Hāmid Kamāluddīn
@Hamidkamaluddin
teacher, author, speaker. http://youtube.com/c/HamidKamalud… RT≠Endorsement. دوسری زبان سے ڈھالا گیا ٹویٹ عمومی مفہوم
قرآن کی ترجیحات جس بےساختگی سے آپکی ترجیحات بنیں گی اسی نسبت سے آپکا دین، اسلام ہوتا جائےگا۔ خوش قسمت ہے وہ جو قران سے قرآن کا مضمون پڑھ لے!
🔴🔻تکبییرر اللہ اکبر 🔥🔥🔥 ایک پیچیدہ گھات کے دوران، القسام غازی دو دھماکہ خیز آلات سے دو صہیونی بکتربند گاڑیوں کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوگئے، جس کی وجہ سے دونوں گاڑیوں کو فوجیوں سمیت آگ لگ گئی۔ اس کے بعد خان یونس میں "یٰسین 105" راکٹ سے تیسری بکتر بند کو نشانہ بنایا گیا۔
🔴 اسرا ئیلی قابض فوج نے فوجی "بیزلیل مِسباکر" کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے، جو کئی روز قبل غزہ کی پٹی میں ایک فوجی گاڑی میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
تــكبــيــــــــــر .. الله اكبر ولله الحمد ..🔥🔥🔥 غزہ میں فلسطینی غازیوں کی جانب سے ایک ہی وقت اور ایک ہی جگہ پر تین آپریشن کیے گئے اور اب تک ہلاک ہونے والے صہیونی سوروں کی تعداد 6 ہو گئی ہے اور مزید اعلانات جاری ہیں۔
صہونی ریاست انسانیت کے خلاف جرم "کرتی" نہیں بلکہ صہونی ریاست بذاتِ خود انسانیت کے حق میں ایک جرم ہے
Israeli children were seen trampling on humanitarian aid intended for Gaza, obstructing the delivery of food to its residents.
🔴 القسام بریگیڈز: ہم نے خان یونس کے جنوب میں اسرائیل کی ایک کمانڈ اور کنٹرول پوسٹ کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ہم نشینی کے آداب! == * علماء کے پاس بیٹھو، تو عقل کے ساتھ * امراء کے ہاں بیٹھو، تو علم کے ساتھ * دوستوں کے ساتھ بیٹھو، تو تہذیب سے * اہل خانہ کے ساتھ بیٹھو، تو پیار سے * بیہودوں کے ساتھ بیٹھو، تو بردباری سے!!!

عشق حقیقی = "سوہنی"کا گھڑا کس نےدیکھا! تھا بھی یا نہیں، خدا معلوم مگر ایمانی رشتےکی یہ کہانی آج ہر جگہ بیان ہورہی ہے بےبس مصری "عوام" اپنےغزہ کےبھوکے بچوں، ماؤں بہنوں کی حالت زار برداشت نہ کر پاتےہوئے، اناج کی بوتلیں بھربھر "بحرابیض"کی نذر کرنےلگے اےشیرخوار موسیؑ کےرب تیرےحوالے!

قسام نے خان یونس میں بدکاروں کی ایک فوج بردار گاڑی کو نشانہ بنایا ہے الجزیرۃ القسام تستهدف ناقلة جند إسرائيلية في خان يونس aja.ws/rxsdnx?update=… via @AJArabicnet
تو ہم پر بھی چالیں چلنا حرام تو نہیں ہے (امکان کے دائرے میں رہتے ہوئے) بس یہی بات ہوئی تھی ہمارے ٹویٹ میں
کیا پتا اس کے پیچھے کیا چال ہے؟
🔴 سعودی عرب: ہم فرانس کے فلسطین ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کو سراہتے ہیں۔
چھیڑچھاڑ وغیرہ کی لا متناہی رپورٹوں کے نیجے میں امریکہ میں اوبر نئے فیچرز متعارف کروا رہی ہے: خاتون سواری کو مرد ڈرائیور کے ساتھ سوار نہ ہونے اور خاتون ڈرائیور کو مرد سواری نہ اٹھانے کا آپشن حاصل ہو گا (کیا کوئی اسلامی ترجیحات آپ کے ذہن میں آ رہی ہیں؟) nbcnews.com/business/busin…
یہ امریکی اخبار ایک طرح سے تجویز دے رہا ہے کہ شام کے حصے بخرے کر دیے جائیں۔ اور یہ کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ مل کر ایک کوریڈور علیحدگی پسند دورز کے علاقے (ملک کے انتہائی جنوب) سے علیحدگی پسند کردوں کے علاقے (ملک کے انہائی شمال) تک بنا کر دے! go.shr.lc/4f5CsFb
خود اسرائیل کے وسط (کفار یونا کے علاقے) میں 9 صہونی فوجیوں کو کسی مشتبہ آدمی نے کار تلے کچل دیا۔ مشتبہ (فلسطینی) جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب۔ سیکورٹی فورسز ہر جگہ اسے ڈھونڈتی پھر رہی ہیں (الجزیرۃ) aja.ws/z62z4r
اسرائیلی پارلیمنٹ نے ویسٹ بینک کو اسرائیل میں ضم کرنے کی قرارداد منظور کر لی (جس طرح چند سال پہلے مودی نے کشمیر کو بھارت میں ضم کر لیا تھا) عرب راہنماؤں کی طرف سے - حسب توقع - مذمت aja.ws/mlvzbb