ROHAN 🍂
@masoomprenda
_اب وہ تعلق نہیں کہ تم شکوے کرو اور ہم وضاہتیں دیں_🙃🥀
DON'T PLAY THE IGNORE GAME WITH ME.😂🤌🏻 BECAUSE I AM MASTER IN IT. #Rohan

آپکا موبائل بھلے 4G یا 5G ہے.... لیکن کامیابی صرف... G, G میں ہے جیسا کہ............. جی صاحب , جی سر, جی امی, جی ابو, جی سرکار ..... اور...... جی بیگم..... 😆😂😂😂😆😆😆 #اردو_زبان
صرف دو وقت کے لئے آپ کا ساتھ چاہئے، ایک تو ابھی کے لئے اور ایک ہمیشہ کے لئے...!! #اردو_زبان

استاد: اگر تمہارے پاس دو آم ہوں اور میں ایک مانگوں تو کتنے باقی بچیں گے؟ طالب علم: سر! دونوں، کیونکہ میں آپ کو دینے والا نہیں! 😂🤣🤣😂😂🤣😂😂 #اردو_زبان

کسی کو بھولا دینا چاہتے ہو تو اسے یاد کرنے کا کوئی راستہ نہیں چھوڑو. #اردو_زبان

_*ہم تمہیں بھول جائے یہ ممکن تو ہے مگر توں یاد بہت آتا ہے کیا کرے ......*_✨🙂🤌🏻🌸 #اردو_زبان
🦋 کسی نے مجھ سے ایک بار پوچھا: کیا تم تنہا بیٹھ کر بور نہیں ہوتے؟ میں نے کہا: میں اکیلا نہیں ہوں، میں ان چیزوں سے بھرا ہوں جو کوئی دیکھ نہیں سکتا۔"🦋❤️ #اردو_زبان

ہم بتائیں گے خدا کو تیری دنیا نے ہمیں *ذہنی بیمار کیا، خود سے بھی بیزار کیا.* 🥀🌘✨ #اردو_زبان