Mesa Malik
@mesamalik
وقت دا بیلی ہر کوئی بندا شالا وقت نہ کھاوے ڈولے سجن بن دشمن ویندے جدوں وقت نوں پیندے رولے وقت سلامت ہووئے ماہی سجن آن کھلوندے نی کولے غلام فریدا سدا وقت نہیں ریندے کدی ماسہ تے کدی تولے خواجہ غلام فرید
کبھی کسی کو کم تر اور کمزور نہ سمجھیں؛ طاقتور کون ہے اِسکا اصل پتا تب چلتا ہے جب لیول پلئینگ فیلڈ سیٹ ہو!
"آئین پاکستان احتجاج کرنے کا حق ہر پاکستانی شہری ہر سیاسی جماعت کو دیتا ہے۔ ملک میں ظلم اور فسطائیت جاری ہے، 10 ، 10 سال کی سزائیں دیتے وقت انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا۔ عمران خان کو ذہنی ٹارچر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان کو پانی اور کھانا کیسا دیا جا رہا ہے؟" شیخ وقاص…
[ عوامی سروے ] کیا آپ آج بھی خان کے " Absolutely Not " کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟ 1- ہاں 2- نہیں **اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں**** #عوام_نکلے_گی_تخت_الٹے_گا
ن لیگ کشمیر انڈیا کو دے چکی ہے فلسطین اسرائیل کو دینے کی حمایت کر رہی اور خود اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے زور لگا رہی ن لیگ دہشت گرد اسلام دشمن اور ملک دشمن لیگ ہے
آج سے تیس سال پہلے نیلسن منڈیلا جیسا لیڈر، موت کی چکی میں بند عمران خان کے ساتھ ملتا تھا ۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
تیرے ہاتوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم نیم تاریک راہوں میں مارے گئے شہدائے حقیقی آزادی کو سلام
فیصل آباد میں رات کے دو بجے تک 9 مئی کے کیس کا ٹرائل چلا ہے، عمر ایوب اور شبلی فراز کو سزائیں دینے کے لیے عدالت بے تاب ہو رہی ہے، کہ جلدی جلدی سزائیں سنائی جائیں، نعیم حیدر پنجوتہ
جیل میں کپڑے استری کی کیا ضرورت ہوتی ہے،کوئی روشنی ڈال سکتا!! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
”جج صاحب نے توشہ خانہ ٹو کی پچھلی سماعت میں بھی کہا کہ فیملی کو لائیں، لیکن یہ جو غفور انجم بیٹھا ہے، اس کے حکم پر پولیس والوں نے کہا کہ باہر تو کوئی بیٹھا ہی نہیں۔ جیل انتظامیہ جج صاحب کی بات سُن ہی نہیں رہی۔جب تک فیملی، وکلاء اور میڈیا اندر نہیں جاتا، یہ فیئر ٹرائل نہیں ہے اور…
"یہ بوتل شاید قیامت کے دن تمہیں بچا لے" ایک مصری شہری نے غزہ کے لیے اناج سے بھری بوتلیں سمندر میں پھینکیں، تاکہ محصور فلسطینیوں تک مدد پہنچ سکے۔ اس اقدام کے دوران اس نے دوسروں سے بھی اپیل کی کہ وہ خاموش نہ رہیں۔ غزہ میں بھوک سے اموات جاری: وزارت صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں…
فیل ہونے پر ابا اور پاس ہونے پر گورنمنٹ رکشـہ دے گی۔ طلباء بس سوچ لیں رکشـہ لینا کس سے ہے 😁🤷♂️😂😜😁
اسحاق ڈار نے نے عافیہ صدیقی کو رہا کرنے کی مخالفت کر دی۔ اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے اور ان پر بھی جنہوں نے امریکہ اسے بھیجا ۔ ایک صاحب نے انہیں" زاہد و متقی" لیڈر لکھا تھا۔ زاہد مگر ذہنیت علامانہ۔ کامل اس فرقہ زہاد سے اٹھا نہ کوئی کچھ ہوئے بھی تو یہی زندان قدح خوار ہوئے
ایمل کانسی کیس میں اُس کے وکیل نے انہی لوگوں (مسلم لیگ ن/شریف خاندان و ہمنوا) کے بارے کہا تھا “ڈالرز کے لیے یہ اپنی مائیں بھی بیچ دیں گے” ۔۔ یاد رہے آج عافیہ صدیقی بیچنے والے یہی لوگ ماضی میں ایمل کانسی بھی بیچ چکے ہیں
ہمارا مرشد ہمارا خان پاکستان کا واحد لیڈر ہے جنکو عوام کی فلاح کی فکر ہے۔ کیا آپ لوگ اس بات سے متفق ہیں؟ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ #deprem
یاد رکھیں آپ کمزور نہیں، کیونکہ آپ کے ساتھ خدا ہے۔ حق پہ ڈٹ جانے والے کمزور نہیں ہوتے۔ آپ پوری دنیا کا مقابلہ کر سکتے ہیں اور جیت ہی آپ کا مقدر ہے، کیونکہ یہ اللہ کا وعدہ ہے کہ حق ہی کو غالب آنا ہے