Mehmal Rajpoot
@killer___Eyes54
*خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں..!!* *اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں..!!*
محبت ہم جیسوں کے لیے رحم کبھی نہیں رکھتی ہمارا نروس برویک ڈاؤن نہیں ہوتا ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے 🥀💔 #SK #poetrylovers #Sadpoetry
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج دل خوش ہے ایک خواب تھا جو میرے ایک بھائی نے پورا کر دیا میری تصویر خانہ کعبہ کے ساتھ لے کر بس اب ایک ہی دُعا ہے ایک دن ماں کا ہاتھ تھام کر بھی مکّہ جاؤں، ان شاء اللہ 💖🕋 #alhamdulillah Thank You So Much brother @oO_hamzagiya
مضبوط لوگوں کا یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ مضبوط رہنے کے بعد بے حد تھکن کا شکار ہو جایا کرتے ہیں🌸 #قومی_زبان
زندگی ہم نے کیے تجھ سے گزارے جیسے. ڈھونڈ پائے تو کبھی ڈھونڈ ہمارے جیسے. کرچیاں چنتے ہوئے عمر گزر جاتی ہے. کوئی دیکھے تو سہی خواب ہمارے جیسے. #hkbaghii😍
یو وخت وو ماشومتوب وو څه بي غمه زنده ګی وه تبا شي ځواني مرګ شي اي بی خونده زلمیتوبه #MkhanMMD 😒💔
ہم کتابوں میں رہنے والے عام سے لوگ ہیں، ہم الفاظ نہیں سُنتے ، لہجے اور آنکھیں پڑھتے ہیں۔۔۔🙂🖤 #Killer_Eyes🥀

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے #قومی_زبان
دیکھو حارث جس دن اپ کا یہ پسندیدہ شخص میرے ہاتھوں لگانا اسے قیمے کی مشین میں ڈال کر اس کا قیمہ نہ بنا ڈالا تو پھر کہنا😜🤣😂 تاکہ جان چھوٹے اپ کے اس پسندیدہ شخص سے😡😡🤣 #Killer_Eyes🥀
مرد کی محبت :-- عورت کبھی نہیں سمجھ سکتی کہ مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے
گلابوں کی صحبت میں اتنا رہی ہوں کہ میں اب خوشبوؤں کی زباں بولتی ہوں جب کبھی ہو حسد زدہ لہجوں کا سامنا تو میں فقط محبت کی زبان بولتی ہوں❤️❤️ #Killer_Eyes🥀

میں نہیں رکھتی کسی سے شوق الفت۔۔ بے رحم سی لڑکی ہوں دل توڑدیتی ہوں۔ . . . #______Killer_Eyes🥀🥀

اگـر خُوش رہنـا چاہتـے ہیـں تـو کِسـی بات کـو اَپنـی توہیـن نہ سمجھیـں بلکـہ بولنـے والـے کـی کـم ظرفـیِ سمجـھ کـر آگـے بـڑھ جائیـں🤍 #Killer_Eyes🥀🥀

انہیں فرقہ پرستی مت سیکھا دینا کہ یہ بچے زمین سے چوم کر تتلی کا ٹوٹا پر اٹھاتے ہیں #قومی_زبان
په هر موسم کي خو ګلونه نه وی زړګیه تل خو دیدنونه نه وی داسې وختونه ماته نه یادیږي چي راسره ده ستا یادونه نه وی داسې کیدی نه شی پاګل زړګیه چي محبت وی او دردونه نه وی #MkhanMMD
*سنو*____💔💔 *اسے کہنا*____😢💔 *بلکہ چھوڑو میں خود ہی کہہ لونگا*🤔🤔 *تم لوگ بہت مرچ مصالحہ لگا کر کہو گے*😕🙄😂😂 #اردو_زبان
جس طرح ایک ایماندار افیسر کے خلاف تمام سیاسی پارٹیاں ایک ہوئی ہے تو اس طرح سب امن کے لیے کیوں اکٹھے نہیں ہوتے وزیرستان باجوڑ،لکی مروت اور بہت سے علاقے دہشتگردی کے شکار ہیں تو اس کے امن کے لیے اواز کیوں نہیں اٹھاتے ڈرون حملوں کے خلاف پریس کانفرنس کیوں نہیں کرتے؟ #Kpkpolicezindabad
#HappeningNow چہِ چا سَرَ ظُلم کڑے SHO بڈبیرہ، متاثرین ٹول زما ہُجرے تہ زان را رَسَوے۔ اللہ اکبر
کیا سوچ کے اب آئے ہو تجدید وفا کو؟ اک بار جسے مار دیں ذندہ نہیں کرتے اب تم کو ندامت ہے تو بے سود ہے پیارے ہم لوگ کبھی تھوک کے چاٹا نہیں کرتے #Killer_Eyes🥀

💗انسان تو سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں لیکن بہار کی خوشبو کسی کسی سے آتی ہے کوشش کریں کہ آپ بھی اسی بہار کا حصہ ہوں جن کے ساتھ سے ہی دوسرا انسان بھی اس کی خوشبو سے مہک اٹھتا ہے 💗 دعا ہے کہ آپ ہمیشہ پھول بن کر مہکیں اور دوسروں کی زندگیوں میں پھول کھلانے والے ہوں💗 #Killer_Eyes🥀

انســــان زندگی کے کچـــھ درد آنکھـــوں میـــں, اور کچــھ درد اپنــی مسکــــراہٹــــ میں چھپــا لیــتا ہـے 🥀🖤🔥 #قومی_زبان
Shadi Mubarak ❤️❤️ میرے بہت ہی پیــارے عزیز مشر @Muhammadkhanik کو شادی کے حسین بندھن میں منسلک ھونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں❣️🌹 میری طرف سے بہت ساری نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں نئی زندگی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️ @mein_baghii_hun @zeshan_804 #Mahi🥀
اے اللّٰه!🤲🤲 مجھے اداسی پر کوئی اختیار نہیں ہے۔ تو میرے دل سے غم کو نکال دے اور مجھے اس سے پناہ دے❤️❤️ #Mahi🥀

میں اس کے بعد کے لمحے یہاں لکھنے سے قاصر ہوں💔💔 #Mahi🥀