Muhammad Abdullah Awan
@abdulllahawan
21 | Law | Politics | History | Pandas | @fcbarcelona
مبینہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے من گھڑت پروپیگنڈے کا پول @Benazir_Shah نے شاندار انداز میں کھول دیا۔ جھوٹ کا ڈھول پھٹ گیا! گینگ کی تاریخی چھترول لازمی دیکھیں ۔ @AdvHadiali @ImaanZHazir
🛑 ملی یکجہتی کونسل میں علامہ احمد اقبال رضوی کا اظہار خیال ، اتنی کثرت کے ساتھ پاکستان جیسے دینی ملک میں بلاسفیمی کے کیسز درج ہونا، اس معاملے کو دیکھا جانا ضروری ہے تاکہ حقیقی اور جعلی کیسز الگ الگ کئے جاسکیں
عمران خان کے بیٹے کیا کھا رہے ہیں ؟ اس سے اہم سوال یہ ہے 78 سال سے پورا ملک کس نے نوچ نوچ کر کھایا ؟؟
لوح مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیں نام آنے سے ابو بکر و عمر کا لب پر تو بگڑتا ہے وہﷺ پہلو میں سلائے ہوئے ہیں حاضر و ناظر و نور بشر و غیب کو چھوڑ شُکر کر وہﷺ تیرے عیبوں کو چھُپائے ہوئے ہیں
So Pakistani people know what happend in Baluchistan with a man and a woman but don’t know what’s going on in Islamabad with Baluch women? Selective activism and selective pain!
کوئی وکیل اگر دفعہ 302 یعنی قتل کا مقدمہ قاتل کی طرف سے لڑ رہا ہے، تو اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وکیل 302 قانون کو برا مانتا ہے اور اسکو ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ عین اسی طرح اگر کوئی وکیل 295سی میں گرفتار ملزم کی وکالت کررہا ہے تو وہ اس قانون کیخلاف نہیں۔ یہ باریکیاں سمجھیں
Duniya in logon ki waja se aaj bhi zinda hai🤍
In the heart of the flood, a Pakistani man risks it all saving a voiceless life when his own was at risk That’s Pakistan too 🇵🇰🫶
سیدھی بات قانون ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کو چھیڑنے نہیں دینگے، اور اس قانون کی آڑ میں "بلاسفیمی بزنس گروپ" کو چھپنے نہیں دینگے۔ کمیشن اس گینگ کو بے نقاب کرکے تمام ملوث کرداروں کو کڑی سزا دیں۔
HRCP national roundtable on shrinking digital spaces and on the rising constraints to freedom of expression in Pakistan, with a focus on the impact of the Prevention of Electronic Crimes (Amendment) Act 2025. @RtalhaSK @HRCP87


Love brought her death.She chose love over life. She embraced death with dignity. She is Sohni, Heer, Sassi, Juliate and Laila of our times.
عمار خان ناصر نے یہ چھ ماہ قبل 22 جنوری کو لکھا تھا 👇🏼
ڈاکٹر خالد جاوید جان کی نظم یاد آتی ہے: “مذہب کے جو بیو پاری ہیں وہ سب سے بڑی بیماری ہیں وہ جن کے سوا سب کافر ہیں جو دین کا حرف آخر ہیں ان جھوٹے اور مکّاروں سے مذہب کے ٹھیکے داروں سے میں باغی ہوں میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پہ ظلم کرو” #StopBlasphemyBusiness
دین فروش صرف مُلا ہی نہیں،ہمارے یونیفارم میں بھی دین فروش موجود ہیں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایک شاندار بار ہُوا کرتی تھی۔ جہاں آئین،قانون اور بنیادی حقوق کیلئے تحریکیں چلائی جاتی تھیں آج لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن دین فروشی کا مکروہ کاروبار کرنے والے کے ہاتھوں میں ہے