چوہدری
@SpaceeKing
ضد میری مجبوری، ماں کی دعا جنت کی ہوا، پردیسی،پاکستان میری جان، #گپ_شپ #Soviet_Onion #PMLN_Fun_Tastic_Group
کھوتے کا گوشت کھانے سے انسان میں ذمہ داریوں کا بوجھ اُٹھانے کی زیادہ سکت پیدا ہو سکتی ہے؛ کمانڈر مشوانی
Investigative Jourlunist
فرسٹیشن دے مارے نے سارے، پچیس سال جنگ دا ماحول، نہ کوئی کھیل کود نہ کوئی اور صحت مند سرگرمی یہی حال پھر ہونا ہے گلی گلی میں۔ لاہور کے کتنے گرائونڈ تباہ کردیے گئے میٹرو بناتے بناتے۔ اب یہ معاشرہ مشکل سے ہی سنبھلے گا
کرنسی کے حوالے سے ایک سوال ذہن میں آیا لیکن یہاں پوسٹ نہیں کر سکتا 😭😭😭
@MaryamNSharif madam look into this .. This filthy pervert is a potential rapist
Journalist Talat Hussain just sent me this message "My X account @TalatHussain12 has been hacked. With the help of X Access Support my team is in the process of regaining access. The account won't be available for activity for a few days."
رنگ و رس کی ہوس اور بس مسئلہ دسترس اور بس یوں بنی ہیں رگیں جسم کی ایک نس ٹس سے مس اور بس
لالا آپ نے کہا ہے تو واقعی میرے لیے بہت اعزاز ہے ۔۔ کیونکہ کچھ ہو جائے سب جانتے ہیں لالا بہت fair ہیں ۔۔ لالا بہت شکریہ ۔۔
بھائی JD میں پانی مکس کر کے پی سکتے یا پھر صرف Coke کی ہی اجازت ہے؟ رہنمائی فرمائیں، شکریہ @OnKabeer
خوش لباسی ہے بڑی چیز مگر کیا کیجے کام اس پل ہے ترے جسم کی عریانی سے
میں نے ذاتی طور پر ندیم بھائی سے آم منگوانے جو گھر والوں نے بہت زیادہ پسند کئے۔ اتنے کئے کہ میرے کہنے کے باوجود انہوں نے پیٹی کی تصویر لینے کی زحمت بھی نہ کی اور سب کچھ چٹ کردیا۔ بہت شکریہ ندیم بھائی، ایمانداری سے اور بہترین آموں کے لئے۔
سفید چونسہ موسمی چونسہ کالا چونسہ ۔۔ 2500 روپے فی پیٹی (9 کلو گرام آم) پاکستان کے ہر شہر میں جہاں leopard courier کی سروس ہے ۔۔ کچھ ہی دن بچے ہیں ۔۔ زیادہ سے زیادہ آرڈرز دیں ۔۔ ڈی ایم کھلا ہے ۔۔
سفید چونسہ موسمی چونسہ کالا چونسہ ۔۔ 2500 روپے فی پیٹی (9 کلو گرام آم) پاکستان کے ہر شہر میں جہاں leopard courier کی سروس ہے ۔۔ کچھ ہی دن بچے ہیں ۔۔ زیادہ سے زیادہ آرڈرز دیں ۔۔ ڈی ایم کھلا ہے ۔۔
"𝗧𝗛𝗔𝗧𝗦 𝗡𝗢𝗧 𝗖𝗥𝗜𝗖𝗞𝗘𝗧" @lancscricket
A fan at Old Trafford was reportedly asked to cover his Pakistan cricket shirt during the ENG-IND Test. Seriously, @lancscricket, under what rule? Since when is wearing a cricket jersey at a cricket match a problem? Fans wear neutral shirts all the time. Explain this!
When you stop loving the things you love, that’s when you need help 😊
BREAKING: 🇺🇸 Tampa, Florida reports temperature of 100°F, the city's hottest on record.