National Highways & Motorway Police (NHMP)
@NHMPofficial
Official page. Connect to us on Social Media Platforms @NHMPofficial.
بارش کے دنوں میں ڈرائیونگ کے دوران احتیاط کریں!
موٹروے پولیس کو ایک شخص نے بتایا کہ اس کا بیٹا اور بھتیجا گھر سے ناراض ہو کر بھاگ گئے ہیں۔افسران نے مختلف بسوں کی ویڈیو ریکارڈنگ چیک کی اور دونوں بچوں کو ایک بس میں سفرکرتے دیکھا۔ مذکورہ بس ڈرائیور سے رابطہ کیا گیا اور بچوں کوبحفاظت بازیاب کر کے والد اور چچا کے حوالے کر دیا گیا۔

سیلابی پانی سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
مذکورہ سڑک کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
اطلاع: سڑک بند ہے! مقام: این-5،پٹارو، نزد علی آباد (کلومیٹر 34) وجہ: عوامی احتجاج
نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!

اطلاع: سڑک بند ہے! مقام: این-5،پٹارو، نزد علی آباد (کلومیٹر 34) وجہ: عوامی احتجاج
اگر گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
موٹر وے پولیس کی بڑی کاروائی/بھاری مقدار میں منشیات برآمد! چکری کے قریب 184 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار۔ برآمد شدہ منشیات میں افیون اور چرس شامل ہیں۔
نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!

ایک مسافر نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ اپنا موبائل فون (مالیت 150،000 روپے) کلرکہار سروس ایریا میں قیام کے دوران بھول گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے افسران نےگمشدہ موبائل تلاش کیا اور اصل مالک کے حوالے کر دیا۔موبائل کے مالک نے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

موٹروے پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہری کے خلاف قانونی کاروائی!

موٹروے پولیس افسران کی جانب سے پاکستان ایٹامک انرجی کمیشن اسلام آباد کے سٹاف اور ڈرائیورز کے لئے روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو سیفٹی ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔




موٹروے پولیس افسران کی جانب سے موبی لنک مائیکرو فائنانس بنک اسلام آباد کے سٹاف اور ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو سیفٹی ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔




نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!

موٹروے پولیس افسران کی جانب سے ایجوکیٹر سکول گوجرہ میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شرکاء کو سیفٹی ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔




موٹروے پر تیز رفتاری اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر شہری کے خلاف قانونی کاروائی!

موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے یونیسیف ڈرائیورز کے ساتھ روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شرکاء کو سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130 اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔




موٹروے پولیس کے افسران کی جانب سے پاک آرمی بٹالین، کوئٹہ میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شرکاء کو سیٹ بیلٹ، لین کی پاسداری، ہیلپ لائن 130، روڈ کراسنگ، سیفٹی ہیلمٹ کے استعمال اور ڈرائیونگ کے دوران احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے بریف کیا گیا۔
نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر مرمتی کام کی صورتحال!

ایک مسافر نے موٹروے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ اپنا موبائل فون کلرکہار سروس ایریا میں قیام کے دوران بھول گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے افسران نے گمشدہ موبائل تلاش کیا اور اصل مالک کے حوالے کر دیا۔موبائل کے مالک نے موٹروے پولیس کی دیانتداری اور بروقت مدد پر شکریہ ادا کیا۔
