Fakhar Durrani
@FrehmanD
Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.
I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews thenews.com.pk/print/1000081-…
مفتاح اسماعیل پر لگنے والے الزامات کہ انہوں نے اپنی ہی کمپنی کو اربوں کے ٹھیکے دیےپر آج سے 2مہینے پہلے میں نے تحقیقات کی تھی اور ان پر لگائے گئے الزامات درست ثابت نہیں ہوتے تھے اس لیے میں نے سٹوری ڈراپ کردی تھی۔ اصل حقائق کیا ہیں دیکھیے👇 youtu.be/9BrZ9dKKYDU?si…
پاکستان میں شادی شدہ جوڑے کے ہاں اگر اولاد نہ ہو تو سارا الزام عورت پر ہی لگایا جاتا ہے اور اسے بانجھ پن کے طعنے دیے جاتے ہیں۔ پاکستان میں ہر حوالے سے قوانین موجود ہیں مگر اصل مسئلہ ان قوانین پر عملدرآمد نہ ہونا ہے۔
کیا بیوی کی اولاد نہ ہونے جیسےحساس معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ رویے بدلنے میں کامیاب ہوسکتاہے؟ @FrehmanD
اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سےعمران خان کا موزانہ درست موقع پر کیا ہے،فخردرانی @FrehmanD
اسحاق ڈار کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی مثال دے کر عمران خان کو پاکستان کا اندرونی مسئلہ بتانا بالکل درست ہے۔جب امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بارے پاکستان سے بات کرنے پر تیار نہیں تو پاکستان کیوں عمران خان کے بارےکسی امریکی عہدیدار کی بات سنے۔عمران خان کی سزا پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔
اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس سےعمران خان کا موزانہ درست موقع پر کیا ہے،فخردرانی @FrehmanD
کیا بیوی کی اولاد نہ ہونے جیسےحساس معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ رویے بدلنے میں کامیاب ہوسکتاہے؟ @FrehmanD
مفتاح اسماعیل پر الزام ہے کہ وزیر خزانہ بننے کے بعد انہوں نے اپنی ہی کمپنی کو ٹھیکے دیے۔ جبکہ دستاویزات سے ثابت ہوا کہ یہ پروگرام دسمبر 2019 میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے شروع کیا۔ مفتاح صرف پانچ ماہ وزیر رہا مگر یہ پروگرام آج کے دن تک جاری ہے۔ مکمل تفصیلات👇 youtu.be/9BrZ9dKKYDU?si…
اگر گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
یہ چند بہترین تھریڈز میں سے ایک ہے۔ سوال کیسے کرنے ہیں اور درست سوال کتنے effective ہوسکتے ہیں ہم صحافیوں کو اس تھریڈ سے سیکھنا چاہیے۔ شکریہ افی بھائی آپ نے گروک بھائی کو پھنسا دیا۔
کیا آپ دجال ہو @grok
شاہ محمود قریشی کو 9مئی کیس میں بری کرنے پر سوالات اور دبے لفظوں میں اعتراض اُٹھائے جارہے ہیں۔سوچیں اگر علی امین گنڈاپور کو بری(جسکے چانسز کم ہیں) کردیا گیا تو پی ٹی آئی نے گنڈاپور کا کیا حشر کرنا ہے؟
2011کی فلڈ کمیشن رپورٹ میں جومسائل ہائی لائٹ کیے گئے تھے ویسے ہی پوائنٹ سوات واقعے کی رپورٹ میں بھی اٹھائےگئے ہیں۔لیکن حکومتیں ان رپورٹس پر عملدرآمد تو دور پڑھنا تک گوارا نہیں کرتی۔ ندی نالوں کو بند کرکے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی منظوری دینے کی ذمہ دار حکومت ہے۔ سیلاب تو پھر آئیں گے۔
سوات اور 2010 کے سیلابوں کی رپورٹس میں جن نکات کی نشاندہی کی گئی تھی، وہ آج تک عملی طور پر لاگو نہیں ہو سکیں، فخر درانی @FrehmanD
کیا 16 سال سے کم عمر کو سوشل میڈیا سے روکنا تحفظ ہے یا پابندی؟ @FrehmanD
سوات اور 2010 کے سیلابوں کی رپورٹس میں جن نکات کی نشاندہی کی گئی تھی، وہ آج تک عملی طور پر لاگو نہیں ہو سکیں، فخر درانی @FrehmanD
بھارت میں ہمیشہ مسلمانوں کوٹارگٹ کیا گیا ہے۔دہشتگردی کےنام پربغیر کسی ثبوت کے الزام فوراً پاکستان اور مقامی مسلمانوں پر لگا دیا جاتا ہے۔ممبی ٹرین حملےمیں ATS اور کرائم برانچ کی تحقیقات بالکل مختلف لیکن اسکے باوجود معصوم مسلمانوں کو 19سال جیل گزارنے پڑے۔ یہی حال پہلگام کا ہونا ہے۔
انیس سال بعد انصاف، کیا پاکستان کو ممبئی دھماکوں پر عالمی سطح پر آواز اٹھانی چاہیے؟ @FrehmanD
سینیٹ ٹکٹیں عمران خان کی مشاورت اور منظوری کےبغیر کسی کودینا ناممکن ہے۔ عمران خان ورکرز کوہمیشہ سیاسی مقاصد کے لیےاستعمال کرتاہےلیکن فائدے ارب پتیوں کو دیتا ہے۔جہاں تک بات جیل میں ڈٹے رہنےکی ہے وہ انکی مجبوری ہے کیونکہ انکو کوئی ڈیل نہیں مل رہی۔ انکے قول و فعل میں ہمیشہ تضاد ہے۔
یہ کہنا غلط ہے کہ سینیٹ کی سیٹوں کا فیصلہ عمران خان کی رائے سے ہٹ کر کیا گیا۔ ارب پتیوں سے عمران خان کی رغبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، فخر درانی @FrehmanD
انیس سال بعد انصاف، کیا پاکستان کو ممبئی دھماکوں پر عالمی سطح پر آواز اٹھانی چاہیے؟ @FrehmanD
یہ کہنا غلط ہے کہ سینیٹ کی سیٹوں کا فیصلہ عمران خان کی رائے سے ہٹ کر کیا گیا۔ ارب پتیوں سے عمران خان کی رغبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، فخر درانی @FrehmanD
🧵 Thread on Dr. Moeed Pirzada’s alleged forgery who shared fake tax documents to justify $1m US home and undeclared UK flat. Tax return screenshots posted by Moeed Pirzada found to be forged and edited drafts. UK flat sold to fund US mansion, but never declared in Pakistan.
He publicly posted these forged and fake tax returns on his X account.
Can this document be present as evidence in US courts against this culprit ?