Syed M Khurram Zahoor
@MuhammadKhurram
🔻🔻NO DM. 🚫❌ Supervisor Logistics, Procurement & Contracts SAP R/3 And A Proud Human
Those who committed these acts against Africans have no right to lecture us on human rights.
ایک تو اس سوشل میڈیا نے ادھم مچا رکھا ہے کوئی چین سے رشوت بھی نہیں لے سکتا۔ 🤧
یہ چار سال کی معصوم بچی بھی دہشت گرد تھی۔ جو فوج کی گولی سے شہید ہوئی۔ باپ نے معصوم بچی کی لاش فوج کی بکتر بند کے اوپر رکھ دی۔
چینی چور حکومت مردہ باد۔ عوام کا استحصال بند کرو۔
Doesn’t this man have a family? Isn’t this man going to die and face Allah? We wonder how people can agree to do torture against the legend of Pakistan Abdul Ghafoor Anjum, we will leave no stone unturned to prosecute you in every court, if you don’t stop the torture!
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل غفور انجم جس نے عمران خان پر جیل میں غیر انسانی سلوک روا رکھا ہوا ہے ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ جو سلوک اس نے میرے ساتھ کیا ہے میں اسے کبھی معاف نہیں کروں گا اور قوم بھی اسے نہ بھولے۔
ملیے جناب عبد الغفور انجم، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے
ہارون رشیدصاحب درست کہتےہیں کہFBRاس ملک کے لئےناسور بن چکی ہے بغیرنمبرپلیٹ کے گاڑیFBRکی چھاپ اوپر سے زبان اور بدمعاشی چیک کریں۔
اس پوسٹ کو دیکھ کر اپنے گاؤں کا ایک پوڈری یاد آگیا ۔۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام!!! (۲۲ جولائی ۲۰۲۵) پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی شخصیت کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کیا گیا جیسا میرے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ نواز شریف نے اربوں کی کرپشن کی مگر اسے ہر سہولت کے ساتھ جیل میں رکھا گیا۔کسی سیاسی رہنما کی بے گناہ غیر سیاسی…
"جو ہمیں قرآن کی آیتیں سناتے ہیں خود ان کی حالت یہ ہے کہ وضو کے لئے پانی بھی گندا کر کے دیتے ہیں۔ شرمناک " شہباز گل @SHABAZGIL سورس لنک siasat.pk/threads/927366
ISI اور MI پکڑے ہوئے دہشتگردوں کو اپنے بندے کہہ کر چھڑوا لیتی ہیں کہ ہم نے ان سے کام لینا ہے۔ گنڈاپور ویسے دہشتگردوں سے کیا کام لیا جاتا ہے؟
Important Message from Former Prime Minister Imran Khan from Adiala Jail - 22 July 2025 “Never in the history of Pakistan has any political leader been subjected to the treatment that I am currently enduring. Nawaz Sharif committed corruption worth billions and was nevertheless…
“Israeli Radio: Ethiopian IDF engineer Abeer Shayta burned to death in a military cabin hit by a homemade missile. 🔥
گھٹیا ترین حرکتیں۔۔۔ PTI کا اس حوالے سے کیا لائحہ عمل ہے؟