مقدمات درج کرانے والے مبینہ گینگ کے الزام کی تحقیقات کیلئے حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے فیصلے کے خلاف راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ و دیگر کی انٹراکورٹ اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
ڈرتے ہے یہ دین فروش ایک تحقیقاتی کمیشن سے۔۔۔۔ سوال تو یہی ہے کہ اگر کچھ غلط نہیں کیا، اتنا خوف کیوں؟
توہینِ مذہب و رسالت کے اقدامات میں لوگوں کو ٹریپ کرنے اور اُن کے خلاف مقدمات درج کرانے والے مبینہ گینگ کے الزام کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے فیصلے کے خلاف راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ و دیگر کی انٹراکورٹ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ…
توہینِ مذہب و رسالت کے اقدامات میں لوگوں کو ٹریپ کرنے اور اُن کے خلاف مقدمات درج کرانے والے مبینہ گینگ کے الزام کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت کو کمیشن تشکیل دینے کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے فیصلے کے خلاف راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ و دیگر کی انٹراکورٹ اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ…
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز 5 سے کار سوار باپ بیٹی کے برساتی نالے میں بہہ جانے کا معاملہ ،،امدادی ٹیموں نے کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی لاش تین روز بعد برساتی نالے سے نکال لی،،
اسلام آباد میں بارش کے باعث نالے میں بہہ جانے والے ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی کی تلاش کا آپریشن تیسرے روز بھی جاری ہے۔ گاڑی کا بونٹ اور دروازہ ملنے کے باوجود باپ بیٹی کا سراغ نہیں مل سکا، پانی کی سطح کم ہونے سے پیش رفت کی امید ہے۔


ڈیگاری میں دہرے قتل کے بعد بانو کی والدہ کا ویڈیو بیان سامنے آگیا، والدہ کہتی ہیں ہم نے بیٹی کو ناحق قتل نہیں کیا،سردار کو رہا کیا جائے، سوال یہ ہے انہوں نے بیان دیا یا ان سے بیان دلوایا گیا ؟ سردار کی رہائی کا مطالبہ کیوں ؟
مسلسل بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے بلند، پانی کی سطح 1 ہزار 749 فٹ ہونے پر سپل ویز کھول دیئے گئے
Women and children are once again on the streets in Islamabad. Met Nadia Baloch and Imaan Mazari who said the camp was moved to the middle of the road and the road is blocked by two buses that do not belong to the protesting families. Nearby residents who were earlier able to…
Families of Baloch missing persons protesting for their beloved in the rain in Islamabad. #EndEnforcedDisappearances
بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اوور بلنگ میں ملوث یہ انکشاف پہلی بار نہیں ہوا، 2023ء میں بھی اوور بلنگ کی شکایات سامنے آئی تھیں، جسکی تحقیقات کے بعد نیپرا نے حکومت کو ذمہ داران کیخلاف کارروائی کا حکم دیا، لیکن ایک شخص کیخلاف بھی کارروائی نہیں ہوئی @SanaullahDawn
راولپنڈی ڈٖی ایچ اے فیز 5 سےگاڑی سمیت نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن کا دوسرا دن، مختلف اطراف میں تلاش جاری ، آج صبح روشنی ہوتے ہی سرچ آپریشن دوبارہ شروع ہوا، تلاش کا دائرہ سواں پل اور گورکھپور تک بڑھا دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں مسلسل بارش، راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے بلند ، پانی کی سطح بلند ہونے پر سپل ویز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ،سپل ویز آج صبح 11 بجے کھولے جائیں گے، ضلعی انتظامیہ
ڈی ایچ اے برساتی نالے میں گاڑی سمیت بہہ جانے والے کرنل اور ان کی بیٹی کی تلاش کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیا جارہا ہے
ڈی ایچ اے فیز 5: نالے میں بہنے والی کار کا بمپر مل گیا،،گاڑی میں سوار باپ بیٹی تاحال لاپتا ہیں
کیا کوئی اِن بلوچ خواتین کی دادرسی کیلئے موجود ہے؟ ریاست تو ماں کی جیسی ہوتی ہے
شدید طوفانی بارش میں بلوچستان کے جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری اسلام آباد دھرنا میں میڈیا سے گفتگو
#Islamabad: 2 residents of DHA father & daughter swept away in flooding. Authorities have been looking for them for the past several hours but no sign of them.