Adv Salman Shahid
@AdvSalmanShahid
Dedicated to defending your rights with integrity and tenacity. Counsel For the Voiceless✌️ Member PTI Legal Team Lhr, Deals with Criminal Law and Family Laws.
انہیں یہ ضد تھی کہ چمن پہ مسلط رہے گی خزاں ہمیں یہ جنوں تھا کہ بہار لا کر چھوڑیں گے☺️ الحمداللہ مجھے یہ خوشی ہے کہ آج آپ لاہور کے اسیران کے حوالے سے میری آخری ویڈیو دیکھ رہے ہیں آپ کی بے پناہ محبت اور دعاوں کیوجہ سے اللہ کریم نے ہمیں ہمارے مقصد میں سرخرو کیا آج الحمداللہ لاہور کی…
"شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعجاز چودھری اپنی عمر کے اس حصے میں جیل کاٹ رہے ہیں جو زندگی بھر کی کمائی سے خوشیاں کشید کرنے کیلئے مختص ہوتا ہے۔ ان لیڈران نے عمران خان کی پیروی میں پاکستان کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بدل ڈالا ہے۔"…
دیپالپور سے پی ٹی آئی کے نوجوان رہنما ضلعی جنرل سیکریٹری اوکاڑہ عبدالرحمن طارق کی قیادت میں 5 اگست کے حوالے سے فری عمران خان ریلی کا انعقاد۔
دو درویش تبعیت افراد سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور ان کی شفقت کے زیر سایہ رہا۔ ایک میرے والد اور دوسرا عمران خان۔ والد اللہ کو پیارے ہو گئے اور خان صاحب دو سال سے ناحق جیل میں ہیں۔ کاش آج میں خان صاحب سے مل سکتا اور ان کے گلے لگ کر اپنا دکھ کم کر سکتا۔
پنجاب حکومت کی ایماء پر ٹریفک وارڈن بائیک رائڈر کےچالان کر رہےہیں آج کئی جگہ پر بیچارے پریشان نظر آئے حکومت ڈیلی ویجز سے پیسہ اکٹھا کرنے کی بجائے اپنی بیوروکریسی کے گھروں پہ چھاپے ماریں جہاں آسائشات تنخواہوں سے کئی گنا زیادہ ہیں مزدورں کو جینے دو @GovtofPunjabPK @CityTrafficPol1

میں اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے ان ہزاروں ساتھیوں کا شکر گزار ہوں جنھوں نے میرے والد کے جنازے میں اور قران خوانی میں شرکت کی اور ان لاکھوں افراد کا بھی جنھوں نے افسوس کے پیغامات بجھوائے اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی۔ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین جنھوں نے ان کی یاد میں میں…
اچھے بچے بننے کا صحیح طریقہ۔۔۔ یہ صاحبان وفا بھی 9 مئی کے مقدمات میں ملوث تھے ان میں سےکسی نے تحریک انصاف چھوڑ دی اور وہ اچھا بچہ بن گیا کوئی استحکام پاکستان پارٹی میں چلا گیا تو وہ بھی اچھا بچہ بن گیا جس جس نے کوئی خفیہ یا اعلانیہ سمجھوتہ کرنے سے انکار کیا وہ مجرم قرار پایا 🤔
آج کوٹ لکھپت جیل کے ڈپٹی سپریڈنٹ نے یاسمین راشد اعجاز چوہدری عمر چیمہ کے سامنے استفسار کیا کہ فیصلے کےبعد آپ لوگ پریشان نہیں نظر آئے آپ ہمارے مہمان دس سال کےلیے بن گے ہیں جس پر انکا جواب تھا کہ "عمران خاں 14 سال دی سزا سن کے نہیں گھبرایا تے اسی صرف 10 سال سن کے کنج گھبرا سکدے✌

حسن اور حسین کا انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سے سوال ہے کہ انکے پاپا ریاض کو کس جرم میں دس سال کی سزا دی گئی ہے وہ تمام رات روتےرہے کہ ہمارے بابا جیل سے واپس کیوں نہ آئے وہ اکیلے کمانے والے تھے ریاض فرنیچر کی دکان میں کام کرتا تھا تحریک انصاف لاہور قیادت اس فیملی کا ساتھ دے 🙏


الحمداللہ ا عزاز رفیق سمیت 6 لوگ بری جبکہ 8 لوگوں کو سزا سنائی گئی جو قانون کی سخت خلاف ورزی ہے
Jail Trial Selfi at 10 PM Today 21 July 2025 انشاءاللہ فتح ہماری ہو گی ✌️😇

The first of the fourteen on-going 9 May trials at Kot Lakhpat jail Lahore is likely to conclude tomorrow. FIR 97/2023 (PS Sarwar Road/Sherpao Bridge) trial has been going on since end of last year in relation to 14 accused persons at the moment including Shah Mahmood Qureshi,…
آج 18 جولائی 2025 کو رات کے اس پہر میں کوٹ لکھپت جیل عدالت میں موجود ہوں مقدمہ 97/23 تھانہ سرور روڈ میں ہم تمام وکلاء نے استغاثہ کے گواہان پر جرح مکمل کر لی ہے جب کے کل انشاءاللہ حتمی دلائل دئیے جائیں گے انشاءاللہ 9 مئی کے اس کیس میں تمام لیڈرشپ اور کارکنان باعزت بری ہوں گے ✌
In a 9 May trial hearing re FIR 97/2023 at Kot Lakhpat today, Malik Pervaiz Umvi Advocate representing four individuals who have been incriminated in the case, cross-examined the Investigating Officer and asked some pertinent questions which left the IO speechless: 1. When was…
برہان معظم ایڈووکیٹ نے بہت بڑی فتح حاصل کی ہے برہان معظم ایڈووکیٹ نے عمران خان کو سرخرو کروایا ہے عمران خان کو سرخرو کروانے میں برہان معظم ایڈووکیٹ کا کردار سب سے بڑا ہے ۔ صدیق جان
جیل ٹرائل میں آج برہان صاحب اور میاں علی اشفاق کو سلام ہے جنہوں نے 9 مئی کے مقدمے کے تفتیشی پر مسلسل 8 گھنٹے کی جرح کی جسکے بعد اسکی شوگر لیول کم ہونے پر طبیعت بگڑ گئی جبکہ دوسرا تفتیشی کسی افسر کو بتائے بغیر اپنی فیملی سمیت عمرہ پر سعودیہ روانہ ہو گیا انشاءاللہ ہم سرخرو ہوں گے

My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is…
Imran Khan is Isolated! Over the past 8 months, Imran Khan has been subjected to increasing isolation in Adiala Jail. 1. Imran Khan has not been allowed to speak to his sons for the past six months, despite jail regulations allowing weekly calls. This continued denial is both…
پٹرول مہنگا ہونے والا تھا اس لیے پبلک انٹرسٹ میں ہم نے پہلے ہی اُنکی گاڑیاں توڑ دیں نہ ڈھولا ہو سی نہ رولا ہو سی
ان تمام وکلا جو جیل ٹرائل میں صبح 11 بجے ائے اور تین بجے فری ہونے کے بعد سات بجے تک صنم کی رہائی کے لیے جیل کے اندر انتظار کیا اور وہ بہت سے لوگ جو باہر تین بجے سے بیٹھے تھے ان کا بھی بہت شکریہ