Mahtab Aziz
@mahtab2010
📰 Journalist from A-J&K | Based in Islamabad 🇵🇰| Formerly with Geo, Bol, 92, Neo, Suno News | Global storyteller 🌍 | Unfolding narratives! 🎙️ #MediaLife
Do they seem innocents to you???? Where do you think they will be in 10years??
اسرائیلی وزیرِ امیحائی الیاهو نے کہا: "غزہ کو ختم کر رہے ہیں، یہ شر ہے جسے مٹانا ضروری ہے، وہاں کے تمام باسیوں کو موت کے گھاٹ اتارنا ہے۔" غزہ کی 100٪ آبادی شدید بھوک کا شکار ہے، 2 ہفتوں میں 6 لاکھ لوگ بھوک سے مرجائیں گے #Gaza #Israel #Genocide #Famine #UN #WarCrimes #Palestine

"بی بی سی اردو کی ایک اور گمراہ کن رپورٹ! مبینہ 'عمران' کی کہانی دراصل جہانزیب نامی شخص کی سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر گرفتاری کا کیس ہے، جسے BBC نے واٹس ایپ دوستی کا ڈرامہ بنا کر پیش کیا۔ مکمل فیکٹ👇 🔗facebook.com/share/p/16WvV4… #BlasphemyLaws #FakeNews #BBCExposed #مہتاب_عزیز
قاسم اور سلیمان، عمران خان کی رہائی کے لیے مختلف امریکی شخصیات سے با اثر قادیانی ڈاکٹر آصف محمود کے ہمراہی میں ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ قادیانیوں کی آفیشل ویب سائٹ ربوہ ٹائم اسے ٹائٹل اسٹوری بنا کر پیش کرتی ہے۔ عمران خان کی رہائی میں آخر قادیانیوں کو دلچسبی کیا ہو سکتی ہے؟؟؟؟


تل ابیب میں بھی کچھ انسانیت باقی ہے, لیکن سعودیہ، آمارات، بحرین وغیرہ میں ایسا کچھ بھی نہیں.
کیا یہ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام نہیں؟؟ جہاں مسلم دارالحکومتوں کی جانب سے غزہ کی انسانی صورتحال پر "اونچا" بولنے تک پر پابندی ہے ادھر انسانی ہمدردی کی تنظیموں کا یہ ایک احتجاجی جلوس تل ابیب میں چل رہا ہے، غزہ میں نسل کُشی اور بھوک کا ہتھیار استعمال ہونے کے خلاف! کیا کہیں گے اس پر؟
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان بنچ نے توہین کے مجرموں کے لیے، دوسرے فریق کو سُنے بغیر کمیشن کی تشکیل کا جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا فیصلہ معطل کر دیا۔ جس طرح سے یکفرفہ کراوائی چلائی گئی فیصلہ معطل ہی ہونا تھا۔ مقصد سوشل میڈیا پراوپوگنڈا تھا۔ وہ خوب ہو گیا
اسرائیلی پارلیمنٹ نے ویسٹ بینک کو اسرائیل میں ضم کرنے کی قرارداد منظور کر لی (جس طرح چند سال پہلے مودی نے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا تھا) عرب راہنماؤں کی طرف سے - حسب توقع - مذمت aja.ws/mlvzbb
کشمیر پر امریکی ثالثی؟ صدر ٹرمپ کی ذاتی دلچسپی کا انکشاف۔ بھارت کے لیے امریکہ کو نظرانداز کرنا اب آسان نہیں۔ کشمیر ایک بار پھر عالمی منظرنامے پر آ رہا ہے۔👇 🔗 facebook.com/share/p/19TYAk… #KashmirIssue #TammyBruce #Trump #USMediation #SouthAsia #PakistanIndia #کشمیر #مہتاب_عزیز
ریپبلکن سینیٹر ٹیڈ کروز کا اخوان المسلمون کو دہشت گرد قرار دینے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش۔ صہیونی لابی اور عرب آمریتوں کا امریکہ میں گٹھ جوڑ— 🔗facebook.com/share/p/1Yqi1d… #MuslimBrotherhood #TedCruz #MiddleEast #ZionistLobby #Egypt #UAE #SaudiArabia #Turkey #Ikhwan #مہتاب_عزیز
کیا حسان نیازی کو بھی اُنہوں نے بھیجا تھا؟؟؟ صرف یہ بتا دیجیے۔ باقی ہم آپ کی ساری باتیں مان لیں گے۔
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
بہت اچھا کر رہے ہیں لیکن سوال تو یہ ہے! لیکن کیا پولیس کی پروٹوکول ڈیوٹیاں ختم ہونگی؟ تھانہ کلچر تبدیل ہوگا؟ عام آدمی کی رشوت دیے بغیر رپٹ اور FIR درج ہو گی؟ پولیس کی زیادتیوں کے خلاف شکایات کا کوئی غیر جانبدار فورم بنے گا؟؟ اس بارے میں کچھ فرمائیے۔۔ باقی عوام کے ایشوز نہیں
"25ایکڑ پرمحیط نیشنل پولیس اکیڈمی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے،جس طرح بیدیاں لاہور میں ایلیٹ ٹریننگ سکول قائم کیا گیا ہے اسی طرح اسلام آباد میں بھی اس سے بھی بہتر ایلیٹ ٹریننگ سکول قائم کیا جائے گا۔ زیر تربیت افسران کےلئے ہاسٹل بھی تعمیر کیا جائے گا،پولیس افسران کو ایک ماہ کی…
اندازہ کیجیے! کوئٹہ سے صرف 40 کلومیٹر دور سینکڑوں افراد کا جرگہ ہوا، پھر 2 لوگوں کو قتل کیا گیا۔ واقعے کی ویڈیو 35 دن بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر حکومت متحرک ہوئی۔ 34 دن اداروں، ایجنسیوں کو اس کی خبر تک نہ ہوئی۔ یا اسے سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ یہ مقابلہ کریں گے دہشت گردی کا؟؟
کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور "سنجیدی ڈیگاری" میں جوڑے کے قتل کی FIR کٹ گئی۔ ہائیکورٹ نے نوٹس بھی لے لیا۔ قتل کا فیصلہ سُنانے والا سرار بھی گرفتار ہو گیا۔ عملا یہ کاغذی کاروائی ہی ہو گی۔ اس طرح کے واقعات قبائلی نظام میں معمول کی کاروائی ہیں۔ اس میں صرف ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔
کوئٹہ سے 40 کلومیٹر دور "سنجیدی ڈیگاری" میں جوڑے کے قتل کی FIR کٹ گئی۔ ہائیکورٹ نے نوٹس بھی لے لیا۔ قتل کا فیصلہ سُنانے والا سرار بھی گرفتار ہو گیا۔ عملا یہ کاغذی کاروائی ہی ہو گی۔ اس طرح کے واقعات قبائلی نظام میں معمول کی کاروائی ہیں۔ اس میں صرف ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔




چار سو پچیس نہیں، گزشتہ ہزار کیسز میں کوئی ایک درخواست بتا دیں، جو بلیک میلنگ کے خلاف دی گئی ہو۔ ایک کیس بتا دیں جس کی FIR سنگل اسکرین شارٹ پر کٹی ہو۔ کوئی ایک کیس بتا دیں جس کے ٹرائل کے دوران بلیک مینگ یا ہنی ٹریپ کا ڈیفنس اپنایا گیا ہے۔ صرف ایک کیس کی نشاندہی کر دیجیے۔
مہتاب عزیز صاحب یہ آپ کو کیا ہو گیا ہے کیا آپ دوسری طرف کے الزام سے واقف نہیں ؟ کیا چار سو پچس والدین کاطالبہ صحیح نہیں ؟
ایک طرف کا ہدف واضع ہے۔۔ دوسری طرف کے لوگ سمجھنے کو تیار نہیں ہیں۔۔۔۔
دیکھیں مولانا برطانیہ نے قانون ختم کر دیا اب ہمیں بھی کرنا پڑے گا چاہیے کوئی ہمیں مغرب کا اسیر بولے ۔ @CMShehbaz
بلوچ غیرت مند بنتے مردوں سے پوچھنا چاھتا ھوں اپنی عورتوں کو احتجاج کے لیے اسلام آباد بھجتے ھوئے تمھاری وہ بیغیرت غیرت کہاں مر جاتی ھے؟
🚨 برطانیہ میں توہین رسالت کے قانون کو ختم کرنے کا طریقہ پاکستان میں دہرایا جا رہا ہے! 'نیت' کا کھیل عدالت سے قانون کو غیر مؤثر بنانا آخر میں خاموش دفن کرنا — تاکہ عوام کو خبر تک نہ ہو۔ تاریخ سے منصوبے کو سمجھیں! 🔗 facebook.com/share/p/1C5z4T… #BlasphemyLaw #Pakistan #مہتاب_عزیز
مغرب میں توہین رسالت کوئی انفرادی جرم نہیں، یہ مسلمانوں کے خلاف صدیوں پرانی نفسیاتی جنگ ہے قرطبہ کے شہداء سے چارلی ہیبڈو تک سازش ایک ہی ہے: مسلمانوں کو اشتعال دلا کر دنیا میں بدنام کرنا! 👇 🔗 facebook.com/share/p/1TJ31v… #مہتاب_عزیز #BlasphemyBusiness #Islamophobia #رسولؐ_کی_ناموس
اس مائینڈ سیٹ کو کیا کہا جائے۔ جہالت/پٹواری؟؟ حکومت سے ظالمانہ ٹیکسوں میں ریلیف کا مطالبہ بھیک نہیں ہوتا۔ ٹیکس محنت کی کمائی پر ہی لگتے ہیں، رشوت، گھپلے، منشیات، سمگلنگ اور غبن وغیرہ سبھی ٹیکس فری ہیں۔ پکی رسید اور ٹیکس وصولی کے باوجود جمع نہیں ہوتا۔ FBR کا رشوت کا ریٹ فکس ہے۔
ان کامیابیوں پر حکومتی دعوے درست ہیں۔ مگر ہم عام عوام کو ریلیف کی بھیک مانگنا چھوڑ دینا چاہیے۔ اپنی محنت سے کمائیں اور کھائیں۔ رہ گئے ضالمانہ ٹیکسز تو یہ جب ختم ہوں گے جب ہم دکاندار سے ماچس خریدنے کی پکی رسید بھی طلب کریں گے۔ اور بغیر رسید کچھ بھی خریدنے سے انکار کر دیں گے۔ اسے…