Ghazi Amir Gujjar
@GaziAmirGujar
سیاست میری پہچان، سچ میرا ہتھیار خان کا سپاہی | گجرات کی آواز
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ہے سیاہ کار ہوں آقا بڑی ندامت ہے قسم خدا کی یہ میرا وقار آپ سے ہے صلی اللہ علی حبیب سیدنا محمد والہ وسلم
ان دونوں خاندانوں (ن لیگ + پیپلز پارٹی) نے اس ملک کا بیڑا غرق کر دیا! کل ایک دوسرے کو چور، غدار، قاتل کہتے تھے آج اقتدار کی خاطر گلے لگے بیٹھے ہیں۔ قوم کو بیوقوف بنانے کا ڈرامہ آج بھی جاری ہے… اللہ جانے ان کے سپورٹرز کو کب عقل آئے گی؟
عافیہ صدیقی کو امریکہ میں 86 سال قید کی سزا "درست" قرار دینا اسحاق ڈار کا نہیں ایک غلام ذہن کا بیان ہے۔ قوم کی بیٹی کو اغوا کر کے غیرملکی عدالت میں گھسیٹا گیا اور اسے صرف "پراسیس" نظر آیا غلامی صرف زنجیروں سے نہیں، سوچ سے بھی ہوتی ہے
ضلع مری کوٹلی ستیاں پولیس کا کارنامہ👇 انیس شہزاد ستی، جو 8 ماہ قبل 26 نومبر 2024 کو ڈی چوک میں شہید ہوا، اسے نئی ایف آئی آر میں نامزد کر دیا گیا! کیا پاکستان کا قانون اتنا اندھا ہو چکا ہے قبروں میں لیٹے بھی "ملزم" بنا دییے جائیں؟

ایک بڑے سیاسی گھرانے کے کرپٹو میں سو ملین ڈالر ڈوب گئے 100,000,000 × 280 = 28,000,000,000 PKR یعنی: 👉 100 ملین ڈالر = 28 ارب روپے اب یہ سارا نقصان عوام سے پورا کرے گی مہنگائی، ٹیکس، بجلی بلز، پیٹرول قیمت سب اسی "کرپٹو قمار" کا کفارہ ہے۔؟
بیٹے نے باپ کی غیرت کی قسم کھا لی ہے قاسم خان نے فیصلہ کر لیا ہے: جب تک عمران خان آزاد نہیں ہوتا، یہ جنگ نہیں رُکے گی! رہائی تک لڑے گا جبر کے آگے نہیں جھکے گا ہر رکاوٹ کو روند ڈالے گا #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

فیصلہ سازوں اور اُن تمام طاقتوں کے نام جو شاید کانوں میں روئی ڈالے بیٹھے ہیں، اور آنکھوں پر ایسے چشمے جو سچ دیکھنے نہیں دیتے سُن لو! قوم تم سے ناراض ہے نوجوانوں کے چہروں کو غور سے دیکھو، ان کی آنکھوں میں امید نہیں، غصہ ہے یہ خاموشی وقتی ہے حلیم عادل شیخ
قیادت #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو: “سب کو نیا سال مبارک ! 2025 حقیقی آزادی کا سال ہے، جس میں گھٹنوں پر آئے اس جعلی اور فسطائی نظام کو شکست ہو گی، انشاء اللہ! اس آمرانہ دور میں شخصی آزادیوں کے خاتمے، بنیادی قانونی حقوق کی پامالیوں اور اداروں کی تباہی نے…
میرا والد ایک سرکاری سکول کا استاد ہے ،یہ ضلع مہمند کا کمانڈنٹ کرنل عاصم محمود ہے ۔کرنل نے پہلے بھی کئی بار میرے فیملی کو تنگ کیا ۔ کل ایک بار پھر اس نے میرے والد کو بلایا اور کہا کہ میں تمھاری نوکری ختم کردوں گا اگر اپ کا بیٹا باز نہیں ایا ۔ اور بار بار والد کو کیمپ بلا کر تنگ
حیدرآباد گرج رہا ہے لگتا ہے تحریک وہاں سے اٹھے گی جہاں سے کسی کو گمان بھی نہیں ہو گا خیبرپختونخواہ اور پنجاب کی قیادت کے ٹھنڈے پسینے اور حرکتیں دیکھ کر دلیری کی امید کم ہے سندھ کے علاؤہ لوگ وہاں سے نکلیں گے جہاں سے احتجاج کی قومی تحریکوں میں کم شمولیت ہوتی ہے ... بلوچستان
حیدرآباد کے باشعور شہریوں نے جرأت و بیداری کی نئی مثال قائم کر دی حلیم عادل شیخ کی قیادت میں حیدرآباد کا احتجاج عوامی اجتماع میں ڈھل گیا۔
عابد رضا صاحب کی یہ بات مجھے بہت پسند ہے وہ جرأت سے سچ تسلیم کرتے ہیں کہ ن لیگ الیکشن ہاری تھی اور اقتدار پی ٹی آئی کا حق تھا۔ ایسے وقت میں جب اکثریت جھوٹ کی چادر اوڑھے بیٹھی ہے،سچ بولنا باضمیر بندے کا ہی کام ہے۔ یہ اعتراف نہ صرف ایک سیاسی حقیقت ہے بلکہ عوامی رائے کا احترام بھی۔
آزاد، غیر جانبدار اور ایماندار ججز کے ساتھ کھڑا ہوں : چیف جسٹس جسٹس یحیی خان لعنت الله على الكاذبين
Former Prime Minister Imran Khan in conversation at Adiala Jail - 24 July 2025 “It is not Martial Law but ‘Asim Law’ that is imposed in Pakistan. The country is being run under Asim Munir's law, and the ISI is giving it protection. Whatever strengthens Asim Munir's power is…
پنجاب پی ٹی آئی کا دل ہے اگر یہاں ورکر موبلائزیشن پانچ اگست تک عروج پر نہ پہنچی تو قومی سطح کی یکجہتی متاثر ہو سکتی ہے پانچ اگست میں صرف دس دن باقی ہیں پنجاب میں ورکر موبلائزیشن کو پانچ اگست تک عروج پر لانے کے لیے ہر ضلع، حلقہ، ٹاؤن میں ایکٹیویٹی شروع کریں #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
پی ٹی آئی قیادت عالمی اداروں کو بریف کیوں نہیں کرتی؟ ہیومن رائٹس واچ، ایمنسٹی، اقوام متحدہ، عالمی صحافی کہاں ہیں؟ 9 مئی کے جھوٹے مقدمات، جیلوں میں غیر انسانی سلوک، عمران خان کے بنیادی حقوق یہ سب دنیا کے سامنے کیوں نہیں رکھا جا رہا؟ خاموشی جرم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "پچھلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ طاقتور کو چھوڑ دیتے اور کمزور کو سزا دیتے۔" (بخاری) ہمارے ملک میں انصاف کا جنازہ نکل چکا ہے۔ 9 مئی کیس جس نے پریس کانفرنس کی، وہ آزاد… اور جو عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا، وہ 10 سال کی سزا پا گیا! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "پچھلی قومیں اس لیے تباہ ہوئیں کہ طاقتور کو چھوڑ دیتے اور کمزور کو سزا دیتے۔" (بخاری) ہمارے ملک میں انصاف کا جنازہ نکل چکا ہے۔ 9 مئی کیس جس نے پریس کانفرنس کی، وہ آزاد… اور جو عمران خان کے ساتھ کھڑا رہا، وہ 10 سال کی سزا پا گیا! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

انکو کب دس دس سال کی قید کی سزا ہو گی؟
واہ جناب، کیا عقلِ کُل ہو! یعنی اگر جیل میں زہر ملا پانی دے دیں تو آپ کہیں گے چلو روزہ رکھ لو، یہی تقدیر ہے مسئلہ تیمم کا نہیں، ظلم کا، تذلیل کا، اور انسانی حقوق کی پامالی کا معاملہ ہے لیکن آپ کو کیا آپ کی وفاداری تو صرف اسکرپٹ سے ہوتی ہے، خواہ وہ ڈرامے کا ہو یا ریاستی بیانیے کا
اگر واقعی خان کو جیل میں وضو کیلئے گندا پانی دیا جا رہا ہے تو میرے خیال میں شکایت کرنے کے بجائے تیمم کے آپشن پر چلے جانا چاہیے۔ کیونکہ پانی نہ ملنے کی صورت میں یا پانی کے طیّب یعنی  suitable نا ہونے کی صورت میں تیمم کی ہدایت تو خود اللّٰہ تعالی دے رہا ہے اور ویسے بھی وہ زیادہ…
مقدمہ نمبر 768 جس میں جج نے کہا چار اگست تک میں نے فیصلہ سنانا ہے اس میں کل 36 گواہان کو جرا کے لیے بلایا گیا ہے ایک ساتھ اندازہ کریں کتنی جلدی ہے فیصلہ سنانے کی اور اس میں چار مائنرز بھی ہیں جن کا ٹرائل چل رہا ہے اور اس کے خلاف درخواست دی ہے اور جج اس کا فیصلہ نہیں کر رہا
یہ وہ لوگ ہیں جو اِیمان لائے ہیں، اور جن کے دِل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دِلوں کو اِطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ الرعد، ۲۸﴾