Tayyab Saif 🇵🇰
@m_tayyab_saif
A journalist by profession, environmentalist by passion & covering national security is my duty because A news is a rough draft of history.
پی آئی اے نے اربیعن زائرین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا چار پروازیں 8 تا 11 اگست کراچی سے روانہ ہوں گی زائرین کے لیے نجف سے واپسی کے لئے 18 تا 21 اگست کو پروازیں شیڈول کی گئی ہیں تمام پروازیں پر ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے ۔
اسلام آباد میں شنواری یا مٹن کڑاہی کھانے سے پہلے سوچ لیں اگر بیف کچھ زیادہ دانتوں میں پھنس رہا ہے تو ٹوتھ پک منگوانے کی بجائے کچن چیک کرنے کی فرمائش کریں ورنہ ہوٹل والے آپکو بھی گدھے کھلا دیں گےاسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے گدھوں کا فارم پکڑ لیا جہاں سے گدھوں کا گوشت سپلائی ہوتا تھا
پنجاب کے بعد کیپٹل سٹی میں بھی ٹرام سروس چلے گی جو شہر کے مختلف سیاحتی اور کاروباری مراکز کے درمیان چلائی جائے گی چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری کے بعد منصوبہ پر کام شروع کر دیا گیا سی ڈی اے این آر ٹی سی کے ساتھ ملکر ٹرام سروس کو فعال کرے گا #islamabad @CDAthecapital @Islamabadies
تین دن دریائے سواں کی خاک چھانتے رہے مگر ڈی ایچ اے نے اپنے نالے چیک نا کئے ، دو روز قبل ڈوبنے والے کرنل اسحٰق کی لاش ڈی ایچ اے فیز فائیو اور فور کے پل کے نیچے سے مل گئی ، 25 سالہ بیٹی کی تلاش تاحال جاری ہے
قدرت کے راستے میں او گے کھلواڑ کرو گے تو ایسے پٹاخے جاؤ گے کہ یاد رکھو گے ، ڈی ایچ اے اسلام آباد والوں نے اپنے پلاٹ سیدھے اور روڈ بہتر کرنے کے لیے نالے کو تنگ کر دیا تھا ، برساتی پانی نے اب کچھ اڑا کر رکھ دیا اور اب کٹاؤ کا عمل جاری ہے جسے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔۔
سیاسی کمیٹی میں 13 نہیں 22 لوگ تھے جنہیں خان صاحب کا حکم بتایا گیا اس کے بعد کمیٹی کے زیادہ تر لوگوں نے فیصلہ کیا سینیٹر بلامقابلہ منتخب کرا وائے جایے گے ، جنید اکبر کی یہ بات غلط ہے ۔
بڑا انکشاف: سیاسی کمیٹی میں 13 میں سے 11 ارکان نے سینیٹ الیکشن لڑنے کی تجویز دی پھر آدھے گھنٹے بعد علی امین گنڈاپور نے ایک میٹنگ کی اور الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا، ہمیں الیکشن لڑنا چاہیے تھا، اگر کچھ لوگوں نے بیان حلفی دے رکھے تھے تو وہ تو ہمارے تھے ہی نہیں اُنہیں ایکسپوز ہونے…
بارشوں اور سلائیڈنگ کے باعث بابو سر -چلاس سیکشن میں رابطہ پل بہہ گیا جس کے باعث این -15 وقتی طور پر بند ناران سے چلاس اور چلاس سے ناران جانے والے مسافر این۔15 پر سفر سے گریز کریں بلکہ قراقرم ہائی وے استعمال کریں ۔ ترجمان این ایچ اے
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن بشری بی بی کی بھابی مہر النساء اڈیالہ جیل پہنچ گئی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان علیمہ خان، نورین خان اور عظمی خان بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں بیرسٹر گوہر سمیت فیملی کے لوگوں کو کو پولیس نے داہگل ناکے پر روک دیا
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھی اور ایم این اے احمد چٹھہ کو میانوالی حملہ کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔
اسلام آباد مین شدید بارش ، سید پور نالے میں طغیانی دو گاڑیاں بہ گئی
سید پور میں شدید بارش کے باعث نالوں میں طغیانی آ گئی ۔۔ گاڑیاں پانی مین بہہ گئی
آخر کیا وجہ ہے خرم ذیشان کے علاوہ سب مان گئے اور وہ نا مانے ؟
شراب برآمدگی کیس ، علی امین گنڈا پور کو ڈسٹرکٹ کورٹ نے اپنا جواب جمع کروانے کا آخری موقع دے دیا ، گنڈا پور نے بیان جمع کروایا اچھی بات نا کروایا پھر بھی فیصلہ محفوظ ہو جایے گا جو کہ ان کے حق میں جاتا نظر نہیں آتا ۔
پارٹی کی بات مانو نہیں مانو گے تو کاروائی ہو گی ، پی ٹی آئی قیادت کا سینیٹ انتخابات پر ناراض رہنماؤں کو آخری وارننگ ، کاروائی کا عندیہ دے دیا
سینیٹ الیکشن کے بعد امید ہے پی ٹی آئی کو دوبارہ ورکرز کو چندہ اکٹھا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کچھ بڑی اے ٹی ایمز باقاعدہ طور پر پارٹی میں شامل ہو رہی ہیں۔
No more lies ,India now accept it , Pakistan shot 5 Indian nets down , Donald trump
پاکستان کی فضائی حدود مسلسل چوتھے ماہ بھی بھارتی پروازوں کے لئے بند رہے گی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا
شدید ترین موسمی حالات کے باجود موٹرویز ہر طرح کی ٹریفک کے لیے کھلی ہیں ، این ایچ اے و موٹر وے پولیس حکام