M T
@MusakheyraTasv
#Journalist | #Producer of Program @Muqabil92 with @AmirMateen2 | Social Media Manager
بلوچستان کاسانحہ بہت دلخراش ہےایسے واقعات پرہمیشہ مزاحمت کرناکافی نہیں ہوتا میں قبائلی سردارچیف منسٹربلوچستان سےپوچھناچاہتی ہوں آج پریس کانفرنس کرتےہوئےان کی انسانیت کہاں چلی گئی تھی جب وہ قاتلوں کےسربراہ (جرگےکےسردار)کوسردارصاحب کہہ کرکیسے مخاطب کرسکتے ہیں؟ اس پریس کانفرنس میں…
پڑھےلکھےپنجاب کےنعرےکاکیاہوا بھئی یہاں توکوئی پڑھالکھا شخص گورنمنٹ کی استادکی ملازمت کرنےکوتیارنہیں یہاں تک کےہیڈماسٹرنہیں بنناچاہتا، 5000سکول ٹیچرز،ہیڈماسٹر کی سیٹیں آئی تھیںمگر ملک میں 22% بےروزگاری کےباوجودآدھےسےکم لوگوں نے ان سیٹوں کےلیےدرخواستیں دی مطلب یہ کہ کوئی گورنمنٹ…
انڈیا اور باقی دشمن ملک انتہائی فوکسڈ اور شدت کے ساتھ پاکستان کے اندر دہشت گردی کرا رہے ہیں وہ تو لیڈرشپ تک کو ٹارگٹ کرنے کا سوچ رہے ہیں، حکومت کا جو رویہ ہے ایسے نہیں چل سکتا، ایسے میں حکومت کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے اور عوام میں بھی حکومت کو ہی دشمن کی نظر سے دیکھا جاتا ہے…
حکومت کی کارکردگی آپ کو تو نظر نہیں آرہی، مگر ہم سے برداشت ہی نہیں ہورہی، ہم کیا کہیں ؟ کس سے اور کیسے کہیں؟ تم خدا کا خوف کرو، تمہیں سب کچھ اس ملک نے دیا، پچھلے چالیس چالیس سال سے سانپ بنے بیٹھے حکمران ہو، اتنے قرضے تم نے لئے، تمام بربادیاں تم نے کی ہیں۔ محمد علی درانی حکومت پہ…
ہمارے ہاں تمام ملٹی نیشنل کا انخلاء ہورہا ہے، دنیا میں جس طرح ری الائنمنٹ ہورہی ہے پاکستان کے پاس موقع ہے اپنی طرف انوسٹمنٹ کو کھینچنے کا، جبکہ انڈیا کو جو ٹرمپ دھمکیاں دے رہا ہے وہاں ایپل کی پروڈکشن تین فیصد سے بڑھ کر پچیس فیصد چلی گئی، ہمارے ہاں جو بزنس مین بیٹھے ہیں وہ پاکستان…
آپ کہتے ہیں میاں صاحب کو نیند کسطرح آتی ہے، وہ تو جناب مری میں راتیں گزارتے ہیں، ایون فیلڈ میں جا کہ رہتے ہیں، گھومتے پھرتے موج مستیوں میں زندگی گزر رہی ہے انکی، جبکہ عوام غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، پاسپورٹ پاکستان کا کمزور ترین ہے۔ میاں صاحب پھر بھی سوجاتے ہیں بلکہ سوئے ہی رہتے…
پی ٹی آئی کے لئے حکومت تلی ہوئی ہے پیچھے نہیں ہٹ رہی، اور پھر عدلیہ سے ایسے فیصلے آئی ہیں، عدلیہ اور پارلیمان کے ذریعے روندے جا رہے ہیں۔ اسوقت حکومت بے نظیر اور نواز شریف کی ہے انکے ہوتے ہوئے عدلیہ کی تدفین ہو گئی، جمہوریت کی تدفین ہو گئی، انسانیت کی تدفین ہو گئی، اپوزیشن کی…
عمران خان کے بچوں کی امریکہ میں لابنگ: میں اس ڈویلپمنٹ کو لوکل ڈویلپمنٹ سے بڑی سمجھتا ہوں، ان بچوں کا بنیادی طور پہ کوئی سیاسی مقصد نہیں تھا مگر حکومت اور عدلیہ کی طرف سے ایسا رویہ اختیار کیا گیا ، کہ پوری دنیا پہ انکے ساتھ ہونے والے ظلم روز روشن کی طرح عیاں ہو کہ آگئی ہیں۔۰…
ملک میں شدید بارشیں اور سیلاب: سوات، بابوسر میں سیلاب میں ابھی اطلاعات ہیں کہ کئی لوگ لاپتہ ہیں، ملک بھر میں سینکڑوں لوگ مر چکے ہیں، مگر کیونکہ اسلام آباد دارلحکومت ہے، یہاں سے پانی گزر جاتا ہے، اگر یہاں پہ بھی پانی گزرنے کی بجائے ڈیرے جما لے اور زندگیاں نگل جائے تو فوکس وہاں…
عمران خان صاھب کے بیٹے پاکستان آمنے کے لئے تیار، امریکہ میں بھی مختلف اہم ملاقاتیں جاری۔ حکومت کی طرف سے مکس رسپانس: کسی نے کہا قاسم سلیمان کو آنا چاہیئے والد سے ملنے کچھ نے کہا گرفتاریاں تیار ہیں انکے لئے، آخر قاسم و سلیمان کا یہاں صلہ کیا کردار ہوگا؟ کتنا پریشر پیدا کر پائیں…
دو تین سال سے چیزیں رکی ہوئی ہیں دونوں متحرک گروپس میں شدت آئی ہے، دونوں میں سے کوئی بھی پیچھے ہٹنے کی بجائے زیادہ شدت سے وار کرنے کی کوشش میں ہیں۔ پی ٹی آئی کے بڑے راہنماوُں بشمول ڈاکٹر یاسمین راشد، ملک احمد خان بچھر و دیگر سمیت کئی کو سزائیں سنا دی گئیں، حکومت بھی پیچھے نہیں…
بے نظیر صاحبہ آئیں تو بھی آئی ایم ایف کی ڈیل تھی میز پہ، مشرف کے وقت بھی ایسا ہی کچھ تھا، اسوقت بھی پاکستان کے حالات آئی ایم ایف کے ساتھ کچھ اچھے نہیں چل رہے، ٹارگٹ بہت سخت دیا ہوا ہے آئی ایم ایف نے، عوام کا ویسے ہی قیمہ نکلا ہوا ہے، اور بیلنس کرنے کی بجائے ٹیکس پہ ٹیکس کریں گے…
مرزا آفریدی کا بڑا ایشو بنا، نو مئی کی مذمت بھی کی، سینیٹ کا ٹکٹ بھی مل گیا، مقبولیت رہی یا نہیں قبولیت تو انکو مل گئی، یہاں قبولیت چلتی ہے۔ آپکی نہ پی ٹی آئی میں قبولیت ہے، مقدمات میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں، اپنی سیاست کے بارے میں کیا سوچا۔ ہے آپ نے؟ اسد عمر کے سیاست کے بارے…
پی ٹی آئی نے امیدیں ٹرمپ سے لگائی ہوئی تھیں کہ ٹرمپ آئے گا اور عمران خان رہا ہوجائیں گے، مگر ان پہ پانی پھر گیا۔ اب دوبارہ رچرڈ گرینل کی عمران خان کے بیٹوں سے ملاقات ہوئی اس کے بعد ٹویٹ بھی آیا رچرڈ کا، امیدیں پھر سے جاگ گئی ہیں، کیا کچھ کر پائیں گے اب رچرڈ گرینل اور انکے بیٹے؟…
اس طرح کا نظام چلتا ہے تو دس گیارہ سال نکال جاتا ہے اور جب گرنے لگتا ہے تو پتہ ہی نہیں چلتا وقت کا، دو تین مہینے لگتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو اور مشرف کی ایسی مثالیں ماضی سے موجود ہیں۔ پی ٹی آئی نے تحریک کا اعلان کردیا اور انکو سزائیں سنا دی گئیں، کیا مقصد حاصل کر لیا جائے گا؟…
اس طرح کا نظام چلتا ہے تو دس گیارہ سال نکال جاتا ہے اور جب گرنے لگتا ہے تو پتہ ہی نہیں چلتا وقت کا، دو تین مہینے لگتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو اور مشرف کی ایسی مثالیں ماضی سے موجود ہیں۔ پی ٹی آئی نے تحریک کا اعلان کردیا اور انکو سزائیں سنا دی گئیں، کیا مقصد حاصل کر لیا جائے گا؟…
سیاست میں بجائے اسکے کہ ٹھہراوُ آئے ، شدت دیکھنے کو مل رہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت بڑے راہنماوُں کو سزائیں سنا دی گئی ہیں، دونوں طرف ضد اور انا آڑے آرہی ہے، کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں، کون جیتے گا اس انا کی جنگ میں؟ ضیاءالحق نے بھی دس گیارہ سال نکالے مارشل لاء میں، مشرف…
اپنی نالائقیاں اور کرپشن اور جو river belt کے اوپر ہاوُسنگ سوسائٹیز بنا دی گئی ہیں ان سب کو cover upکرنے کے لئے موسمیاتی تبدیلی کا نام لگا دیا جاتا ہے۔ پہلے 1992 میں بھی سیلاب آیا تھا، اسوقت کوئی ایسی تباہیاں نہیں ہوئی تھیں، اسوقت یہ ساری علاقے صاف تھے، اب آپ نالے کے پیچھے جا کہ…