Dr A H Turabee
@ATurabee
Psychiatrist. No DM please 🚫. عبادت کی معراج سجدہ اور سجدہ ہو تہجد کا https://x.com/search?q=from:@ATurabee$-filter:mentions
اسلام و علیکم صبح بخیر ❤️ اور تم پروردگار کے چاہے بغیر ،کچھ چاہ بھی نہیں سکتے ۔ التکویر:29
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ "-"۔اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُورًا° "_اے اللّہ ! میرے دل میں نور پیدا کر۔۔۔۔۔❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر اللہ پاک آپکو ہر اس نعمت سے سرفراز فرمائے جس میں آپکےلئیےخیر و برکت، عزت و وقار، راحت و سکون، صحت و تندرستی، ترقی وخوشحالی،اوردنیا و آخرت کی بھلائی اور کامیابی ہو. آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــــــــــن
نماز ایک واحد حکم ہے جسے اللہ تعالی نے آسمان سے وحی کے ذریعے نہیں اتارا، بلکہ اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہِ وآلہ وسلم کو آسمان پر بلا کر تحفے میں دیا ۔
جب تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا، بلکہ یہ فکر کرو کہ تم سے ایسی کون سی خطا ہوئی ، کہ اللہ تعالی نے تمہیں اپنے سامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں فرمایا۔
فجر کی نماز، دن کی پہلی کامیابی ہے۔ کامیابی دن سے نہیں، نیت سے شروع ہوتی ہے!
السلام علیکم 🌷 حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا اللہ تعالیٰ نے مخلوق کی تخلیق سے پہلے ایک مکتوب (لوح محفوظ) تحریر کیا کہ میری رحمت ، میرے غضب پر غالب ہے اور وہ عرش کے اوپر اس کے پاس لکھا ہوا ہے متفق علیہ ۔ مشکوٰۃ 5700 Status: صحیح
اللہ ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرمائے جنہیں بغیر حساب کتاب کے جنت عطا ہو... آمین 🤲 توکل، صبر اور شکر کی راہ اپنائیں، جنت کی راہ آسان ہو جائے گی... اسلام علیکم
کچھ لوگ پہاڑ جتنی نیکی کرتے ہیں اور کنکر برابر اجر نہیں کما پاتے ، اور کچھ لوگ کنکر برابر نیکی کرتے ہیں اور پہاڑ جتنا اجر کما لیتے ہیں۔ نیتوں کا فرق اجر بدل دیتا ہے۔
تہجد وہ راز ہے جو رب اور بندے کے درمیان صرف محبت سے ظاہر ہوتا ہے۔🥺 🖤
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے😎🧐
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے🥀 صلی اللّٰہ علیہ و آلہٖ و سلّم ❤️ #جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ #روشنی