𝐇𝐚𝐫𝐢s 🐦
@Lostguy____
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو اب ہم عمر بھر وفا کے خلاف بولیں گے NO DM 🚫 https://ngl.link/Lostguy____16289
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج دل خوش ہے ایک خواب تھا جو میرے ایک بھائی نے پورا کر دیا میری تصویر خانہ کعبہ کے ساتھ لے کر بس اب ایک ہی دُعا ہے ایک دن ماں کا ہاتھ تھام کر بھی مکّہ جاؤں، ان شاء اللہ 💖🕋 #alhamdulillah Thank You So Much brother @oO_hamzagiya


ہم دیہات کے لوگ ہیں، صبح سات بجے ناشتہ کر لیتے ہیں شہر آیا ہوں رشتہ داروں کے گھر اور ابھی صبح کے نو بجنے والے ہیں لیکن ناشتہ تو دور کوئی اٹھا بھی نہیں۔ صرف میں جاگ رہا ہوں اور بھوک سے برا حال ہے 😭
دوست کی منگنی ہو چکی ہے، آج اُن کی طرف سے پارٹی ہے، تو ہم بھی چل پڑے ہیں۔ دعا میں یاد رکھنا 🚗 😂

مجھے اپنی آواز سن کر عجیب سا feel آتا ہے سچ بتاؤں تو خود کو ہی برداشت نہیں ہوتا 😅 پتہ نہیں کیوں اتنی بُری لگتی ہے اپنی آواز بس یوں ہی پوچھ رہا ہوں کیا آپ لوگوں کو بھی اپنی آواز عجیب لگتی ہے یا صرف میں ہی ہوں ایسا؟ 🤔😂
اُس سے نہ ملنے کی ہزاروں قسمیں کھا کر بھی میں نے زندگی کی ہر راہ پر اُسے ڈھونڈا ہے #جٹی