Government of Pakistan
@GovtofPakistan
The official X account of Islamic Republic of Pakistan.
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر پاکستان بھیجنے کی سہولت اسکیم کو جاری رکھنے کا فیصلہ "بیرون ملک مقیم پاکستانی ہماری طاقت اور پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ گزشتہ مالی سال 2024-25 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تاریخ کی بلند ترین 38.3 ارب ڈالر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس اجلاس کو ایف بی آر کے ڈیٹا کو ایک مرکز پر منسلک کرنے اور پوری ویلیو چین کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کیلئے جدید ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی تشکیل پر پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ "خام مال کی تیاری و درآمد،…

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس اجلاس کو ایف بی آر کے ڈیٹا کو ایک مرکز پر منسلک کرنے اور پوری ویلیو چین کی رئیل ٹائم مانیٹرنگ کیلئے جدید ڈیجیٹل ایکوسسٹم کی تشکیل پر پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ "ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے…
Amir e Markazi Jamiat e Ahle Hadees, Senator Hafiz Abdul Kareem calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔ اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان، اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔ "نوجوانوں کو پاکستان اور بیرون ملک روزگار کے…

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting to review progress on FBR reforms.


وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے روڈ میپ پر اجلاس " Skills Impact Bond" نظام کے تحت نوجوانوں کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ایسے ہنر سکھائے جائیں گے جس سے پاکستان کے نوجوان با اختیار اور ملکی اقتصادی ترقی میں اپنا اہم کردار…
وزیراعظم نے پاکستان کے پہلے Skills Impact Bond کی منظوری دے دی، یہ جدید ماڈل نوجوانوں کو روزگار کے قابل بنانے کیلئے نجی سرمایہ کاری کو راغب کرے گا۔ اس نظام کے تحت نوجوانوں کو ایسے ہنر سکھائے جائیں گے جس سے پاکستان کے نوجوان با اختیار اور ملکی اقتصادی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا…

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif hosts the Jirga of tribal leaders led by Jamiat Ulema-e-Islam (F) President Maulana Fazlur Rehman. While welcoming the delegation, the prime minister announced the restoration of the quota of the merged districts of Khyber Pakhtunkhwa in…
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a meeting to review progress regarding productive employment for the youth.


وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس وزیراعظم کو تکنیکی ماہرین کی تعیناتی کے حوالے سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی بریفنگ دی گئی۔ "وفاقی حکومت کی ادارہ جاتی اصلاحات ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ماہرین کی تعیناتی…

Ambassador of the European Union (EU), Riina Kionka, paid a farewell call on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. Important issues between Pakistan and the EU, including domestic political developments, came under discussion. While congratulating the Ambassador on the…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کی پیشرفت پر جائزہ اجلاس اجلاس میں وزیراعظم کو تکنیکی ماہرین کی تعیناتی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ " وفاقی حکومت کی ادارہ جاتی اصلاحات ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن، سرکاری اداروں کی…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں حکومت کی جانب سے ہر ممکنہ قانونی و سفارتی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی. وزیرِ اعظم کی ہدایت پر حکومت کی جانب سے پہلے…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے EU کی سفیر رینا کیونکا کی الوداعی ملاقات ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ملکی سیاسی پیش رفت سمیت اہم امور بھی زیر بحث آئے۔ وزیراعظم نے پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک کے طور پر یورپی یونین کی اہمیت کو اجاگر کیا اور جی…
Nawabzada Mohsin Ali Khan joins PMLN along with his son and colleagues in a meeting with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif. The Prime Minister reaffirmed the federal government's commitment to the welfare of the people of Khyber Pakhtunkhwa and emphasized that every…

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif expressed satisfaction over the improvement in Pakistan’s credit rating by S&P Global Ratings. He stated that the rise of Pakistan’s credit rating from CCC+ to B- proved that Pakistan’s economy was moving rapidly towards stability.

Islamabad: Federal Minister for National Heritage and Culture Aurangzeb Khichi calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ملاقات وزیرِ اعظم کی ہدایت پر حکومت کی جانب سے پہلے بھی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں سفارتی و قانونی مدد فراہم کی جاتی رہی ہے۔ وزیرِ اعظم نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے میں…

Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif chairs a review meeting on matters related to Public Private Partnership Authority.


