A.Waheed Murad
@awaheedmurad
Islamabad based journalist.
وہ عورت شاعرہ نہ تھی۔ اس نے شاید کبھی زندگی میں یہ شعر نہ پڑھا ہوگا کہ جس روز ہمارا کوچ ہوگا پھولوں کی دکانیں بند ہوں گی مگر وہ ایسے ہی موسموں میں رخصت ہوئی کہ جب شجر بے ثمر ہیں ۔ کوئی پتہ ہے نہ پھول pakistan24.tv/2018/02/12/9710
'Make America Gay Again': Amsterdam pride gets political - AFP

Wrote a piece for the Express Tribune on what Hulk Hogan meant to a generation of Pakistanis. tribune.com.pk/story/2557958/…
پولیس کی دس رُکنی تفتیشی ٹیم کی تشکیل راولپنڈی کے سٹی پولیس افسر (سی پی او) خالد محمود ہمدانی نے مقدمے کی تفتیش میں معاونت کے لیے 10رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کی سربراہی ایس پی راول ڈویژن راجہ حسیب کریں گے جبکہ ڈی ایس پی سٹی اطہر شاہ، انسپکٹر ثناء اللہ، انسپکٹر علی عباس،…
افسوس ناک خبر راولپنڈی کی ڈی ایچ اے ہاؤسنگ سوسائٹی سے کار سمیت بہہ جانے والی لڑکی کی تلاش کے پانچویں روز کا آپریشن مکمل کرنل ریٹائرڈ اسحاق کی بیٹی کی لاش نہ مل سکی آپریشن کل صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
راولپنڈی میں ’جرگے کے فیصلے‘ اور ’غیرت کے نام‘ پر قتل، عدالت نے کیا حکم دیا؟ تفصیلات: urdunews.com/node/892681
انگریزی میں ایک لفظ ہے “ایبسرڈ” absurd ۔ اس کا معانی گوگل کر کے دیکھ لیجیے۔ دو ہفتے قبل لاہور کے ایک یوٹیوبر پر مسلمانوں نے مقدمہ درج کیا کہ اُس نے یزید اور اُن کی آل کو گالی دی تو یہ توہین اور فرقہ واریت ہے۔ اب یہ ایف آئی آر شیئر کر کے بتایا جا رہا ہے کہ فیصل آباد میں ایک…

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین کے دھرنے کا چھٹا روز وفاقی حکومت کی طرف سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران سے مذاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی مذاکرات کا فائنل دور سوموار کو ہونے کا امکان ہے جس میں ملازمین کے لیے والنٹیری سیپیریشن سکیم کو فائنل کیا جائے گا۔ جوائنٹ…
اجازت کے بغیر احتجاج/ سزا کا فیصلہ معطل جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کارکنوں کی پاپو ایکٹ کے تحت 6،6 ماہ قید کی سزا کا فیصلہ معطل کر دیا مقدمہ نمبر 976 اور 977 میں ضمانتیں منظور جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے ضمانتیں منظور کیں 20،20 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض…
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ 27 جولائی 31 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ. پی ڈی ایم اے صوبہ کے…
زمبابوے میں ایک شخص کرنسی سے بھری بوری ریڑھی پر ڈال کر مارکیٹ سے کچھ خریدنے جا رہا تھا۔ ایک ڈاکو آیا، اُس نے شہری کو دھکا دیا، کرنسی سے بھری بوری اٹھا کر پھینکی اور ریڑھی لے کر فرار ہو گیا۔ - تصویر میں ایک شخص زمبابوے کا 50 ارب ڈالر کرنسی کا نوٹ اُٹھائے ہوئے ہے۔ وہاں کا سب سے بڑا…

پہاڑوں پر بارش کے بعد بابوسر اور چلاس کے درمیان نالہ تھور میں ایک بار پھر طغیانی
اسلام آباد میں آج کی شام ایک منظر، میلوڈی جی سکس مرکز سے

نشو ونما پروگرام کے لیے 100 ارب روپے مگر آڈٹ نہیں، سینیٹ میں بحث
دن ایک بجے، اسلام آباد کے سیکٹر ایف 14 کے ایک گھر کا منظر
گزشتہ روز دفتر میں انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کی کیبل پر 7 نمبر سے اچانک ”جیو نیوز“ غائب ہوا اور آج 24 گھنٹے بعد واپس آیا۔

خدا کرے ایسا نہ ہو مگر جرگے کے خلاف وزیراعلی کا نوٹس بھی ایک ایسا ہنگامی جرگہ لگ رہا ہے جو صورت حال کو ڈیفیوز کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ humsub.com.pk/n/6655/2025/07…
یہ ملاقات اہم کیوں ہے؟ امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرائی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے اس کیس میں عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس جاری کر…
سرکاری ملازمین پر مبینہ تشدد کا معاملہ،وفاقی سیکرٹریٹ ملازمین کا وفاقی وزیر کے پرائیویٹ سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ،بصورت دیگر سوموار سے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا