Syed Adnan Jamil Adv
@SyedAdnanJamil
MSc. (IT) Punjab University LLB. Advocate High Court Member Human Right's Committee PBC Coordinator Thalassaemia Society of Pakistan
#ReleaseDrYasminRashid #JusticeForYasminRashid #HumanityFirst #StandWithYasminRashid #MedicalCommunity #JusticeDelayed #HumanRights #ReleaseYasminRashid #VoiceForJustice
کیا پاکستان کی نام نہاد روشن خیال اور ترقی پسند خواتین نے کبھی ڈاکٹر یاسمین راشد کے لیے آواز بلند کی؟ ایک ایسی باوقار، تعلیم یافتہ، اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ ڈاکٹر جو محض سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھ گئی یہ صرف ایک فرد کا مقدمہ نہیں، یہ ہماری اجتماعی اخلاقی شکست ہے #dryasminraashid
جو 9 مئی فالس فلیگ کروانا چاہتے تھے انہیں ڈاکٹر یاسمین راشد پر اس بات کا غصہ ہے کہ انہوں نے سب کو کور کمانڈر ہاؤس جانے سے کیوں روکا
کج شہر دے لوگ وی ظالـــــــــــم سن کج سانوں مـــــــــرن دا شوق وی سی
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال قید کی سزا ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا 💔💔💔💔💔
ڈاکٹر یاسمین کے وکیل ایڈوکیٹ عدنان جمیل کو بھی میرے ساتھ باہر روک لیا گیا ہے۔ مغرب ہونے کو ہے، فیصلے کا انتظار ہے۔
9 مئی میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے ابتک 6 کارکنان جان کی بازی ہار چکے ہیں۔۔

Letter from Kotlakhpat jail signed by SMQ sb, Ejaz Ch sb, Dr Yasmin Rashid sahiba, Omer Sarfraz Cheema sb and Mian Mehmood Ur Rasheed sb.


صبح سے عدالت میں موجود انصافینز عدالت سے باہر آچُکے ہیں۔ کل تازہ دم ہو کر دوبارہ اپنے لیڈر عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سننے لاہور ہائیکورٹ پہنچیں گے انشاء اللہ
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین عمران خان صاحب کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
"میں اگر کیس ہار بھی جاؤں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن کم از کم سپریم کورٹ کی کچھ تو ساکھ بحال کریں۔ مجھے اصل فکر سپریم کورٹ کے مستقبل کی ہے ۔آپ وہ فیصلے ہی نافذ نہیں کروا پاتے جو آپ خود سناتے ہیں۔" فیصل صدیقی
لاہور ہائیکورٹ میں ورکرز کنونشن کے دوران نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت، جوش اور جذبہ عروج پر۔ دعا ہے کہ عمران خان جلد رہا ہو کر قوم کے درمیان ہوں۔ #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
قومی رہنما ایسا ہوتا ہے۔ باقی سب تو عالمی قووتوں کے پالتوُ ہوتے ہیں۔
ہمارا احتجاج پرامن ہوگا یہی ہماری حکمت اور یہی ہماری طاقت ہے، نعروں کا وقت گزر چکا، اب عمل کا وقت ہے۔ نوجوان اپنی حفاظت کو اولین ترجیح بنائیں،علیمہ خان