Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
@SenatorMushtaq
Ex Member Senate of #Pakistan, @JIPOfficial #Politician. Revolutionist, History, Geography, Physics, Hiking 🏞️
غزہ کے اقصی ہسپتال کے سامنے سے ایک پاکستانی/امریکی ڈاکٹر کا پیغام۔۔۔۔ طیب اردگان(جس کے ٹرمپ کیساتھ ذاتی تعلقات ہیں) تم کہاں ہو؟؟ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر (جس کے ٹرمپ تک براہ راست رسائی ہے)تم کہاں ہو؟؟؟ ڈاکٹر بلال پراچہ،پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کا غزہ کے اقصی ہسپتال دیرالبلاہ،…
آج جمعة المباركة ہے ،سورہ کہف کی تلاوت اپنے ترجیح میں رکھیں۔

گنڈاپور سے ان کی گورننس اور طرز حکومت سے ہزار اختلاف کے باوجود یہ خیبرپختونخوا کے ہر شخص،ہر جرگے کی سوچ ہے،رائے ہے۔ یہ کام گزشتہ 20 سال سے خیبرپختونخوا میں جاری ہے،صوبے کے چیف ایگزیکٹو کا بیان ناقابل تردید گواہی ہے۔ کیا اس پر کوئی انکوائری ہوگی؟؟ چند دن پہلے مولانا فضل الرحمان کے…
یہی اس حکمران اشرافیہ کا المیہ ہے۔۔ اس تقریر کے تھوڑے عرصے بعد ان صاحب نے 5 سال حکومت کی،پھر اس کے بھائی نے نگران حکومت کی اور اب 5 سال کیلئے پھر بھائی وزیر اعظم ہے لیکن بلوچ بچے بچیاں اب بھی اسلام آباد کے سڑکوں پر اسلام آباد پولیس کے تشدد کا سامنا کررہی ہیں۔ آج 9 واں روز ہے ایک…
یہ 2012 تھا جب نواز شریف صاحب نے مجھے کہا وہ لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملنا چاہتے ہیں میں نے آمنہ مسعود جنجوعہ کے ساتھ مل کر لواحقین کی ان سے ملاقات کرائی جہاں انہوں نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑی اچھی تقریر کی چند ماہ بعد وہ وزیراعظم بن گئے اور پھرکچھ نہ کر سکے یہی اصل المیہ ہے
مغربی ممالک،یورپ،امریکہ اور عرب لیگ اور اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی )کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا کہ انہوں نے 2025 میں دنیا کے آنکھوں کے سامنے،دن کی روشنی میں معصوم بچوں کو جان بوجھ کر اور اجتماعی طور پر بھوکا مارنے میں کردار ادا کیا۔یہ ہے مظلوم فلسطینیوں کی جینوسائیڈ۔ غزہ…

پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار۔۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی دسمبر 2025 تک کی درجہ بندی۔ یہ افسوسناک ہے۔حکمران اشرافیہ کے نام پر بدمعاشیہ نے داخلی محاذ پر اس ملک کو لوٹا اور ترقی سے محروم رکھا اور خارجی محاذ پر بھی اس ملک کو بدنام کیا ہے۔ ذہین، محنتی، جفاکش اور…

ظلم کا نظام،لوٹ مار کا نظام ۔۔۔ یہ بدترین لوٹ مار ہے،حکومت اور حکومتی ادارے بجلی،چینی،کھاد،پٹرول ڈیزل، گیس کن کن طریقوں سے مسلسل عوام کو لوٹ رپے ہیں۔یتیم، بیوائیں، مزدور، غریب، بےبس،بے آواز محروم طبقات اس بدترین استحصال کا سب سے زیادہ نشانہ ہے۔،کیا ان کیخلاف کوئی ایکشن لیا جائے…

اس بچے کانام محمد ہے۔۔۔ یہ ظلم عالم اسلام کے مالدار ترین ممالک کے پڑوس میں ان کے سرحدات سے پیوستہ ہورہاہے۔ غزہ میں جاری یہ ظلم،سفاکیت، درندگی دیکھی نہیں جاسکتی،آج روزنامہ ڈان کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں ایک ہزار بھوکے پیاسے افراد کو امداد تقسیم کے مراکز…

یہ ظلم ہے،عدالتی فاشزم ہے، میں اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، کیا ان عدالتوں نے کبھی کسی جنرل پرویز مشرف یا اس کے برادری کے دوسرے جرنیلوں کو بھی سزا سنائی ہے؟؟یہ 1949 کا پروڈا اور 1959 کا ایبڈو ہے۔سیاسی جماعتوں ،سیاسی تحریکوں کو فراڈ عدالتی کاروائی سے ختم نہیں…


خیبرپختونخوا میں معصوم بچے بدامنی کے بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ انا لله ؤ انا الیہ راجعون 😭 😭 😭 ۔ ضلع ٹانک آج صبح بوقت 05:30 بجے بمقام گاؤں رغزہ علاقہ تھانہ گومل بازار ٹانک میں مارٹر گولا گرنے سے دھماکہ ہوا. جس کےنتیجے میں عرفات ولد محمد خالد قوم محسود سکنہ رغزہ ٹانک عمر 6 سال شہید…

شدید طوفانی بارش میں بلوچستان کے جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری اسلام آباد دھرنا میں میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد، شدید طوفانی بارش میں بلوچ بیٹیوں کے ساتھ جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری دھرنا کے چھٹے دن موجود رہا، مظلوم مظاہرین کیساتھ وفاقی حکومت اور ان کے سرپرستوں کا دھونس،دھمکیوں کا رویہ جاری رہا، حکمرانوں، بلوچستان کے زخموں پر نمک نہیں مرہم رکھو۔ جبری گمشدگی نامنظور…


محترمہ ،جج سردار اعجاز اسحاق خان صاحب ان کو امریکی جیل سے نکالنے کی بات نہیں کررہے بلکہ ایک بات تو معزز جج صاحب شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو یہ کررہے ہیں کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستانی شہری ہیں جیل میں انکو جسمانی، نفسیاتی اور جنسی تشدد سے گزارا جارہا ہے حو کہ ثابت ہوچکا ہے تو…
بریکنگ: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج سردار اعجاز اسحاق نے عافیہ صدیقی رہائی کیس میں پوری کی پوری وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ کیسے کیسے شاہکار جج بن گئے ہیں اس مُلک میں۔ کوئ بتائے کہ پاکستان کیسے ایک امریکی قیدی عافیہ صدیقی کو وہاں کی جیل سے نکال سکتا ہے
غزہ میں اسرائیل کی طرف سے مسلط شدہ بدترین بھوک اور اس سے مرنے والے بچے،بے،مظلوم لوگ پوری انسانی برادری کے منہ پر طمانچہ ہے۔عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل کم ازکم۔خوراک اور ادویات کی فراہمی تو ممکن بنائیں۔ شہباز شریف،خواجہ آصف اور ان کے سرپرستوں کو خبردار کرتے ہیں ابراہم اکارڈ، دو…
غزہ کیلئے آواز اٹھانے کے جرم میں وفاقی حکومت کیطرف سے دائر کئے گئے اینٹی سٹیٹ،دہشتگردی،قتل، اقدام قتل،ڈکیتی کے مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیشی، الحمدللہ ان تمام جھوٹے مقدمات سے ساتھیوں سمیت بری ہوگیا۔ اپنے مخلص وکلاء ٹیم کا شکرگزار ہوں،غزہ، فلسطین کیلئے…

ڈرتےہیں بندوقوں والےایک قیدی لڑکی سے۔ *اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز شریف ،وفاقی کابینہ کو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا* جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر نوٹس جاری کیا چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پر کیس کی آئندہ سماعت…
حکومت جی ایس پی پلس کے سٹیٹس اور چند ڈالروں کےلئے سزائے موت کو ختم کررہی ہے۔غیرت کے نام پر بے غیرتی کرکے قتل کرنے والے اور ریپ کے مجرم دہشتگرد، اور درندے ہیں، ان درندوں کو اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ایک ایک سر عام پھانسی دی جائے تو میں ضمانت دیتا ہوں یہ جرم نہیں…
اپنے جبری گمشدہ کئے گئے جگر گوشوں کیلئے آواز اٹھانے کی خاطر سینکڑوں کلومیٹر دور سے آئے ہوئے مظلوموں اور ان کا ساتھ دینے والوں کیساتھ شہباز شریف کی وفاقی حکومت کے ہدایت پر اسلام آباد پولیس کی یہ بدتمیزی، بدتہذیبی دراصل وفاق پاکستان، جمہوریت، بشری حقوق کی توہین ہے۔ جبری گمشدگی بند…
🚨🚨#BREAKING: Mothers of missing persons from #Balochistan another attempt to reach national press club in #Islamabad, #EXCLUSIVE visuals of @ICT_Police manhandling of @ImaanZHazir, @AdvHadiali and Baloch women, UNCENSORED interview @NadiaBaloch99 sister of @MahrangBaloch_ on…