Zeeshan Malik
@ZeshanMalick
Special Assistant to Chief Minister Punjab /Political Secretary to @MaryamNSharif Quaid for life @NawazSharifMNS
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں کمشنر لاہور کی ہدایت پر عوام کی املاک کو قبضہ مافیا سے نجات دلانے کیلئے تجاوزات کے خاتمے کے لئے PERA فورس متحرک ہے فیلڈ میں اپنی ڈیوٹیز سرانجام دے رہی ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں "مثالی گاؤں" منصوبے پر تفصیلی بریفنگ , پنجاب کے 1200 دیہات میں 24/7 صاف پانی، سیوریج، ویسٹ مینجمنٹ، پختہ گلیاں، سڑکیں، پارک، گھر نمبرنگ اور سائن بورڈز شامل۔130 دیہات میں ترقیاتی کام مکمل، باقی کیلئے ڈیڈ لائن طلب۔
وزیر اعٰلٰی ! خاموش کیوں ہو؟ جواب دو صوبے میں امن وامان آپ کی ذمہ داری ہے @AliAminKhanPTI
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
Congratulations to all the brilliant Board Examination toppers! Grade 10th exams in Punjab jointly topped by Haram Fatima (Kasur) a Govt. school teacher's proud daughter and Haroon Hamid (Lodhran) son of a Govt College Professor. Your hard work and dedication have truly paid off.…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں یونیورسٹیوں میں تدریسی معیار، گورننس ریفارمز، اختراعی تحقیق اور ڈیجیٹل تبدیلی کو ترجیح دینے کا فیصلہ، KPI سسٹم کے تحت وائس چانسلرز کی کارکردگی جانچی جائے گی، ویجی لینس سکواڈ قائم ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر مغلپورہ کے رہائشی آس علی کو 5 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا۔آس علی نے لاہور پریس کلب کے باہر مالی معاونت کی اپیل کی تھی جس پر وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نہ صرف مالی امداد کی منظوری دی بلکہ اس کے روزگار کا بھی بندوبست کیا۔ آس علی اور…
شیر افضل مروت: خان صاحب خود اپنی مرضی سے علیمہ بی بی سے ملاقات نہیں کر رہے۔انہوں نے خود ہم سے کہا تھا کہ علیمہ بی بی کو بلاک کردو۔ علیمہ بی بی نے مجھ سے کہا فیصلہ کرو بشری بی بی کے ساتھ ہو یا میرے۔ علیمہ صاحبہ پارٹی کے لوگوں کو سوشل میڈیا سے گالیاں پڑواتی ہیں۔ غدار کہلواتی ہیں…
شاباش! گجرات کے نواحی علاقے میں سیلابی ریلے میں گھرے 23 افراد کو بچا لیا گیا سیلابی ریلے میں گھرے افراد ریسکیو 1122 کا فوری ریسپانس ریسکیو 1122 کی ٹیم موٹر بوٹ لیکر پہنچ گئی ریسکیو 1122 ٹیم نے میلوں دور سیلابی ریلے میں گھرے افراد کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔
Deputy Prime Minister @MIshaqDar50 presiding over the UN Security Council’s high-level open debate 🙌🏻
اللّٰہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
میرے عظیم اور پیارے والد، میاں محمد اظہر، قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ ان کا جنازہ، بروز بدھ، 23 جولائی، دوپہر 1:30 بجے، قذافی اسٹیڈیم لاہور کے باہر پڑھایا جائے گا۔
آج پورا دن ننکانہ صاحب گزارا۔ شہر اور دیہات کا دورہ کیا، طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور عوام سے ملاقات کی۔ فصلوں اور مویشیوں کے نقصان کا ازالہ کرنے اور بارش سے گرنے والے کچے گھروں کے مکینوں کی مالی معاونت کرنے کے احکامات جاری کیے۔
متعدد جگہوں پر کسان بھائیوں کو فری ٹریکٹر سکیم اور گرین ٹریکٹر سبسڈی سکیم کے تہت ملنے والے ٹریکٹروں کو استعمال کرتے دیکھا۔ ایک گلی میں موبائیل کلنک، کلنک آن ویلز کو گھروں کی دہلیز پر علاج کرتے دیکھا تو گاڑی روک لی۔ ڈاکٹر، فارماسسٹ اور پورا عملہ موجود تھا اور تندہی سے خدمت میں…
آج پورا دن ننکانہ صاحب گزارا۔ شہر اور دیہات کا دورہ کیا، طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور عوام سے ملاقات کی۔ فصلوں اور مویشیوں کے نقصان کا ازالہ کرنے اور بارش سے گرنے والے کچے گھروں کے مکینوں کی مالی معاونت کرنے کے احکامات جاری کیے۔
A large crowd gathered to catch a glimpse of the CM. Children rushed toward her with excitement as she warmly embraced them, handed out sweets, and showered them with affection, leaving smiles on every little face.
حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی جانب سے گھر بیٹھے ہیلپ لائن پر کال مل کر پودا لگوائیں کی سروس ک آغاز کیا گیا اور آج لاہور کے شہری کی کال پر پی ایچ اے کی جانب سے پھل دار پودا لگا دیا گیا ہے 👏🏻👏🏻
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ڈی سی آفس ننکانہ صاحب سے بغیر شیڈول ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کی ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا دورہ کیا وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال میں موجود مریضوں اور تیمارداروں سے ہسپتال میں دستیاب…
"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب کے دیہات پہنچ گئیں" وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ننکانہ صاحب شہر اور دیہات کا ڈھائی گھنٹے سے طویل مسلسل دورے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ننکانہ صاحب میں سیلابی ریلے سے بچاؤ کے لئے…
صدر پاکستان مسلم لیگ ن، محمد نواز شریف اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سینیئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار. محمد نواز شریف اور شہباز شریف کا میاں محمد اظہر کے خاندان سے ہمدردی کا اظہار. مرحوم میاں محمد اظہر کے والد کا میاں محمد شریف مرحوم کے ساتھ…
ناصر باغ، ڈی سی آفس، جی سی یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے گردونواح میں بارش کے دوران مؤثر نکاسی آب اور ٹریفک مینجمنٹ کو یقینی بنایا گیا۔ضلعی انتظامیہ، واسا اور ٹریفک پولیس کی مربوط کارروائیوں کے باعث معمولات زندگی متاثر نہ ہوئے۔
لاہور میں ہونے والی بارش کے باوجود شادمان، کریم بلاک، اچھرہ روڈ اور وحدت روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں ہے۔ واسا اور ضلعی انتظامیہ کی مربوط کارروائی سے بروقت نکاسی آب یقینی بنائی گئی، جس کے باعث شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا۔
The Prime Minister’s Youth Laptop Scheme returns with renewed energy! On 25th July at Jinnah Avenue, Islamabad, thousands of students will be awarded laptops — and a distinguished few will have the prestige of receiving it directly from the Prime Minister himself!🇵🇰