𝐷𝑟 𝑀𝑢𝑑𝑎𝑠𝑖𝑟𝑎🌸🎀
@DrMdscra
𝑦𝑎ℎ𝑖 𝑘𝑎ℎ𝑖
🍃وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے.....🍃 ✨️🎀اللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ وَبَارِكْ ؏َـلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّد وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمَاً كَثِيرَاً🍃

لوگوں نے اب لا پتہ افراد پر احتجاج کرنا چھوڑ دیا اب احتجاج کرنے دہشت گرد خود منہ چھپا کر ایمان مزاری کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئے ✌✌✌
دربدر ہو کے بھی جو تیری طرف دیکھتے تھے وہ ترے خانماں برباد بھی اب تیرے نہیں !!!!!! افتخار عارف🤎
خدانخواستہ فوج ہٹی تو کیا پولیس سنبھال سکے گی؟ دہشتگرد بھتہ خور اسمگلر دوبارہ قابض ہو جائیں گے یاد رکھو! پختونخواہ کو بربادی سے بچانے کے لیے فوج کا کردار ریڑھ کی ہڈی ہے علی امین کا منشور تباہی فتنے اور بغاوت پی ٹی آئی مکمل طور پر دہشت گردوں کی سہولت کار بن چکی ہے
Tobacco-related diseases continue to drain Pakistan’s economy. Stricter health warnings can help curb smoking and protect both lives and livelihoods. #TobaccoOff
چھیپا بھائی کو تسلی نہیں ہوئی پھر پوچھنے بیٹھ گئے مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے میں اپنی واہ واہ کراؤں
پاکستانی معیشت کو ہنر مند، قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی بیرونِ ملک ہجرت کے باعث ہر سال تقریباً 4.2 ارب ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ صنعت و زراعت تباہ ہو گئی، بیروزگاری و غربت میں اضافہ ہو رہا، کوئی ملک میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں. ہر طرف تباہی یے لیکن جعلی حکومت کو نہ…
اگر آپ کو موقع ملے کہ آپ اس مُلک کا نظام صرف 7 دن کے لیے چلا سکیں… تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے آپ؟
حکومت اپنےگھروں سےنکل کرپبلک میں جانے کی پوزیشن میں نہیں ان کایہ حال ہےپلے نہیں دھیلا تےکردی میلامیلا @sarwatvalim @MAliDurrani #PMLN #MaryamNawaz #ShehbazSharif
استاد تو پھر استاد ہوتا ہے۔۔۔🤣🤣 حکیم صاحب ایک مریض کو اس کے گھر میں چیک کرنے گئے اور ساتھ میں حکیم صاحب کا ایک شاگرد بھی تھا جو کہ پانچ سال لگا کر تقریباً حکمت سیکھ چکا تھا۔ نبض چیک کرنے کے بعد حکیم صاحب نے مریض سے کہا۔ "تم نے کیلے کھائے تھے؟" مریض نے متاثر ہوتے ہوئے کہا…
ایک سیانا بندہ گھر میں کسی تقریب کے لئے دیگیں پکوانے باورچی کے پاس گیا اس پر ﺭﻋﺐ ﮈﺍﻟﻨﮯ ﮐﮯ لئے ﺑﻄﻮﺭ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ تو باورچی ﻧﮯ مرچ مسالوں کی فہرست جیب میں رکھ کر ﺍﭘﻨﺎ بٹوا ﮐﮭﻮل کر ﮐﺎﺭﮈ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ پیش کر دیا ﻭﮦ ﮐﺴﯽ…
جو شخص ایک معصوم بچی کی معصومیت کو بھی نہ بخشے، وہ انسان نہیں، ایک درندہ ہے۔ ایسے جنسی درندے کو صرف جیل نہیں بلکہ عبرتناک سزا ملنی چاہیے
قصور، شاہ عنایت کالونی میں گلی میں کھیلتی کمسن بچی سے درندگی کی کوشش، افسوسناک واقعہ 25 جولائی کو پیش آیا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر کیا جائے اور پھر بھی وہ مجھ پر صلاۃ ( درود ) نہ بھیجے“۔ (جامع ترمذی،۳۵۴۶)
Why was I sold to India? when its pilots aren't even able to ride a donkey?
European friends, you have a call.
Babies r dying wd sunken eyes nd empty stomachs while the world WATCHES in SILENCE 💔 YA RABBI, plzZz soften the hearts of humanity towards the Palestinian ppl nd grant em mercy 🥺 #Gaza #GazaStarving #GazaUnderAttack #غزه_تباد_وتحرق #فلسطين #IsraelTerroristState
محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد❤️🔥 شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے❤️🔥
﷽ اسلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتناہم برداشت کرسکیں ہمیں اتنی ہی تکلیف دےجو ہم سہہ سکیں اےطاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کےقابل نہیں ہم پر رحم فرما. آمین