Islamabadies
@Islamabadies
An ordinary citizen advocating for Social Change 🌍 Shedding light on important issues while exploring the diverse beauty of #Islamabad. ♥ 🇵🇰 #CitizenActivist
#Islamabad is synonymous with beauty. ❤ ☔ 🌳 🇵🇰




The Dam is not Cleaned for Years although,many times it dry. This water is sent to number of residents in Rawalpindi,if you stand near the "neher" it smells like sewerage Gutter. The administration should get serious about it!
کیمرا انشورڈ،کیمرہ مین لاچار 20 سالہ صحافتی خدمات انجام دینے والے ارشد کینسر کے چوتھے درجے میں مبتلا ہوکرنوری اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج ہیں،خبریں،دھماکےاورمظاہرے کور کرنیوالا یہ کیمرامین آج خود بے بسی کی تصویر بنا بیٹھا ہے۔خداراآگے بڑھیں،ارشد کی زندگی بچائیں @Islamabadies
اسلام اباد،وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی اور ان کے ڈائریکٹر محمد بلال کی جانب سے وزارت ثقافت کے نائب قاصد پر بیہمانہ تشدد۔۔۔ وزارت کے تمام افسران نے قلم چھوڑ ہڑتال کردی۔۔۔ وزارت کے دفاتر کو تالے لگادئیے اور پوری بلڈنگ کوہسار بلاک کی لائٹس آف کردیں۔۔۔زرائع @EduMinistryPK…
پنجاب کے بعد کیپٹل سٹی میں بھی ٹرام سروس چلے گی جو شہر کے مختلف سیاحتی اور کاروباری مراکز کے درمیان چلائی جائے گی چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری کے بعد منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا سی ڈی اے این آر ٹی سی کے ساتھ ملکر ٹرام سروس کو فعال کرے گا #islamabad @CDAthecapital @Islamabadies
Islamabad in rainy days transforms into a serene paradise lush hills wrapped in mist, cool breezes, and the scent of rain-soaked earth. A perfect blend of nature and calm in the heart of the capital. 🌧️ 🌿 #Islamabad
ایک اور AC یاسر نذیر خود کو خداسمجھنے لگا۔ اسلام آباد کی ایک فیملی کو بارش میں غلط جانے پر روکا اور انکے ساتھ بدتمیزی کی۔ جب فیملی نے بتانا کہ امی کی طبیعت ٹھیک نہیں امرجنسی ہے اپ ہاتھ میں کنولا بھی لگا ہے اس لئے جلدی میں ہے تو AC یاسر نذیر نے صرف لڑکی سے نہیں بلکہ اس بیمار…
Kya karun, control hi nahi hota! Mountains gifted by Allah, weather on mood swings, and citizens full of drama and chai beauty to banti hai! 😊 🌄☕ ✨
Islamabad, why are you so beautiful? 😭
میڈیا طاقتوروں کے لیے 'نجی' کا لفظ کیوں استعمال کرتا ہے؟ کمزوروں پر تو خود جج بن کر چڑھ دوڑتا ہے۔ اس ہاؤسنگ سوسائٹی کا نام ہے "DHA"۔ اور جس طرح باقی علاقوں میں ایسے صورت حال پر ذمداروں کے خلاف میڈیا اور صحافی حضرات گرم جوشی سے بول پڑھے وہ اسی انداز میں اس غفلت پر کیوں خاموش ہیں؟
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گاڑی سمیت نالے میں بہہ جانے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری ptv.com.pk/ptvnews/urdune…
Bismillah Jan showed true bravery, and you, doctor, with your care and compassion, strengthened his courage even more(insaniat aw ahsas di hamesha jwanday wi). So many such painful cases. May Allah ease the hardships for all.
Meet Bismillah Jan, 13 years old kid,who carried his mother alone from Kabul to Peshawar for treatment, when his father was denied Visa.Imagine being a kid,moving into another state with a mother on wheelchair.What an inspiration he is ! A true gem 💎
جتنا فراڈ یوٹیلیٹی اسٹورز پر ہوتا ہے، شاید ہی کوئی عام دکاندار کرتا ہو۔ سرکاری اشیاء من پسند افراد یا دکانداروں کو بیچ دی جاتی ہیں جبکہ غیر سرکاری اشیاء کو سرکاری نرخ کا لیبل لگا کر عوام کو دھوکہ دیا جاتا ہے۔ ان کرپشن زدہ اسٹورز کو ہمیشہ کیلئے بند ہو جانا چاہیے، فائدہ ہی نہیں
یوٹیلیٹی سٹورز والوں کی بھی کوئی سُن لے، تین دن سے اسلام آباد میں مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔۔!!
I saw my first cloud burst-driven flash flood devastation as Forest Officer Murree(1992) Spent 2 years massively planting both nullahs with trees/shrubs - since then,despite many flash floods, no major damage Trees/shrubs best to delay flash floods by few minutes & save lives
24 July, 2022 #Islamabad
جب آپ کی سوسائٹی کا مقصد صرف پلاٹ بیچنا ہو، اور پانی کی نکاسی کا نظام ان کے پلان و ترجیحات میں کہیں بھی نا ہو۔ #اسلام_آباد #Islamabad
ڈیم مٹی/کچرے سے بھرا پڑا ہے، جسکے باعث معمولی بارش میں بھی بھر جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ پچھلے دو ماہ سے ڈیم خالی تھا، مگر اس دوران مٹی اور کچرا نکالنے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا۔ ہماری ٹیم نے بطور عام شہری ایک دن صفائی کرکے انتظامیہ کو مثبت پیغام دینے کی کوشش کی، لیکن 😐
مسلسل بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ حد سے بلند ہونے پر آج صبح گیارہ بجے دوبارہ سپل ویز کو کھولا جائے گا، تمام شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں
🔴 چند پیسوں کی خاطر بعض ٹور آپریٹر کمپنیز جانتے بوجھتے عوام کی جان خطرے میں ڈالتے ہیں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں، نہ انہیں آپ کی جان کا ملال ہے اور نہ آپ کے نقصان کا۔ اپنی حفاظت خود کریں، کیونکہ انجام صرف آپ کا برا ہوگا۔
میرا ملک بہت خوبصورت ہے لیکن اس وقت بابو سر ویلی خطرناک ترین سلابی ریلیوں کی زد میں ہے خدا کے لیے ان علاقوں میں جانے سے پہلے موسم کے حالات معلوم کریں اور اگر اپ ان علاقوں میں موجود ہیں تو وہاں سے اس وقت تک نا نکلیں جب تک موسم کی صورتحال بہتر نہیں ہوتی @GBTourism_
🚨 گاؤں تلہاڑ اور گوکینہ میں ہونے والے نقصانات 🚨 گاؤں تلہاڑ اور گوکینہ میں ہونے والے نقصانات میں سے صرف چند ایک جھلکیاں نقصانات لوگؤں کے بہت زیادہ ہوا ہیں سب دعاکرے مذید بارش نہ ہو لیکن مذید بارش ہوئی بہت نقصان ہو گا تمام لوگ احتیاط کرے #Islamabad @Islamabadies #flood