Shiraz Hassan
@ShirazHassan
Multimedia Journalist with @UrduNewsCom - Feature Writer. Photographer. Formerly with BBC, Dawn, Jang Group, Mast FM 103. Views are personal. RTs ≠ Endorsements
کپور تھلہ (انڈیا) میں بھی راولپنڈی ہے!
Kapurthala Police (PS Rawalpindi) took immediate action against the accused who beat up the woman and succeeded in arresting him. #kapurthalapolice
پولیس حکام کے مطابق اطلاع دینے والوں نے بتایا کہ ابھی تو اس کی شادی کی مہندی کا رنگ بھی نہ اترا تھا کہ خاندان نے جرگہ بلا کر اس کے قتل کا فیصلہ کر لیا۔ urdunews.com/node/892653
تھانہ پیرودھائی راولپنڈی: جرگہ کے فیصلے پر 19 سالہ دلہن قتل، مہمند برادری کے جرگہ نے فیصلہ کیا کہ لڑکی نے گھر سے بھاگ کر برادری کو بدنام کیا ہے لہذا اسے قتل کر دیا جائے۔ گھر کے صحن میں برادری کی موجودگی میں غیرت کے نام پر قتل کیا اور لاش فیملی کی خواتین کے حوالے کی کہ اسے غسل…
Retired Colonel Qazi Muhammad Ishaq was laid to rest at the DHA graveyard. A large number of people attended his funeral prayers. However, it is deeply saddening that the body of his daughter is still missing. Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un.
Joint statement on Gaza from @AFP, @AP, @BBCWorld and @Reuters
میٹرک کے رزلٹ میں اس وقت ہی دلچسپی ہوا کرتی تھی جب کل نمبر 850 تھے، اب تو تھوک کے حساب سے نمبر ملتے ہیں بچوں کو۔ لکھنا پڑھنا پھر بھی نہیں آتا بیشتر کو۔ اپنے بچے تو سب کے پاس ہوئے ہوں گے تاہم کس کس کا بھانجا بھتجا لڑک گیا اس بار؟
*وجدَان بابا فرید فیسٹیول* * 1. *افتتاحی تقریب:* 3:00 توں 4:00 شام 2. *گل بات دے سیشن:* 4:00 توں 6:00 شام 3. *خواتین مشاعرہ:* 6:00 توں 6:30 شام 4. *اشلوک مشاعرہ:* 6:30 توں 8:00 شام 5. *محفلِ سماع:* 8:00 شام مہربانی کر کے ایس فیسٹیول وچ رَلت کر کے ساڈا مان ودھاو.
ڈیگاری میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کا کیس: اعترافی ویڈیو بیان کے بعد مقتولہ کی والدہ بھی گرفتار پولیس کے سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے گرفتار خاتون کو کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا- عدالت نے گل جان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے…
Imagine qualifying and playing at your first ever World Cup and no sports channel in the country bothers to show the matches. Cricket focused media really can't see anything beyond 1 sport. With FFC sponsoring the volleyball team, they might need to have a word.
BREAKING: Pakistan kicks off their U19 World Volleyball Championship campaign with a 3-0 win over Belgium. Belgium is ranked 7th while Pakistan is placed at 19th in FIVB U19 global rankings and this is Pakistan's debut in the U19 Volleyball World Championship.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ننکانہ صاحب کے دیہات پہنچ گئیں
اسلام آباد میں برساتی نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کو ڈھونڈنے کے لیے ریسکیو سرچ آپریشن جاری۔
مسلسل بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے بلند، پانی کی سطح 1 ہزار 749 فٹ ہونے پر سپل ویز کھول دیئے گئے
جہاں یہ واقعہ پیش آیا وہ بظاہر تو بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ سے جڑا ہوا ہے مگر درحقیقت ’ڈیگاری‘ پہاڑوں کے پیچھے ایک ایسی دور افتادہ بستی ہے جو قانون کی عملداری اور ترقی سے محروم ہے۔ جہاں زندگی آج بھی زمانہ قدیم کی تاریکی میں ٹھہری ہوئی محسوس ہوتی ہے اور بدامنی، اغوا یا قتل کے…
ڈیگاری: پہاڑوں میں قید وہ علاقہ جہاں مرد اور خاتون کا قتل عرصے تک چھپا رہا تفصیل: urdunews.com/node/892538
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، حمزہ عظیم سمیت چھ ملزمان کو بری کردیا عدالت نے نو ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزا سنا دی ڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید دس، دس سال قید کی سزا
MiG 21 fleet set to retire in September after 6 decades of service. Some estimates say that India lost over 400 MiG-21 jets, including its variants and trainer versions, since its induction, and the crashes killed over 100 pilots and some civilians.

راولپنڈی اور گجرانوالہ ڈویژن میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری۔ پی ڈی ایم اے

احمد دانیال۔۔۔ اپنا پہلا ٹی20 انٹرنیشنل کھیلنے والے احمد دانیال نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کر لی۔ #PAKvsBAN #Pakistan

ایک مڈل کلاس شخص کی تو ساری جمع پونجی ایک گھر یا ایک گاڑی خریدنے میں لگ جاتی ہے۔ یہی اس کی زندگی کا کل سرمایہ ہوتا ہے۔ گھر خریدیں تو تسلی کر لیں کہ یہ کسی آبی گزرگاہ کے راستے میں تو نہیں تعمیر کیا گیا۔ صرف احتیاط کریں۔ اس کے علاوہ اور کوئی راستہ بھی نہیں