Farooq Faisal Khan
@ffkonee
Journalist Former President National Press Club Islamabad https://youtube.com/@MNNNewsNetwork
مجھے سیاسی کارکن اچھے لگتے ہیں کسی بھی جماعت کے ہوں کیونکہ وہ خواب دیکھتے ہیں ملک کی ترقی کے فرد کی خوشحالی کے آئین کی پاسداری کے مجھے سیاسی رہنما اور حکمران برے لگتے ہیں یہ خواب بیچتے ہیں۔ذاتی ترقی و خوشحالی ان کا مطمع نظر ہوتا ہے۔آئین توڑتے ہیں اور توڑنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں
چینی کی قیمت کو پر لگ گئے 209 روپے فی کلو گرام ابھی اسلام آباد کے ایک مشہور سپر سٹور سے خریدی ہے پانچ کلو چینی 1045 روپے کے 👇
چند سال قبل گدھا گاڑی کے لئے گدھی خریدی۔کچھ عرصہ بعد اس نے نر بچہ دیا۔گدھا جوان ہوا ہینڈسم تھا،ہر وقت اپنے نر ہونے کی نمائش کئے رکھتا اور اتراتا آنے جانے والوں کے سامنے شرمندگی ہوتی اس لئے فروخت کے لئے بھیج دیا شام کو پتہ لگا گدھے فروخت نہیں ہوتے وجہ بتائی گئی کہ بے شرم ہوتا ہے

بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا۔۔۔سارے بڑے پلیئر زرداری صاحب،شریف برادران،ترین اینڈ کمپنی،جعفر اقبال اینڈ فیملی بمعہ ذکا اشرف۔۔۔۔کس کس کا نام لکھا جائے تمام کے تمام حکومت میں ہیں،۔۔خواجہ صاحب آپ اتنے سادہ بھی نہیں ہیں۔آپ کے اس طرح کے ٹیویٹس سے دکھ ہوتا ہے
آواز ِ دروں —••• شوگر مافیا کے منہ زور کارٹلز کو لگام ڈالی جاۓ ھر حکومت اور ھر عہد میں یہ مافیا شوگر پرائسز اور کرائسس بڑھانے پر کنٹرول حاصل کر لیتے ھیں ۔۔!! شوگر مل مالکان اور مڈل مین ڈیلرز کی اکثریت کا دھن ، گنے کے کاشتکار کا خون چُوس کر بڑھتا ھے کین کمشنر کا…
Punjab Education Scam Exposed | Who’s Behind the Fraud? | Razi Naama youtu.be/zHPC2KTAzN4
عبداللہ جی باجی کو جائیداد میں حصہ دیدیا ہے یا لڑائی جاری ہے
بریکنگ 🔴 کرپٹو کرنسی میں 100 ملین ڈالر انویسٹمنٹ بڑی آپی محترمہ مریم صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کا مشورہ تھا . علی ڈار @grok کیا یہ درست ہے؟
Only a slave of empire would be conferring this medal on the commander of US CENTOM during the holocaust of Gaza.
The President of Pakistan has conferred the prestigious award of Nishan-e-Imtiaz (Military) upon General Kurilla, Commander of US CENTCOM.
سور کھایا یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ تو ابھی ہوا نہیں لیکن اسلام آباد میں کھوتا کھایا گیا ہے۔کس کس نے کھایا ہے اس کا تعین ہونا ہے
یہ تیسرا سال ہو گا جب بیشتر یونیورسٹیوں میں داخلوں کی شرح بیس سے تیس فیصد رہے گی۔ چار سالہ گریجوایشن پروگرام اور اس کے درمیان ایگزٹ سٹریٹجی کی عدم دستیابی جیسی پالیسی جس کے خالق ڈاکٹر عطا الرحمن جیسے چغد تھے، جن کے بعد آنے والے ایچ ای سی چءیرمینوں نے بھی اسی طریقے سے مال بنایا…
چندے پر زندگی گزارنے والے بزنس کو نہیں سمجھ سکتے @realrazidada سے درخواست بھی کی تھی ان کو ٹیوشن پڑھا دیا کریں تاکہ ان کو سمجھ ا سکے

ایک محکمہ اپنی طاقت اور وسائل استعمال کر کے ایک انتہائی بدکردار اور بدچلن شخص کو فرشتہ بنا کر پیش کرتا رہا۔۔۔ اب خالق اور مخلوق میں دوستی کی جگہ دشمنی لے چکی ہے۔۔۔ ایسے میں یہ آپ کا فرض نہیں کہ اس دو نمبر فرشتے کا اصل روپ دکھانے کی مزدوری کریں۔۔۔ پنجابی محاورے پر عمل کریں۔۔۔…
عالم اسلام نے غزہ پر خاموشی اختیار کر کے ایک امت کے تصور یا فلسفہ کی نفی کر دی اور وہ کہانی بھی جھوٹی ثابت ہوئی کہ محمد بن قاسم مظلوم کی آواز پر سندھ آیا تھا
قوم کی بیٹی مظلوم ڈاکٹر عافیہ کیساتھ یہ فراڈ،منافقت اور جھوٹ کا کاروبار بند کرو۔۔۔ کل فارم 47 کے وزیراعظم شہبازشریف کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی یقین دہانیاں۔ اگلے دن اسحاق ڈار امریکہ میں بیٹھ کر ڈاکٹر عافیہ کو ایک کینگرو…
پاکستان کی 77 سال کی تاریخ میں اگر کسی سیاستدان نے کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو وہ صرف خواجہ سعد رفیق ہیں جہنوں نے ریلوے کو بحال کیا اور PIA کی بحالی کی بنیاد رکھی خواجہ صاحب کئ مرتبہ ایسے سوال کرتے ہیں جیسے وہ لاعلم ہوں ہم خواجہ صاحب سے ہی اس سوال کے جواب کی توقع رکھتے ہیں
سیاسی قائدین ، اعلٰی عسکری و عدالتی شخصیات اور صحافتی سرخیلوں کے نام :— تُو ادھر ادھر کی نہ بات کر ، یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا مجھے رھزنوں سے گِلہ نہیں تیری رھبری کا سوال ھے
ہاں وئی کیہڑا کیہڑا کہندا سی ملک ریاض کے ساتھ ڈیل ہو گئی ہے۔ وہ واپس آ رہا ہے۔ ایک ہزار ایکڑ زمین فوج کے شہدا کو دے دی گئی ہے۔ وہ آگے آگے ہو جائیں اب پیر کی مٹی نہیں چھوڑنا 🤣🤣🤣
اگر ان مسائل پر توجہ نہ دی تو صد سالہ جشن آزادی کے موقع پر نوجوان پوچھیں گے یہ کیا بنایا تھا؟ facebook.com/share/1B2aNEgp…
پانچ بنیادی مسائل پر توجہ نہ دی تو صد سالہ جشن آزادی پر نوجوان پوچھیں گے یہ کیا بنایا تھا؟ مسائل بارے آگاہی کے لئے لنک پر کلک کریں facebook.com/share/p/15VSY2…
Famed Wrestler Hulk Hogan Passes Away at 71 mnnnews.online/index.php/2025…
China supports Pakistan’s efforts to combat all forms of terrorism mnnnews.online/index.php/2025…