Rukh
@imissRukh
an optimistic person who sees the life through her own eyes, hate hypocrisy ,no DM
میرے بائیکاٹ کرنے سے جنگ نہیں رک جانی ہوسکتا ہے اسرائیل کو بھی نقصان نہ ہو لیکن یہ میری جانب سےیایک احتجاج ہے کہ میں اس ظلم کے خلاف ہوں And it is the least …i can do for the people n children of Gaza اگر آپ مجھ سے متفق ہیں تو پلیز میری اس ٹوئیٹ کو کوٹ کرتے جائیں
لگتا ہے اسلام آباد والوں نے ڈنکی کا گوشت کھا ہی لیا تبھی یہ ایکشن لینا پڑا
چینی کمپنیوں پر واضح کیا گیا ہےکہ گوادر کے علاوہ کہیں گوشت تیار نہیں ہوگا، خدشہ ہےگدھےکا گوشت مقامی مارکیٹ میں سپلائی نہ ہوجائے، حکام مزید پڑھیے: geonewsurdu.tv/latest/410813-
میں منٹو نہیں ہوں میں ہمایوں سعید کی ایکٹنگ بالکل ڈرامے میرے پاس تم ہو جیسی ہے۔۔
چائنیز اتنے گدھے کھاتے ہیں ان پر اسکے گوشت کا اثر کیوں نہیں ہوتا کرتے پھر بھی چی پیاؤں ہی ہیں
کسی کو پتہ تو نہیں چلا کہ فیس چھیپا صاحب نے دی ہے:):)
چھیپا صاحب تو چھپے رستم نکلے
راحت فتح کو غالبا کوئی کام پے گیا ہے صدر زرداری سے
*راحت فتح علی کی جانب سے صدرِ مملکت پاکستان @AAliZardari صاحب کو جنم دن کی مبارکباد۔ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ #HappyBirthdayPresidentZardari
بھارت کے اپنے سابق وزیر داخلہ نے تسلیم کیا ہے کہ پہلگام میں حملہ کرنیوالے بھارتی ہی تھے۔۔۔مودی کو اب استعفی دے دینا چاھئے
پہلگام میں حملہ کرنیوالے بھارتی ہیں، انہوں نے بھارت میں ہی دہشتگردی کی تربیت لی: سابق بھارتی وزیر داخلہ کا انکشاف geonewsurdu.tv/latest/410745-
بادلوں سے ڈھکا ہوا آسمان تیز سمندری ہوائیں، دلکش اور حسین ہے میرے شہر کا موسم
منحوسیت تو گناہوں کی ہوتی دنوں کی اور مہینوں کی نہیں ہوتی ۔۔۔سب کا ماہ صفر کا چاند مبارک
نیت اچھی ہو تو چیزیں مل ہی جاتی ہیں ۔۔۔مصری شہری کی جانب سے فلسطینیوں کے لئے سمندر میں ڈالی جانیوالی خوراک کی بوتل بالآخر فلسطینی کو مل گئی جس کے لئے وہ شکریہ ادا کررہا ہے
Yayyyyy!!! Lahore phir akayla reh gaya 🤣🤣🤣😆😆
اسلام آبادسےگدھے کاگوشت برآمدہونے پرجو احباب متفکرہیں انکے لیئے ایک اچھی خبر۔میری متعلقہ تھانے کےSHOاوراسلام آباد انتظامیہ سے بات ہوئی،انکاموقف ہے کہ گدھے کاگوشت بیف سے زیادہ مہنگاپڑتاہے،یہ مقامی ہوٹلوں کے لیئے نہیں بلکہ چینی باشندوں کےلیئے تیارکیاجاتاتھا،پریشانی کی کوئی بات نہیں