Mian Imran
@imwasim19
Electrical Engineer |Civilian supremacy|True democracy| Rule of law
شاہد آفریدی کے خلاف بھارتی اور چند حرامخور یوتھئے ایک پیج پہ ہیں جو اس ملک پہ حکومت تو کرنا چاہتے ہیں لیکن قومی معاملات میں بھی دشمنوں کا ساتھ دینا فخر کی بات سمجھتے ہیں جھوٹ اور منافقت کے قطب مینار ہیں
لاہور میں حبس اور گرمی نے لوڈ میں اضافہ کیا ہے جس وجہ سے کچھ ایریاز میں فورس لوڈ شئڈنگ ہورہی اور کچھ علاقوں میں سسٹم پہ ٹرپنگ آرہی تاکہ خاص علاقوں جو بجلی کی بلاتعطل فراہمی جارہی رہے عوام جانے گرمی جانے
حکومت بل بھی پورا لیتی ہے اور لوڈشیڈنگ بھی پوری تسلی سے کر رہی ہے مطلب کوئی ٹائم ہی نہیں پچھلے ایک ہفتے سے ذلیل کیا ہوا ہے۔
جان کی امان پاوں تو عرض ہے کہ جب تک لوگوں کو لگی چینی آٹا بجلی اور پٹرول سستا نہیں ملے گا آپکے فینسی پراجیکٹ کسی کام نہیں آئیں گے !! بس یہی تھی ٹویٹ
آپ انسانی حقوق کے علمبردار ہیں لیکن شناختی کارڈ دیکھ کر دیہاڑی دار مزدوروں کا قتل کرنے والی دہشتگرد تنظیم کو آپ دہشتگرد نہیں کہہ سکتے، مذمت نہیں کر سکتے
سکھر #سیپکو کس طریقے سے سکھر کی عوام کا خون چوس رہا ہے کس طرح جعلی بلنگ کر رہا ہے لاکھوں کروڑوں نہیں اربوں روپے کے یونٹ لگا رہا ہے مئیر سکھر @BRArsalanSheikh نے سکھر کے عوامی نمائندے ہونے کاحق ادا کردیا سلامت رہیں سر ♥️
سپاں دے پت متر نہیں بن دے بھاویں چٌلیاں دودھ پیائیے کھارے کھوھ کدے میٹھے نہیں ھوندے بھاویں سومن شکر پائیے
ٹرمپ کے آنے کے بعد آمریکا کی بھارت سے متعلق پالیسی میں لگتا ہے کوئی میجر شفٹ آیا ہے موصوف بہت ناراض ہیں یا ایسا رویہ اپنا کر ان سے کچھ منوانا چاہ رہے ہیں دوسری طرف بھارتی قیادت کو بڑی تجارتی منڈی ہونے اور سکلڈ مین پاور کی وجہ سے گھمنڈ ہے دیکھنا یہی ہے کہ آنے والے وقت میں کیا…
کے پی اور بلوچستان میں فورسز پہ حملوں میں شدت آئی ہےآئے روز جوانوں کا جانی نقصان ہو رہا ہے اسکا کوئی مستقل سدباب اور ایسی حکمت عملی اپنانی ہوگی جس سے شرپسندوں پہ قابو پایا جاسکےاور جانی نقصان بھی کم سے کم ہو سیولینز کو بھی وہاں مارا جا رہا اور دوسری طرف جوانوں پہ بھی حملےہو رہے
بالکل متفق سزائیں خواہ وہ موت ہو جلا وطنی ہو یا زنداں کی صعوبتیں یا کردار کشی زہریلا پراپیگنڈہ، صرف سیاستدانوں کا مقدر اور مقتدرہ کے لئیے شاندار مراعات اور lavish لائف اسٹائل کے ساتھ ریٹائرمنٹ یہی اصل "دو قومی نظریہ " ہے #politicians
سیاستدانوں کے خلاف فیصلوں اور سزاؤں کی ایک لمبی تاریخ ہے پھانسی جلاوطنی اور قیدوبند کی صعبوتوں سمیت جانوں کے نذارنے بھی دے چکے دوسری طرف آئین کو توڑنے والوں اور ملکی وسائل کو لوٹنے والوں کے خلاف کبھی ناپسندیدگی سے بات آگے نہ بڑھ سکی۔ اسکے باجود اس بات کا افسوس رہے گا چند ماہ کے…
سیاستدانوں کے خلاف فیصلوں اور سزاؤں کی ایک لمبی تاریخ ہے پھانسی جلاوطنی اور قیدوبند کی صعبوتوں سمیت جانوں کے نذارنے بھی دے چکے دوسری طرف آئین کو توڑنے والوں اور ملکی وسائل کو لوٹنے والوں کے خلاف کبھی ناپسندیدگی سے بات آگے نہ بڑھ سکی۔ اسکے باجود اس بات کا افسوس رہے گا چند ماہ کے…
جب وہ نہ چاہیں تو جعلی بقایاجات کیس میں پرویز رشید کو سینٹ الیکشن سے باہر کر دیں لیکن جب انکی مرضی شامل ہو تو دہشتگردی کے مقدمات اور اربوں روپئے کی کرپشن کے کیسز کے باوجود مراد سعید اور اعظم سواتی کو سینٹر بنا دیں کیونکہ انکو کوئی سوال نہیں کرسکتا وہ جو چاہیں کریں۔۔۔
آپ حیران ہوں گے آج صبح کینال روڈ کے درمیان میں رکاوٹیں کھڑی کرکے وارڈنز نے ناکہ لگایا ہوا تھا اور دور دور تک 10 کلومیٹر تک ٹریفک انتہائی سلو تھی لمبی لائنیں لگی ہوئی تھیں یہ بیشرم لوگ چالان کرنے کی نیت سے لاہور کی ٹریفک کا ستیاناس کر رہے ہیں
لاہور قصور روڈ پہ پاک عرب سے گجومتہ تک بدترین ٹریفک جام ہے اور ٹریفک پولیس کا کوئی اہلکار ٹریفک کی روانی بحال کرنے کیلئے کام کرتا نظر نہیں آرہا جبکہ قصور لاہور روڈ گجومتہ انٹری پوائنٹ پہ ٹریفک اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جس میں گاڑیوں اور بائیکس کے چلان کئے جا رہے…
لاہور قصور روڈ پہ پاک عرب سے گجومتہ تک بدترین ٹریفک جام ہے اور ٹریفک پولیس کا کوئی اہلکار ٹریفک کی روانی بحال کرنے کیلئے کام کرتا نظر نہیں آرہا جبکہ قصور لاہور روڈ گجومتہ انٹری پوائنٹ پہ ٹریفک اور پنجاب پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری ہے جس میں گاڑیوں اور بائیکس کے چلان کئے جا رہے…
کُھل گئی ہم پہ محبت کی حقیقت ورنہ یہ جو اب فائدے لگتے ہیں، خسارے ہوتے یہ جو بے کار نظر آتے ہیں ہم لوگ کبیرؔ کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے