Sabir Shakir
@ARYSabirShakir
Journalist/anchor https://www.facebook.com/SabirShakirARY https://youtube.com/SabirShakir https://youtube.com/@BreakingToday786 http://youtube.com/@sabirshakirshorts
🔥🔥🔥آئندہ 10 سال کا پلان جنرل عاصم منیر آرمی چیف رہینگے 2027 میں وہ 5 سال کی ایکسٹنشن لینگے یحییٰ آفریدی،جسٹس مظہرکی جوڑی2027سے2030 تک ہوگی 2030سے2035 تک کیلیےعامرفاروق,گل حسن,شکیل احمد,اشتیاق ابراہیم,صلاح الدین کولایاجائیگا Details of General Asim Munir's 10-year plan…
تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیئے غلطیاں دہرانا کے بجائے اصلاح کرنا چاہیئے عقلمند یہی کرتے ہیں

وہ تو صرف لوٹ مار کا بتارہے ہیں نااہلیوں اور حرام خوریوں کا بتارہے ہیں ابھی انکے ساتھ جو آپ لوگوں نے کیا اس پر تو ایک بات بھی نہیں کی مفتاح بھائی نے جب کان سے کان لگاکر ان سے باتیں کی جاتی تھیں

سپیکر لیگی رکن حسان ریاض کو گالیوں سے روکتے رہے اور پھر تھپڑ کھا لیا
پنجاب اسمبلی میں لڑائی ایسے شروع ہوئی سپیکر سرکاری لیگی رکن حسان ریاض کو بار بار روکتے رہے لیکن وہ باز نہیں آئے دیکھیے
پنجاب اسمبلی میں لڑائی ایسے شروع ہوئی سپیکر سرکاری لیگی رکن حسان ریاض کو بار بار روکتے رہے لیکن وہ باز نہیں آئے دیکھیے
تیراہ گولی چلانے والوں کیخلاف کورٹ مارشل ہونا چاہیئے عمرایوب خان
عمران خان کے ساتھ جیل میں بہت ظلم ہورہا ہے جیلر غفور انجم کو یہ نہیں پتا کہ اسکے ساتھ زندگی میں کیا ہوگا نورین خان نیازی
انہیں تو آرمی چیف کا طیارہ ہائی جیک کرنے کی بھی اجازت ہے

اس میں کوئی شک نہیں لفنگوں نے محترمہ بینظیر بھٹو اور پیپلزپارٹی کی خواتین کی بیحرمتی کردارکشی کی تھی انکے ٹھٹھے مذاق خواتین بارے بازاری زبان سے پارلیمنٹ کا ریکارڈ گواہ ہے مولانا کو ڈیزل انہوں نے کہا پھر لفنگوں کا دور ختم ہوا عوام نے مسترد کیا اور انہیں پھر مسلط کردیا گیا لفنگا پن…

کورٹ مارشل فوجی عدالت کے ایڈوانس فیصلے ہر جگہ مفت دستیاب ہیں
