Saad dogar
@bach64761
اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ❤️
میں اپنے کپتان عمران احمد خان نیازی کے بعد چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کا بے حد مشکور ہوں 🫡 انشاءاللہ میں اپنے کام کو بھرپور طریقےاور احسن طریقے سے سر انجام دوں گا اور انشاءاللہ اس حقیقی آزادی اور عمران خان کی رہائی تک دن رات محنت کروں گا ✌🏻 @aliya_hamza @AwaisY_

انصاف کلچرل ونگ لاہور کی جانب سے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں 5 اگست کے حوالے سے آگاہی مہم جاری جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کی مہم میں خصوصی شرکت✌🏻🔥 @AwaisY_ well done 👏
لاہور میں اویس یونس اپنی ٹیم آزادی رضاکار کے ہمراہ لاہور کے بازاروں اور مارکیٹوں میں کیمپین کررہے ہیں ✌🏻📍 @AwaisY_
عمران خان نے کہا تھا 5 اگست تحریک کی پیک ہوگی۔۔۔مومینٹم بتا رہا،ایسا ہی ہوگا۔ ان شاءاللہ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
راولپنڈی کی فضا بدل چکی ہے، ہر طرف ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے: "رہا کرو رہا کرو خان کو رہا کرو" 5 اگست یہ تحریک نہیں، یہ قوم کا عزم ہے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ @shahbazrajapti @seemabiatahir @aliya_hamza
راولپنڈی کی فضا بدل چکی ہے، ہر طرف ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے: "رہا کرو رہا کرو خان کو رہا کرو" 5 اگست یہ تحریک نہیں، یہ قوم کا عزم ہے۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ @shahbazrajapti @seemabiatahir @aliya_hamza
لاہور جوہر ٹاون میں شاپ ٹو شاپ کیمپین✌🏻 انشاءاللہ خان صاحب کا پیغام ہر جگہ پہنچائیں گے اور خان صاحب کے حکم کے مطابق تحریک کو 5 اگست تک پیک پر لے کر جائیں گے✊🏻
عمران کی ہدایت پر 5 اگست کے حوالے سے اج مورخہ 25 جولائی کو رانا لعل بادشاہ ایڈوکیٹ صدر پی ٹی آئی ڈسٹرکٹ نارووال ٹکٹ ہولڈر پی پی 57 نے پارٹی نوجوانوں کے ہمراہ سٹی نارووال میں مبولائزیشن مہم کی @aliya_hamza
وزیراعظم عمران خان کی 5اگست کی تحریک چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ جنوبی پنجاب کے صدر عون بپی صاحب ، جنرل سیکرٹری اصغر جوئیا صاحب کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کا اجلاس پارٹی رہنماوں و ضلعی قیادت کا عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ
ڈیرہ غازی خان کے چپے چپے سے آواز بلند ہو رہی ہے! وزیراعظم عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف زبردست موبلائزیشن جاری ہے۔ نوجوان، خواتین، بزرگ سب میدان میں نکل آئے ہیں — ایک ہی مطالبہ: رہائی کرو،رہا کرو عمران خان کو رہا کرو! یہ صرف احتجاج نہیں، ایک عوامی فیصلہ ہے۔…
اقرارلحسن اس پر اپنا کوئی پروگرام @iqrarulhassan اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو بولو ان کے خلاف
یہ اسلامی جمہوریہ ریاست ہے۔۔جہاں رات کے اندھیرے میں ریاست کے ادارے چادر چار دیواری کا تقدس اس طرح پامال کرتے ہیں،، خواتین کو اس طرح بے آبرو کیا جاتا ہے،، یہ ویڈیو ایک چارج شیٹ ہے اس بوسیدہ اور غلیظ نظام پر۔۔اس کے باوجود یہ بار بار مطالبہ کر رہی ہے کہ آپ کے پاس وارنٹ ہے آپ کے پاس…
گولیاں تم مارو اور سزائیں ہم بھگتیں 26 نومبر کو ڈی چوک میں شہید ہونے والے انیس ستی شہید کے بھائی عاصم شہزاد ستی اور حارث شہزاد ستی کو 5 اگست کی تحریک کے حوالے سے “عمران خان کو رہا کرو” وال چاکنگ کرنے کی FIR میں نامزد کر دیا گیا۔ شہید کے خاندان کو بھی نہیں چھوڑا گیا!

اگست 25 صدر شالیمار ٹاون محبوب ارشاد صاحب ہمراہ ٹیم PP-150 میں ڈور ٹو ڈور کمپین کرتے ہوئے، 5 اگست کے حوالے سے موبلائزیشن اور عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا
مقدمہ نمبر 768 جس میں جج نے کہا چار اگست تک میں نے فیصلہ سنانا ہے اس میں کل 36 گواہان کو جرا کے لیے بلایا گیا ہے ایک ساتھ اندازہ کریں کتنی جلدی ہے فیصلہ سنانے کی اور اس میں چار مائنرز بھی ہیں جن کا ٹرائل چل رہا ہے اور اس کے خلاف درخواست دی ہے اور جج اس کا فیصلہ نہیں کر رہا
موبائلزیشن کیمپین ہر جگہ شروع ہیں بھائی بس کچھ لوگ ہائی لائیٹ نہیں ہوتے @AbuzarFurqan
پنڈی میں راجہ شہباز بھٹی، سیمابیہ طاہر اور لاہور میں صرف صنم جاوید اور اویس یونس کی ٹیم مومینٹم بنانے کی کوشش کر رہے ہیں پنجاب میں باقی سب عہدے انجوائے کر رہے ہیں
پنجاب ٹیم کے رکن احسان رسول کی دکان پر پولیس نے چھاپہ مارا اور انہیں گرفتار کر لیا۔ یہ سمجھتے ہیں ہمیں گرفتار کرکے نظریہ کو قید کر لے گے یہ ان کی بھول ہے عمران خان زندہ باد ✌🏻
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی…
کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان ✌🏻❤️ لاہور مال روڈ 📍 @Mr_OmarMalik @AbuzarFurqan @falakjavaidkhan @aliya_hamza @AwaisY_ @sanamkh22 @
عوام نے سزائیں مسترد کر دیں۔ 5 اگست کی کمپین جاری
راولپنڈی تحریک کو پیک پر لے جانے کیلئے موبلائزیشن عروج پر یوسی 32 پی پی 18 این اے 57 امرپورہ میں موبلائزیشن مہم کی اور لوگوں کو عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا۔ انشاءاللہ 5 اگست تک راولپنڈی موبلائز ہوگا اور سرپرائز دے گا۔ @PTIofficial @KaliwalYam