jookeerrr🇵🇰
@jokkeerrr2
لیڈر صرف اور صرف عمران احمد خان نیازی
ٹویٹر کا بڑا مقابلہ⛔ پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے

غریب بارشوں میں ڈوب رہے جو بچ گئے ان کے پاس کھانے کو روٹی نہیں اور یہاں فارم 47 کی پیداوار صدر کی سالگرہ پر اربوں روپے لگا کر کنجر خانہ ہو رہا
گدھے کا گوشت کیا اسلام آباد وزیراعظم ہاؤس میں سپلائی ہوتا ہے کیا ؟
ہماری دنیا پر موجود اب تک کے دلچسپ 25 عجوبے ۔ دنیا کے 7 عجائبات تو سُن رکھے ہونگے لیکن آج آپکو یہاں مزید عجائبات بھی تھریڈ میں تفصیلی دکھاتے ہیں
اہم سروے...!!! کیا آپ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی کال پر 5اگست کے دن احتجاج کے لئے نکلیں گے..؟ Yes No
کونسی گاڑی پیچھے کرنے سے ٹریفک جام ختم ہو گا؟ 1 2 3 4 5 6 7
ازاد کشمیر مظفراباد میں پانچ اگست کے حوالے سے موبلائزیشن ریلی نکالی جا رہی ہے نعرے کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان
ن لیگ کشمیر انڈیا کو دے چکی ہے فلسطین اسرائیل کو دینے کی حمایت کر رہی اور خود اسرائیل کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے زور لگا رہی ن لیگ دہشت گرد اسلام دشمن اور ملک دشمن لیگ ہے

خود کو قربان کردیں گے لیکن نظریہ عمران خان سے غداری نہیں کریں گے پنجاب کی سرزمین کے ان بہادر رہنماؤں پر قوم کو فخر ہے
اے اللہ تو قوم کے دل کا حال بہتر جانتا ہے ان سب سے نجات عطا کر آمین ثم آمین🤲
شاہ زیب رند تیسری بار ورلڈ چیمپین بنا ہے لیکن افسوس کہ حکومت کو ذرا خیال تک نہیں ایا اپنا مفاد ہوتا حکومت کا تو پلاٹوں کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپوں کا اعلان کر دیتے @RindhShahzaib
عمران خان کے بیٹے جن کا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ان کے خلاف بکواس کرنا درست ہے جناب رہنمائی فرمائیے گا اپ صحافی ہو تو صحافی کے دفاع میں تو ضرور نکلو گے بے شک سامنے والا صحافی کتنا ہی گندا اور گھٹیا کیوں نہ ہو
اقرار الحسن @iqrarulhassan سے اختلاف کیجیے ، جواب دیجیے وہ منافقت کر رہے ہیں اور شاید کسی کے ایجنڈا کی تکمیل بھی کر رہے ہیں ان کو تنقید کا نشانہ ضرور بنائیے مگر گھر کی خواتین تک مت جائیے اور بعض تصاویر بالکل جعلی ہیں ان کو شیئر کرنے والا کام مت کیجیے یہ سراسر غلط ہے