Abdul Majeed Sajid
@AMajeedSajid
Journalist | Columnist,Featur Writer @jang_akhbar | Former Secretary Lahore Press Club
'آپ نے چینل پر عمران خان کا نام لے کر میرا دل جیت لیا ہے گزشتہ ایک سال کے دوران میرے سامنے آپ آئے ہیں جنہوں نے سیدھا عمران خان کا نام لیا ہے ورنہ اکثروبیشتر بڑے میڈیا کے ادارے بانی پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں، بھلا کسی کو نام بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے' اعتزاز احسن
لگتا ہے حماس سے نمٹنا پڑے گا : ٹرمپ شمالی کوریا والا بڑی دیر سے ڈائریکٹ للکار رہا ہے ، ادھر بھی نظر ڈالو
پاکستان میں گزشتہ چند ماہ سے بہت بڑا منفی پراپیگنڈا چل رہا ہے کہ ملک میں خط غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کی تعداد 44 فیصد ہو گئی ہے دراصل ورلڈ بینک کے غربت کے نئے بین الاقوامی معیار کے مطابق پاکستان ایسے نچلے درمیانے آمدنی والے ممالک کیلئے فی فرد یومیہ غربت کی حد کو…
عمران خان کی گرفتاری کو جواز فراہم کرنے کے لیے عافیہ صدیقی کے ناکردہ گناہوں کی سزا پر مہر لگانا حماقت کے سوا کچھ نہیں @awais_hameed
جیسے عافیہ صدیقی کی سزا درست ہے ویسے ہی عمران خان کی سزا درست ہے: اسحاق ڈار
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو بیوی بچوں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی، مطلب عمران خان بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ خلوت میں الگ قیام کر سکیں گے؟ مسئلہ یہ ہے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل عبدالغفور انجم کو باقاعدہ درخواست دینی پڑے گی جو عمران خان کے بقول ظلم ڈھا رہا ہے پھر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے…
Shameful statement by US Secretary Foreign Affairs @SecRubio says France President's @EmmanuelMacron decision to recognize #Palestine is an atrocity against jews Shame shame shame
The United States strongly rejects @EmmanuelMacron’s plan to recognize a Palestinian state at the @UN general assembly. This reckless decision only serves Hamas propaganda and sets back peace. It is a slap in the face to the victims of October 7th.
ایک ہی بات قابل اعتراض ہے کہ پانچ دس روپے کی سلانٹی کی تقسیم بھی شوٹ کرائی گئی چاہے اپنی جیب سے ہی خرید کر تقسیم کی گئی ہو، اللہ کے ہاں اس طرح کے عمل کی تشہیر کو سخت ناپسند قرار دیا گیا ہے @MoonisElahi6
کہتے ہیں کہ فرانس کی آخری ملکہ نے کھانے کیلئے جن کے پاس سوکھی روٹی بھی نہ تھی انہیں کیک کھانے کا مشورہ دیا تھا۔ #MadamThiefMinister بھی جن غریب بچوں کے گھروں میں فاقے پڑے ہیں انہیں سلانٹی پر ٹرخا رہی ہے۔ واہ! آنٹی سلانٹی، واہ!
دنیا میں بے گناہی کا معیار مختلف اور منفرد ہے #ShahMahmoodQureshi

چند واقعات کی وجہ سے مسلمان اپنے بچوں کو حفظ کروانا ہی چھوڑ دیں ؟حیرت ہوئی آپ کی ٹویٹ پر ۔۔۔ ایسے واقعات میں ملوث اساتذہ کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہیے ،ناں کہ بچوں کو حفظ کرانے سے روکنے کی مہم چلائی جائے
حفظ کرواکر پورے خاندان کو جنت بھجوانے کے چکروں میں بچوں کی زندگیاں جہنم نہ بنائیں۔
پہلے علی امین گنڈاپور نے اسٹیبلشمنٹ کو کہا کہ محسن نقوی آپ کو بہت زیادہ پیارا ہے لیکن ان کو کے پی کے حالات بارے کچھ پتہ نہیں، محسن نقوی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور طالبان کو ہر ماہ بھتہ دیتے ہیں لیکن اتنی اہم حقیقت کو نظرانداز کرنے کے ذمہ دار…
ایک اہم صوبائی عہدےدار ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبان کو کتنے پیسے ہر ماہ دیتا ہے ؟
دونوں قائدین واضح اعلان کریں کہ دیگر جماعتوں کی طرح ہم بھی اقتدار اور طاقت کے لئے سیاست کر رہے ہیں تو ممکن ہے کچھ لوگ توجہ دیں۔ معاشرے نے نفاذ اسلام کو قبول کرنا ہوتا تو مولانا مفتی محمود اور مولانا مودودی مرحوم اللہ ان کے درجات بلند فرمائے کا علمی مقام آپ لوگوں سے بہت بلند تھا
میرے چپڑاسی بھائی @SHABAZGIL تم پاکستان کے خلاف دشمن کے ایجنڈے پر کاربند ہو تم نے عمران خان کے خلاف اداروں کو غلط باتیں بتائیں اور میرے خلاف ایبٹ آباد کے گھر سے متعلق جھوٹ بولا : سینیٹر اعظم سواتی @AzamKhanSwatiPk
سینیٹر اعظم خان سواتی کا شہباز گل کی طرف سے عائد الزامات پر جواب
اگر مراد سعید بطور سینیٹر حلف لینے نہیں آتے تو کیا انہیں ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے؟
شاہ محمو قریشی کیسے بے گناہ ہوئے، سب جانتے ہیں کہ خاندان نے اچھی خدمت کی ہے اور معاوضہ بھی خوب وصول کیا جس زمان پارک والی میٹنگ میں شمولیت پر ایک شریف ادمی ملک احمد خاں بھچر کو رگڑ دیا ہے اسی میٹنگ کے الزام میں دو سال سے شاہ محمود بھی اندر تھے لیکن شاہ صاحب بے قصور نکلے بعید نہیں…
آج ثابت ہوا یہ تمام بظاہر سینئر صحافی: بالکل ریسرچ نہیں کرتے اور وٹس ایپ گروپوں کی پوسٹس ( پراپیگنڈا) ا ٹھا کر ٹویٹ کرتے ہیں۔۔ اور اگر انکی شاندار صحافت پر سوال اٹھایا جائے۔۔ تو ہم بد تمیز بھی ہیں۔۔ ننھے منھے صحافی بھی اور نا تجربہ کار بھی۔
شکر ہے مرزا آفریدی سینیٹر منتخب ہو گئے ورنہ میرا تو پیسے اور طاقت پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا!
انقلاب تو بے نقاب ہو گیا ہے، یہ چورن اب مزید نہیں بک سکتا۔ واصح ہوگیا کہ یہ سیٹیں جدوجہد سے نہیں ملتی ہیں یہ ATM کے لیے ہیں یا کسی بڑی ہستی کے تلوے چاٹنے پڑتے ہیں ہاں البتہ جدوجہد کرنے والوں کو تاریخ یاد رکھتی ہے، مؤرخ عرفان سلیم کے انسو لوح پر محفوظ کرے گا۔ پس ثابت ہوا کہ انقلاب…

بلوچستان میں 24 سالہ شیتل اور اس کے 32 سالہ شوہر زرک کا قتل نہیں یہ ایک طرف انسانیت اور سوچ کا قتل ہے تو دوسری طرف یہ غیرت نہیں، 19 بلوچیوں کے سامنے بے غیرتی ہے کہ جہاں پسند کی شادی کی کم از کم سزا قتل قرار پائی۔ ریاست کو اس شرمناک واقعے کو عبرت کی مثال بنانا ہوگا وگرنہ ایسی بے…