@khaninsafian
@Amirsoh11
my first and last choice is imran khan
باجوڑ میں فوجی آپریشن شروع ہو گیا۔ نوٹ:- خیبرپختونخوا حکومت اس آپریشن کی حمایتی نہیں ہے
پہلی دفعہ انکار اور بغاوت کا سامنا 🚨 گولی چلانے سے انکار کرنے والے اہلکار اور آفسران کو نوٹس جاری کر دیا گیا پاکستان میں کل پہلی بار ایسا ھوا ہے کہ نوجوان اہکاروں نے اعلیٰ آفسران کے کہنے پر گولی چلانے سے انکار کیا !!
اگر ہمارے ممبران اسمبلی کو نااہل کر دیا جاتا ہے تو اس اسمبلی کی کیا اہمیت ہے 9 فروری کو جب نتائج بدلے گئے تو پارلیمنٹ تب ہی وقعت کھو چکی تھی ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
اہم ترین باجوڑ کے 15 دیہاتوں میں 3 دن کے لیے سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ان 15 دیہاتوں میں آج سے فوجی آپریشن شروع کر دیا جائے گا ۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر پر گھروں سے نا نکلنے کے اعلانات کیے جا رہے ہیں ۔ یاد رہے خیبرپختونخوا حکومت خیبرپختونخوا میں کسی بھی قسم کے…
باجوڑ میں آپریشن کا آغاز ہو گیا تین دن کے لئے کرفیو نافذ۔ گنڈاپور تو کہ رہا تھا اپریشن نہیں ہونے دیں گے ؟
فارم 47 والوں بوٹ کے تسمے زور دار طریقے سے پکڑو ۔ کیونکہ ایک جھٹکا ہی کافی ہے اور پھر تم سب کا اصل ہینڈلرز خود آکر صدر بننے والا ہے 🤣
میں تو لا الہ الااللہ کا قیدی ہوں مجھے کب کوئی قید کر سکتا ہے؟ @TeamiPians
میرے خیال میں یہ لوگ 5اگست سے پہلے شاید خان صاحب کے القادر ٹرسٹ میں ضمانت کی سماعت بھی شروع کر سکتے ہیں صرف اور صرف عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کے لیے یا ٹھنڈا کرنے کے لئے۔۔۔۔ کچھ بھی ہو جائے 5 اگست کو لازمی باہر نکلنا ہے جب تک خان صاحب باہر نکل کر میرے پاکستانیو نہیں…
سہیل وڑائچ کا کالم 🤣 کہتے ہیں کہ فیلڈ مارشل نیوٹرل ہے ۔ لیکن وہ موجودہ حکومت سے خوش نہیں ہیں ۔ ایک زبردست چارج شیٹ تیار ہوچکا ہے ۔ ویسے کونسا چارج شیٹ کی بات کر رہا ہے ؟؟
عمران خان کے ساتھ مُذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناء اللہ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ عمران خان
وادی تیراہ; آج برقمبرخیل کے لوگ نہ صرف اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہے،بلکہ وہ پوری وادی تیراہ کے مظلوموں کی نمائندگی کر رہے ہیں اور ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں ہر محاذ پر انکی آواز اٹھائیں گے۔ان کا یہ پُرامن دھرنا اس بات کی دلیل ہے کہ ظلم کے اندھیروں میں بھی حوصلے کی شمع روشن رکھی جا سکتی ہے
گنڈاپور چڑھ گیا نظام پر 🔥🔥 آرٹیکل 245 کے تحت پختونخوا کے تمام اضلاع سے فوج کی انحلا کا مطالبہ قرارداد پختونخوا اسمبلی میں کل پیش کیا جائے گا ۔ فوج کی وجہ سے ہمارے لوگوں کی زندگی برباد ہوگئے ہیں 15 دنوں کے اندر فوج کو اٹھایا جائے ۔ پختونخوا حکومت انتظامی کمیٹی کا متفقہ فیصلہ 🔥
بلوچستان میں میں صرف انسانوں کی گاڑیاں روکتے ہے, لیکن جن ٹرکوں پر معدنیات ہوتی ہوتی ہے وہ ٹرک کیوں نہیں روکتے؟؟: عمران ریاض خان
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی تنظیم کی جانب سے فوج سے قبائلی اضلاع سے انخلاء کا مطالبہ کردیا گیا.
اگر ہم نے اسلام آباد چلائی گئی گولیوں کا حساب لے لیا ہوتا تو روز بروز بے گناہ ان کی گولیوں کی بھینٹ نہ چڑھتے۔
ہمارے وسائل ہی ہمارے لئے موت لے کر آئی ہے۔ حالات کی خرابی کی وجہ سے حکمران اور کارپوریشنز اور باہر کے طاقتور ممالک فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہاں لوکل عوام اور قبائل کو تنازعات کو الجھا کر خود قبضہ کرتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ہمیں وہ سہولیات دی جاتی جو باقی دنیا دیکھتے رہ جاتی۔…
جنہوں نے آج معصوموں کے خون کا سودا کیا ہے، یہ دراصل ریاست کے اپنے پالے ہوئے دلال ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جو 2006 سے 2013 تک کالعدم تنظیم لشکرِ انصار الاسلام کے امیر رہ چکے ہیں، جنہوں نے ہزاروں افریدی نوجوانوں کا خون بہایا۔ آج بھی یہی درندے ریاستی صفوں میں سب سے آگے کھڑے ہیں۔
وادی تیراہ میں شہریوں کی شہادت کا ذمہ دار پہلے فتنہ الخوارج کو قرار دیا گیا اور اب پنجابی فوج نے جرگہ میں شہیدوں کو 15/15 لاکھ دینے اور گولی چلانے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ہے اب کسی کو کوئی شک رہ گیا ہے کہ پنجابی فوج ہی اصل قاتل،دھشتگرد اور سب سے بڑا فتنہ ہے؟
بدقسمتی سے اب ہمارے فی لاش کی قیمت 4700 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔ یہ قیمت مقامی جرگہ عمائدین نے طے کی۔ 😢 وادی تیرہ کی خاموش فریاد، کوئی سنے گا؟
آج کی سب سے سبق آموز ویڈیو 🚨 اس ویڈیو کو آج ہر جج تک پہنچائیں کہ دیکھو جج صاحب فیصلہ انصاف کے کرو ورنہ کل جس حقیقی جج کے ساتھ سامنے ہوگا وہاں جواب دینے میں آسانی ہوگی 💔