Ali Ramay
@AliRamay557
Journalist,Global Public Policy Strategist,Alumni of Tsinghua ,CIPCC🇨🇳CEJ, IBA,and LUMS Certified in Digital News.RTs ≠endorsement
چائنا میں جرنلزم ایکسچینج پروگرام کی الوداعی تقریب کے موقع پر مجھے اپنے تجربات کی بنیاد پر چائنا کے دورے پر چند جملے کہنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا اور یہاں نہ صرف میں نے اپنے اشیا پیسفک گروپ کی بلکہ اپنے ملک کی بھی نمائندگی کی ۔۔
عوامی مسائل جوں کے توں، مگر مشیروں اور افسر شاہی کے دفاتر سنوریں گے۔وزیر اعلی پنجاب کے مشیروں کے کے دفاتر کی تزئین و آرائش پر 40 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔۔۔دستاویزات
اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کے ایک واقعے کے دوران ایک غیر ملکی کو حراست میں لیا گیا اور معلوم ہوا کے یہ گوشت کسی دوسرے ملک میں بھیجا جارہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق چین میں گدھوں کا کاروبار تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ہر سال چین کو "ای جیاؤ" نامی روایتی دوائی کے لیے تقریباً 5.9 ملین گدھوں…

غیر ملکی کمپنیوں کے نمائندگان نہیں ہیں کیا ؟
شہباز شریف ڈونگا گلی پہنچ گئے، نواز شریف اور مریم نواز بھی مری موجود، شہباز شریف آج عشائیہ دیں گے، حمزہ شہباز بھی شریک ہوں گے۔ عوام کے مسائل کے حل پر مشاورت ہو گی
پنجاب میں نرسنگ ڈگری کے طلبہ اور طالبات کے لیے سالانہ 6.8 ارب روپے کا وظیفہ پنجاب حکومت کے لیےاب بوجھ ہے چار سالہ نرسنگ ڈگری کے لیے "بی ایس این" پروگرام کے طلبہ و طالبات کا وظیفہ ختم کرنے کی سفارشات۔ چار سال کی بجائے صرف ایک سال کے لیے انٹرن شپ کی مد میں وظیفہ دینے کی تجویز۔

پنجاب اسمبلی میں قانون سازی اب ٹچ سکرینوں پر ہوگی ۔پنجاب حکومت پارلیمنٹیرینز کے لیے 400 ٹیب خریدنے گی ایک ٹیب کی قیمت 2 لاکھ روپے ہوگی اور آٹھ کروڑ روپے مالیت کے یہ ٹیب خریدے جائیں گے ۔دستاویزات

پنجاب میں فنڈز کی بندر بانٹ ۔ پنجاب حکومت نے "پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام" کا حجم 150 ارب روپے سے بڑھا کر 410 ارب روپے کردیا۔ اس پروگرام کے لیے پنجاب حکومت عالمی مالیاتی اداروں سے قرض بھی لے گی۔
Between flowers and lamplights, Tsinghua whispered soft secrets of love. Day or night, we dreamed here simple, serene, and forever romantic. #Tsinghua #ChinaTravel @Tsinghua_Uni




یہ ظلم کی انتہا ہے ! وزیراعلی اور گورنر خیبرپختونخوا یا وفاقی اداروں کے ہیلی کاپٹرز کیوں نہیں پہنچ سکے ؟ ان افراد کو بروقت کیوں ریسکیو نہیں کیا جاسکا ؟ کوئی مہذب ملک ہوتا تو اس بے رحمی اور نالائقی پر حکومت گھر جا چکی ہوتی !
Alhamdulillah.Graduated in Public Policy & Management from Tsinghua University of China. As a journalist I am committed to using this knowledge for public good.Grateful to the Interior Minister of Pakistan Mr Mohsin Naqvi sb without his support it was not possible..@Tsinghua_Uni




’میں پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات کو اپنے لیے باعثِ اعزاز سمجھتا ہوں۔‘جنرل منیر سے ایران کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ہے اور ’وہ ایران کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔ شاید دوسروں سے بہتر۔۔ اور وہ اس صورتحال سے خوش نہیں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ bbc.com/urdu/articles/…
اسرائیل نے ایران پر حملے کر کے خطے کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا، اور جی 7 نے خاموشی اختیار کی اور اسرائیل كی جارحیت کو تحفظ دیا۔ وہی پرانی سامراجی سوچ ہے كہ طاقتور کی دہشت گردی دفاع، اور کمزور کا دفاع جرم #Iran #G7Summit2025

"ہم مسلمان ہیں، سر کٹ سکتا ہے، سر جھک نہیں سکتا"۔۔۔ اللہ اکبر #Iran

ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہم اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں۔ وقت ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو کر ظلم کے خلاف آواز بلند کرے۔ #WeStandWithIran
ن لیگ کو ایک بات کی داد دینی چاہیے۔ پوری ایمانداری کے ساتھ شہری تاجروں اور دکانداروں کا تحفظ کرتے ہیں۔ کسان تباہ کیے، تنخواہ دار طبقہ نچوڑ ڈالا، اب آن لائن کاروبار پر 18٪ سیلز ٹیکس ٹھوک دیا۔ لیکن تاجروں کو کچھ نہیں کہتے، تاجروں نے پچھلے سال کل ملا کر 35 لاکھ روپے ٹیکس دیا
یہ محض معاشی جھٹکا نہیں، بلکہ پالیسی فیلئیر کی عملی مثال ہے۔ناقص پالیسی ڈیزائن، بدانتظامی اور سیاسی مفادات کسان کو دیوالیہ کر رہے ہیں۔کسان کی محنت ضائع، مڈل مین مالا مال ہورہا ہے۔شفاف، ڈیٹا پر مبنی، اور کسان مرکز زرعی اصلاحات کی طرف بڑھیں، ورنہ خوراک کا بحران ہمارا مقدر ہوگا۔

اپنی سوچ بدلیں، عورت کو جینے کا حق دیں ریاست سختی سے ان عناصر کے ساتھ نمٹے جو قانون کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہیں #ثنا_یوسف_کو_انصاف_دیں
پنجاب میں چوری کی وارداتیں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں، خاص طور پر ضلع اوکاڑہ میں چور بے لگام ہو چکے ہیں۔لوگوں کا جان و مال داو پر لگا ہوا ہے مگر اوکاڑہ کی پولیس خاموش ہے۔پنجاب حکومت سے اپیل ہے کہ عوام کے تحفظ کے لیے سخت ایکشن لیا جائے۔