Shafiq Ahmad Adv
@ShafiqAhmadAdv3
The Daring Advocate
I am a victim of enforced disappearance & abducted twice by Pakistan Army & ISI. My family have gone through this painful phase twice so this #EidAlFitr2023 is in the name victims of enforced disappearance & we all should raise voice against this crime #EndEnforcedDisappearances
وادی تیراہ میں 7 شہریوں کے قتل کا مقدمہ فتنہ الپنجاب کے سربراہ قاتل اعظم عاصم منیر پر ھونا چاہیے

پشتون کچھ اور کریں یا نہ کریں لیکن اس بیغیرت گُل خان کا مکمل سوشل بائیکاٹ کرنا بنتا ہے کیونکہ یہ اس حد تک بیغیرت ھوچکا ہے کہ پاکی فوج کی غلامی میں انسانیت کے درجے سے نیچے گر چکا ہے اور سب سے پہلے قوم کے ان غداروں کے محاسبہ ھونا چاہیے

وادی تیراہ میں شہریوں کی شہادت کا ذمہ دار پہلے فتنہ الخوارج کو قرار دیا گیا اور اب پنجابی فوج نے جرگہ میں شہیدوں کو 15/15 لاکھ دینے اور گولی چلانے والے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا اعلان کیا ہے اب کسی کو کوئی شک رہ گیا ہے کہ پنجابی فوج ہی اصل قاتل،دھشتگرد اور سب سے بڑا فتنہ ہے؟

ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کے والد بشیر زہری کو 5 اپریل 2025 کو حب چوکی سے اغواء کرکے جبری گمشدہ کردیا گیا ہے اور اگر کسی سیاسی کارکن کی سرگرمیوں کی سزا اسکے اہلخانہ کو دینے کا سلسلہ چل پڑا تو اسکے بعد کسی کا گھر محفوظ نہیں رہے گا اور ہر گھر آگ کی زد میں آئے گا #ReleaseMirBashirAhmad
وادی تیراہ میں احتجاجی مظاہرین پر قاتل دھشتگرد پنجابی فوج کی فائرنگ سے 3 سے زائد شہری شہید اور درجنوں زخمی ھوگئے ہیں اور سرکاری قاتلوں کے سرکاری بیان مطابق شہریوں پر فائرنگ فتنہ الخوارج نے کی ہے اور سرکاری قاتلوں کی بات درست ہے کیونکہ سب سے بڑا فتنہ یہ قاتل دھشتگرد پنجابی فوج ہے
اسلام آباد سے 600 کلو گدھے کا گوشت برآمد ھونے کے بعد سمجھ جانا چاہیے کہ جب آپ GHQ یا سپریم کورٹ سے کوئی سوال پوچھتے ہیں یا تنقید کرتے ہیں تو جرنیل اور ججز انسانوں کی طرح کوئی جواب دینے کے بجائے دولتیاں کیوں مارنا شروع کردیتے ہیں
بلوچستان سے اسلام آباد آئی بلوچ جبری گمشدہ افراد کی خواتین کا پیچھا کرنا اور گھر کے باہر کھڑے ھوکر ہراساں کرنا انتہائی قابل مذمت ہے اور عاصم منیر کے کارندوں کو غیرت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور اس طرح کی گھٹیا اور واہیات حرکتوں سے مزید نفرت پیدا کررہے ہیں #ReleaseBYCLeaders
بہت دن ھوگئے ہیں اور رات کو سونے سے پہلے کی دعا نہیں کروائی ہے اور چونکہ ہمارا کام دشمنوں کے دلوں پر چھریاں چلانا ہے اور بیبو بلوچ کی طرف کروائی گئی دعا تو فوجی چماٹوں کو آگ لگا جاتی ہے لہذا آج بیبو بلوچ کی امامت میں دعا کروائی جارہی ہے #ReleaseBYCLeaders #StopStateTerrorism
پاکستانی فوج اور مرکزی سیاسی جماعتیں ن لیگ،پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی مظلوم اقوام پر ظلم کرنے میں فوج کے ساتھ ایک پیج پر ہیں اور اسکی مثال PTM لیڈران پر KPK،بلوچستان،پنجاب اور سندھ پر جھوٹے مقدمات ہیں اور چاروں صوبوں میں مختلف سیاسی جماعتوں کی حکومت ہے #FreePTMLeaders
#PTM media team will run a social media campaign to protest against the arbitrary detention of #PTMLeaders. The cruel & endless bullying of #PTM leaders stands symbol for state repression of those who oppose war & oppression. #PTM leaders are the target of a systematic campaign…

ایک تو ھوتی ہے بیشرمی اور بیغیرتی لیکن پاکستانی فوج اور اُسکی غنڈہ گرد ایجنسیاں اب کمینہ،گھٹیا پن اور کم ظرفی پر اتر آئے ہیں اور PTI کی یہ خاتون رہنما آمنہ بدر اسلام آباد پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو کھانا دینے آئی تو اسکے ڈرائیور اور گاڑی کو لاپتہ کردیا ہے
کوئی بہادر صحافی کُھل کر نام نہیں لے رہا کہ کرپٹو میں کس پاکستانی سیاستدان کے 28 ارب روپے ڈوبے ہیں اور اگر واقعی منشی اسحاق کے ڈوبے ہیں تو اب اسے خود یہ دعا ہر روز صبح شام دوپہر ایک ہزار ایک دفعہ پڑھنی چاہیے کیونکہ غم،غصہ اور نقصان بڑا ہے اور اتنا غم جاتے جاتے ہی جائے گا

ان مذھب فروشوں کی باتیں سُنیں تو دنیا میں ان سے بہترین انسان کوئی نہیں لگے گا لیکن حقیقت میں اتنے بیغیرت اور بددیانت ہیں کہ یہ شخص قانون سمیت درجنوں مختلف مضامین میں ماسٹر ڈگری رکھنے کا دعویٰ دار ہے لیکن اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کرکے عوام کو گمراہ کررہا ہے

بلوچ وومن فورم کی سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ کی گوادر سے گرفتاری انتہائی قابل مذمت ہے اور جس ریاست کی کل اوقات صرف خواتین کو گرفتار کرنا رہ جائے،اس ریاست کے کرتا دھرتا کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے عاصم منیر! بیشرم اور بیغیرت آدمی کہیں سے چلو بھر پانی ڈھونڈ کیوں نہیں لیتے؟

عمران خان کے بچوں کو لے کر سوشل میڈیا پر کل سے سُور،سُور ھورہی ہے لیکن اب بس کردینا چاہیے کیونکہ جب جب سُور کا ذکر ھوتا ہے تو بےساختہ اس سُور کی یاد آجاتی ہے

مریم نواز والی نوٹنکی اب PTI کی خواتین نے شروع کردی ہے اور بلوچ لاپتہ افراد کے احتجاج میں سکورنگ کے لئے پہنچ گئی ہیں البتہ کبھی اپنی پختونخواہ صوبائی حکومت سے نہیں پوچھا کہ ملک نصیر کوکی خیل،عبدالصمد لالہ سمیت سینکڑوں PTM کارکنوں پر جعلی بےبنیاد مقدمات کیوں بنائے اور گرفتار کیا؟

کل رات کوئٹہ سے نوجوان وکیل حکیم بلوچ ایڈووکیٹ کا اغواء انتہائی قابل مذمت ہے اور پاکستان بار کونسل اور بلوچستان بار کونسل سمیت تمام بار ایسوسی ایشنز کو چند ایلیٹ وکلاء کا کلب نہیں بنے رہنا چاہیے بلکہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی اس اغواء کاری اور غنڈہ گردی پر نوٹس لینا چاہیے

اسے کہتے ہیں ڈان لیکس 2 بات درست ہے کہ پولیس کسی طالبان کو پکڑے تو ISI اور MI والے اسے چھڑانے آجاتے ہیں اور ڈان لیکس میں بھی تقریباً یہی بات تھی کہ پولیس دھشتگرد پکڑتی تھی اور فوجی اُنکو رہا کروانے آجاتے تھے لیکن گنڈاپور اتنا دلیر کب سے ھوگیا کہ پریس کانفرنس میں نام لے رہا ہے؟
فوجی اپنے بیٹے کو گھر سے نکالنے کے لئے پولیس کے پاس مدد کے لئے پہنچ گیا لیکن جب یہ بیغیرت فوجی پختونخواہ،بلوچستان اور گلگت بلتستان وغیرہ جاکر وہاں عوام کے وسائل لوٹتے ہیں،انکے گھروں اور کاروبار کو مسمار کرتے ہیں تو تب خیال نہیں آتا کہ ایک دو ٹکے کی نوکری کی خاطر ہم کیا کررہے ہیں؟
آج مستونگ میں میجر زیاد سمیت 6 پنجابی فوجیوں کے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ھونے اور دائمی سفر پر روانہ ھونے کی خبر ہے لیکن آپ اس قتل و غارت والی خبروں سے دور رہا کریں اور ایسے موقع پر دل اور روح کو سکون دینے کے لئے موسیقی سُنا کریں