Urdu News
@UrduNewsCom
Official Twitter account of Urdu News | Facebook: http://fb.com/UrduNewsCom/ | Instagram: urdunews_com | http://YouTube.com/UrduNews_Com
راولپنڈی میں ’جرگے کے فیصلے‘ اور ’غیرت کے نام‘ پر قتل، عدالت نے کیا حکم دیا؟ urdunews.com/node/892681
یورپ پہنچنے کی ’انوکھی‘ کوشش، 54 مراکشی بچے تیراکی کرتے ہوئے سپین پہنچ گئے تفصیل: urdunews.com/node/892693

چندرشیکھر کا جیکلین کے گانے ’دم دم‘ کی بہترین ریلز بنانے پر ایک ایک کروڑ دینے کا اعلان تفصیلات: urdunews.com/node/892684 #SukeshChandrasekhar #DumDum #JacquelineFernandez #UrduNews

ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور انڈیا کا ٹاکرا 14 ستمبر کو ہوگا تفصیلات: urdunews.com/node/892685

حکومتِ پاکستان نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کورِیلا کو ان کی شاندار خدمات اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرپا فوجی تعاون کے فروغ میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں ’نشانِ امتیاز‘ سے نوازا ہے۔ تصاویر: آئی ایس پی آر




برطانیہ کا غزہ میں فضا سے خوراک گرانے اور بیمار و زخمی بچوں کو نکالنے کے منصوبے پر غور تفصیل: urdunews.com/node/892689

پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش میں رقوم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور اس کے ساتھ ٹرانزیکشن فیس urdunews.com/node/892687
چندرشیکھر کا جیکلین کے گانے ’دم دم‘ کی بہترین ریلیز بنانے والوں کو فلیٹ دینے کا اعلان تفصیلات: urdunews.com/node/892684 #SukeshChandrasekhar #DumDum #JacquelineFernandez #UrduNews

40 ممالک کا سفر کرنے اور انڈین حکام کو چکمہ دینے والا جعلی سفارت کار کیسے گرفتار ہوا؟ تفصیلات: urdunews.com/node/892682

پاکستان قریبی اور شراکت دار ملکوں سے مل کر محفوظ خطے کے لیے پُرعزم ہے، آرمی چیف تفصیل: urdunews.com/node/892683

’سوشل میڈیا کے استعمال پر اگر مکمل پابندی عائد کر دی گئی تو اس سے بچوں کو نقصان بھی ہو سکتا ہے۔‘ پاکستان میں صارفین کے لیے عمر کی شرط، سمارٹ حل یا ریاستی بندش؟
راولپنڈی میں ’جرگے کے فیصلے‘ اور ’غیرت کے نام‘ پر قتل: سی پی او نے مقدمے کی تفتیش میں معاونت کے لیے 10رکنی ٹیم تشکیل دے دی urdunews.com/node/892681
کوئٹہ: ڈیگاری میں خاتون اور مرد کا قتل، مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان بی بی کو دو روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر جیل منتقل کرنے کا حکم
راولپنڈی میں ’جرگے کے فیصلے‘ اور ’غیرت کے نام‘ پر قتل، عدالت نے کیا حکم دیا؟ تفصیلات: urdunews.com/node/892681

فرانس کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا اعلان، محمود عباس سعودی عرب کی کوششوں کے معترف urdunews.com/node/892676
کراچی میں ’مخدوش عمارتیں‘ خالی کرنے کا نوٹس، ’کوئی نہیں بتا رہا متبادل کیا ہوگا؟‘ urdunews.com/node/892675
خیبر پختونخوا میں 27 سے 31 جولائی تک مزید بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ urdunews.com/node/892679
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے عمر کی شرط، سمارٹ حل یا ریاستی بندش؟ urdunews.com/node/892678
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں عدالتی کمپلیکس پر حملے میں پانچ ہلاک تفصیلات: urdunews.com/node/892680

اسما بنگش کا کہنا ہے کہ وہ شعبہ وکالت سے کماتی ہیں اور پہاڑوں پرخرچ کرتی ہیں۔ تفصیل: urdunews.com/node/892673 #UrduNews
