Sadia Rajpoot ⚡
@__SZ22
Die Hard Lover z بلندی ☄️ عروج ☄️ Leader Only Mohammad ( PBUH) 🤍
الحمدللہ رب العالمین ، آپ سب کی کاوشوں اور تعاون سے یتیم مبشر کو گھر کے پاس روزگار سیٹ اپ لگوا دیا گیا ہے ۔ مبشر خوش تھا کہ اب وہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے گھر کی کفالت بھی کر سکے گا۔ میں سب کی شکر گزار کہ جو روزگار کے کیسز میں تعاون کرتے ہیں اور ایک گھرانے کو خود مختار بنانے میں…
12سالہ یتیم مبشر جو پڑھتا بھی ہے اور دو سال سےوالد کی وفات بعد دھوپ میں بیٹھا پنسلیں ، سٹیشنری، بچوں کی چیزیں بیچ کر گھرکی کفالت کے ساتھ چھوٹے بھائی کو پاس بٹھا کے پڑھاتا بھی ہے۔ تھوڑا ساسامان تھا اس میں بھی کچھ چوری ہو گیا ہے۔اب گھر کا کرایہ دینےوالا اورراشن تک نہیں ہے بچہ بہت…
اللہ کے کرم نے مجھے پر مور پر سنبھالا ہے الحمداللہ اللہ کے کرم نے بڑے ناز سے پالا ہے
بیوہ خاتون جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں کرایہ پر رہتی ہے کمرے میں پنکھا نہیں لگا ، جس باعث چھوٹے بچے گرمی میں روتے ہیں خاتون دوپٹوں پہ موتی لگا کر بچوں کا پیٹ بھرتی ہے جس باعث خاتون پنکھا خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی ، انکے لیے پنکھے کا انتظام کرنے لیےلیے15ہزار درکار ہے کوئی…
صحت مند زندگی کے لیے دعا اللّٰهمَّ إِنِّيْ أَسْأَلُكَ الصِّحَّةَ وَالْعِفَّةَ وَالْأَمَانَةَ وَحُسْنَ الْخُلُقِ وَالرِّضٰى بِالْقَدَرِ" ۔ اس دعا کا مطلب ہے: "اے اللہ! میں تجھ سے صحت، عفت، امانت، اچھے اخلاق اور تقدیر پر رضا کا سوال کرتا ہوں
Rozgar case update Arranged 25k Remaining 125k ہمیں ان خاتون اور انکی بے سہارا بچیوں کے لیے روزگار کا انتظام کروانا ہے جس کے لیے آپ سب کا تعاون درکار ہے ہمیں انکے لیے فوری روزگار مہیا کرنا ہے تاکہ مستحق خاتون اپنی بیٹیوں کی کفالت کرسکے
لاہور سے مستحق خاتون جن کی چار بیٹیاں ہیں ، شوہر نے بیٹا نہ ہونے پر تین بیٹیاں پیدائش سے پہلے ہی مار دی تھیں ، نشہ کرتا اور ساتھ بیوی اور چار زندہ بچیوں کو بھی مارنے کی کوشش کرتا ، اب بچیوں اور بیوی کو چھوڑ گیا ہے اب خاتون بے سہارا ہیں حتی کہ رہنے لیے گھر تک نہیں خاتون زیر نظر…
خوف اللہ کا رکھو دنیا کا نہیں ، دنیا کا خوف دنیا میں ہی رہ جائے گا اور اللہ کا خوف جنت تک لے جائے گا 🤍
حضرت علی کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ مت کرنا کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی !
ایک وقت تھا جب مجھے اللہ سے سب چاہیے تھا اور اب مجھے اللہ سے صرف اللہ چاہیے 🤍
امام علی علیہ السلام اگر عزت دینا اور معاف کرنا تمہاری سب سے بڑی کمزروی ہے تو تم دنیا کے سب سے طاقتور انسان ہو
ہاتھوں سے چھین کر لے جائے کوئی تو افسوس نہ کرنا ، تقدیر کا لکھا کتنے ہاتھوں سے ہو کر واپس آتا ہے 🤍
My pencil sketch work If u need your sketch Or u want...to gift it to your loved ones kindly place order in Dm And get your Sketch at your doorstep Thank you this is my little business which helped me out Jobs tu mil he me rhe so yhe chota sa kam hy apki support chehye sbke…
اللہ کی اپنی بندے سے محبت دُعا مانگا کرو ، تھک جاؤ تو سجدے میں گر جایا کرو وہ اللہ ہے تمہارے آنسو بھی گنتا ہے ، تمہاری خاموشی بھی سنتا ہے اور تمھیں تم سے زیادہ چاہتا ہے 🤍
جہاں لگےتھوڑاسافرق آگیا ہےتومسکرادیں خودکو برا بناکر نکل جائیں،خود کو مضبوط کر لیں، ہر جگہ وضاحتیں دیناضروری نہیں ہوتا، مسکراکر اگلےکےبُرےروئیےاورلہجےکوہی رد کرکےآگےبڑھ جاناچاہیے، کیونکہ آپ سدا کسی کے لیے بھی اہم نہیں رہ سکتے، خواہ آپ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں۔۔۔
لاہور میں گرمی اور حبس کی انتہا ہوگئی ہے جو بھائی گھر سے باہر جارہے ہیں وہ اپنے ساتھ پانی کی بوتل ضرور رکھیں اور زیادہ سے زیادہ پانی پیے اور اپنا خیال رکھیں جزاک اللہ
درود شریف کی فضیلت صلى الله نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص مجھ پر 1 مرتبہ درود بھیجے گا۔ اللہ تعالیٰ اس پر 10 مرتبہ رحمت فرمائے گا اور اس کے 10 گناہ معاف کرے گا۔ اور اس شخص کے 10 درجات بلند ہوں گے۔ (سنن نسائی ، کتاب الافتتاح ، حدیث #1300 ) اللہ تعالیٰ ہمیں بھی حضرت محمد ﷺ پر…
رزق میں برکت کے لیے 👇🏻 اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي ، وَوَسِعُ لِي فِي دَارِي ، وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي (اے اللہ ! مجھے میرے گناہوں کی معافی دے دے، اور میرے گھر میں وسعت دے، اور میرے رزق میں